• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ملک کیخلاف سازشیں عروج پر ہیں،نوازشریف کو مستعفیٰ ہو جانا چاہیے ، ملک کیلئے جب بھی قربانی دینی پڑی سیاستدانوں نے دی ، خواجہ آصف ، رانا تنویر اور ایک اور وزیر نے مجھے مارا پیٹا اور تشدد کا نشانہ بنایا ، عمران خان بھی مجھ سے ناراض ہیں اور نوازشریف بھی ،ہو سکتا ہے آج میرے سیاسی کیرئیر کی آخری پریس کانفرنس ہو: مخدوم جاوید ہاشمی

webmaster by webmaster
جولائی 12, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔ملک کیخلاف سازشیں عروج پر ہیں،نوازشریف کو مستعفیٰ ہو جانا چاہیے ، ملک کیلئے جب بھی قربانی دینی پڑی سیاستدانوں نے دی ، خواجہ آصف ، رانا تنویر اور ایک اور وزیر نے مجھے مارا پیٹا اور تشدد کا نشانہ بنایا ،  عمران خان بھی مجھ سے ناراض ہیں اور نوازشریف بھی ،ہو سکتا ہے آج میرے سیاسی کیرئیر کی آخری پریس کانفرنس ہو: مخدوم جاوید ہاشمی

ملتان (ما نیٹرننگ ڈیسک )سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے وزیر اعظم نوازشریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا بینچ پاناما کیس کی سماعت کا حق کھو چکا ہے ، انہیں سماعت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ یہ کیس سننے کا حق نہیں رکھتے۔دنیا کی کسی عدالت نے کبھی جے آئی ٹی نہیں بنائی ۔ملک کیلئے جب بھی قربانی دینے پڑی سیاستدانوں نے دی ، جرنیلوں اور ججوں سے کوئی نہیں پوچھ سکتا ۔عمران خان سچا آدمی ہے ، اختلا ف ایشوز پر کیا تھا اگر وہ کہہ دیں کہ میری باتیں جھوٹ تھیں تو میں ان سے معافی مانگ لو ں گا ۔”ملک کے خلاف سازشیں عروج پر ہیں “۔ہو سکتا ہے آج میرے سیاسی کیرئیر کی آخری پریس کانفرنس ہو۔

ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے الزام عائد کیا کہ خواجہ آصف ، رانا تنویر اور ایک اور وزیر نے مجھے مارا پیٹا اور تشدد کا نشانہ بنایا اور پارٹی میں رہنے کے قابل نہ چھوڑا ،مجھ پر تشدد کرنے والے تین افراد کو نوازشریف نے وزیر بنا دیا ۔نوازشریف نے کبھی مجھے پسند نہیں کیا اور نہ ہی شوق سے ٹکٹ دی بلکہ شیخ رشید کو میرے اوپر چیکر لگا دیا ۔ شیخ رشید پہلے میرا پھر نوازشریف کا اور اب عمران خان کا درباری بنا ہوا ہے۔”میں موجودہ جمہوریت کو جمہوریت نہیں کہتا “۔ لوگوں کا انصاف چاہیے ۔”میں نہیں کہتا کہ نوازشریف چور نہیں ہے “۔

مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ چیف جسٹس چلا جائے گا تو بعد میں آنے والے پارلیمنٹ کو توڑ دیں گے ، میں نے کہا کیا یہ مارشل لاءنہیں ہو گا تو عمران خان نے کہا کہ جب جج حکومت توڑ دیں گے تو کون مارشل لاءکہے گا ۔نوازشریف نے میرے لیے کتنی رکاوٹیں کھڑی کیں کسی کو اندازہ نہیں ۔
انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں سیاست کے 50سال گزار چکا ہوں ، عمران خان نے مجھے پارٹی کا صدر بنایا ۔سیاسی کیرئیر میں کئی اتار چڑھاﺅ دیکھے ۔ تین جرنیلوں نے آئین معطل کیا کبھی کسی نے ان سے نہیں پوچھا ۔کبھی کسی نے جرنیلوں کا احتساب کیا ؟میاں صاحب کی کچن کیبنٹ کے کبھی قریب بھی نہیں گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف چوری چھپنے فوج سے بھاگ گیا تھا پھر اس کو پکڑ کر لائے اور اب بادشاہ بن کر باتین کرتا ہے۔ عمران خان بھی مجھ سے ناراض ہیں اور نوازشریف بھی ، پہلے عمران خان کے پاس دھاندلی کا معاملہ تھا اور اب پاناما لیکس کا ہے۔ اس ملک میں کوئی بھی صادق اور امین نہیں ۔ نوازشریف پیچھے چلے جائیں ، پارٹی آپ کی ہے اور وزیر اعظم بھی آپکا ہو گا ۔
source …
http://dailypakistan.com.pk/multan/12-Jul-2017/607693

Tags: multan news
Previous Post

لیہ ۔ وائس چیئرمین سید گلزار حسین کی ز یر صدارت میونسپل کمیٹی کا بجٹ اجلاس ، 22کروڑ 71لاکھ 71ہزار روپے مالیت کا سالانہ بجٹ منظور ، 2کروڑ 50لاکھ روپے ترقیاتی پروگرام کے لیے مختص ،اخراجات کا تخمینہ 21کروڑ 50لاکھ 6ہزار روپے ، بجٹ چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ حافظ محمد جمیل نے پیش کیا ،عابد انوار علوی نے بائی لاز کی پابندی کرنے اور اظہر خان چانڈیہ نے پنشنرز کے لیے رقم مختص کرنے کی تجویز پیش کی ،اجلاس میں ممبران میونسپل کمیٹی ،سی او ایم سی اللہ نواز خان گشکوری ،ملک غلام رسول کے علاوہ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کی شرکت

Next Post

لیہ ۔ اخبارات و ٹی وی چینل کے نمائندگان جن میں احسن شہزاد باجوہ،ظہور احمد درانی،غلام جیلانی میڈیا ورکرز کو یرغمال بنا نے پر جعلی و مضر صحت آئسکریم بیچنے والوں کے خلاف مقد مہ درج ،چیئرمین ایگزیکٹو باڈی ڈسٹرکٹ پریس کلب و ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ لیہ عبدالرحمن فریدی،صدرڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ محسن عدیل چوہدری و دیگر پریس کلب کے ممبران و عہدیداران کی طرف سے ملزمان کی فوری گرفتاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

ملتان (ما نیٹرننگ ڈیسک )سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے وزیر اعظم نوازشریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا بینچ پاناما کیس کی سماعت کا حق کھو چکا ہے ، انہیں سماعت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ یہ کیس سننے کا حق نہیں رکھتے۔دنیا کی کسی عدالت نے کبھی جے آئی ٹی نہیں بنائی ۔ملک کیلئے جب بھی قربانی دینے پڑی سیاستدانوں نے دی ، جرنیلوں اور ججوں سے کوئی نہیں پوچھ سکتا ۔عمران خان سچا آدمی ہے ، اختلا ف ایشوز پر کیا تھا اگر وہ کہہ دیں کہ میری باتیں جھوٹ تھیں تو میں ان سے معافی مانگ لو ں گا ۔”ملک کے خلاف سازشیں عروج پر ہیں “۔ہو سکتا ہے آج میرے سیاسی کیرئیر کی آخری پریس کانفرنس ہو۔

ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے الزام عائد کیا کہ خواجہ آصف ، رانا تنویر اور ایک اور وزیر نے مجھے مارا پیٹا اور تشدد کا نشانہ بنایا اور پارٹی میں رہنے کے قابل نہ چھوڑا ،مجھ پر تشدد کرنے والے تین افراد کو نوازشریف نے وزیر بنا دیا ۔نوازشریف نے کبھی مجھے پسند نہیں کیا اور نہ ہی شوق سے ٹکٹ دی بلکہ شیخ رشید کو میرے اوپر چیکر لگا دیا ۔ شیخ رشید پہلے میرا پھر نوازشریف کا اور اب عمران خان کا درباری بنا ہوا ہے۔”میں موجودہ جمہوریت کو جمہوریت نہیں کہتا “۔ لوگوں کا انصاف چاہیے ۔”میں نہیں کہتا کہ نوازشریف چور نہیں ہے “۔

مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ چیف جسٹس چلا جائے گا تو بعد میں آنے والے پارلیمنٹ کو توڑ دیں گے ، میں نے کہا کیا یہ مارشل لاءنہیں ہو گا تو عمران خان نے کہا کہ جب جج حکومت توڑ دیں گے تو کون مارشل لاءکہے گا ۔نوازشریف نے میرے لیے کتنی رکاوٹیں کھڑی کیں کسی کو اندازہ نہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں سیاست کے 50سال گزار چکا ہوں ، عمران خان نے مجھے پارٹی کا صدر بنایا ۔سیاسی کیرئیر میں کئی اتار چڑھاﺅ دیکھے ۔ تین جرنیلوں نے آئین معطل کیا کبھی کسی نے ان سے نہیں پوچھا ۔کبھی کسی نے جرنیلوں کا احتساب کیا ؟میاں صاحب کی کچن کیبنٹ کے کبھی قریب بھی نہیں گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف چوری چھپنے فوج سے بھاگ گیا تھا پھر اس کو پکڑ کر لائے اور اب بادشاہ بن کر باتین کرتا ہے۔ عمران خان بھی مجھ سے ناراض ہیں اور نوازشریف بھی ، پہلے عمران خان کے پاس دھاندلی کا معاملہ تھا اور اب پاناما لیکس کا ہے۔ اس ملک میں کوئی بھی صادق اور امین نہیں ۔ نوازشریف پیچھے چلے جائیں ، پارٹی آپ کی ہے اور وزیر اعظم بھی آپکا ہو گا ۔ source ... http://dailypakistan.com.pk/multan/12-Jul-2017/607693

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.