• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ اخبارات و ٹی وی چینل کے نمائندگان جن میں احسن شہزاد باجوہ،ظہور احمد درانی،غلام جیلانی میڈیا ورکرز کو یرغمال بنا نے پر جعلی و مضر صحت آئسکریم بیچنے والوں کے خلاف مقد مہ درج ،چیئرمین ایگزیکٹو باڈی ڈسٹرکٹ پریس کلب و ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ لیہ عبدالرحمن فریدی،صدرڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ محسن عدیل چوہدری و دیگر پریس کلب کے ممبران و عہدیداران کی طرف سے ملزمان کی فوری گرفتاری

webmaster by webmaster
جولائی 13, 2017
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان)انسداد ملاوٹ مہم کے دوران جعلی و مضر صحت آئسکریم بیچنے والوں نے میڈیا ورکرز کو یرغمال بنا لیا تھانہ سٹی لیہ میں تین نامزد اور 50سے 60نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ سٹی لیہ میں زیر دفعہ 342ت پ مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا،تفصیل کے مطابق اخبارات و ٹی وی چینل کے نمائندگان جن میں احسن شہزاد باجوہ،ظہور احمد درانی،غلام جیلانی ڈسٹرکٹ سینٹری انسپکٹر محمد ایوب کے انسداد ملاوٹ مہم کے سلسلہ میں جعلی و مضر صحت آئس کریم سٹور خبیب اینڈ کو کی چیکنگ کے دوران میڈیا کوریج کیلئے پہنچے تو ملک عاشق حسین ،ملک داؤد ،محبوب احمد ہمراہ پچاس ساٹھ لوگ اسلحہ و ڈنڈوں سے لیس ہوکر ڈسٹرکٹ سینٹری انسپکٹر اور اس کے عملہ سے ساز باز کرکے ان کو وہاں سے نکال کر صحافیوں کو یرغمال بنا لیا اور ڈرانے دھمکانے کے ساتھ ساتھ قتل کردینے کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں میڈیا کوریج کیلئے لائے گئے ٹی وی چینلز کے لوگوز وکیمرہ چھین لئے چار گھنٹے یرغمال بنائے رکھنے کے بعد دیگر لوگوں و پولیس کی مداخلت پر صحافیوں کو چھوڑا گیا جس پر صحافی ظہور االناصر کی درخواست پر تھانہ سٹی لیہ میں زیر دفعہ 342ت پ ایف آئی آر نمبری 322/17درج کردی گئی ،درج کی گئی ایف آئی آر پر چیئرمین ایگزیکٹو باڈی ڈسٹرکٹ پریس کلب و ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ لیہ عبدالرحمن فریدی،صدرڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ محسن عدیل چوہدری و دیگر پریس کلب کے ممبران و عہدیداران نے ڈی پی او لیہ کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء سے ملزمان کی فوری گرفتاری اور دی گئی درخواست کے مطابق دیگر دفعات کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Tags: layyah news
Previous Post

ملتان ۔ملک کیخلاف سازشیں عروج پر ہیں،نوازشریف کو مستعفیٰ ہو جانا چاہیے ، ملک کیلئے جب بھی قربانی دینی پڑی سیاستدانوں نے دی ، خواجہ آصف ، رانا تنویر اور ایک اور وزیر نے مجھے مارا پیٹا اور تشدد کا نشانہ بنایا ، عمران خان بھی مجھ سے ناراض ہیں اور نوازشریف بھی ،ہو سکتا ہے آج میرے سیاسی کیرئیر کی آخری پریس کانفرنس ہو: مخدوم جاوید ہاشمی

Next Post

لیہ ۔پیپلزپارٹی لیہ نے وزیراعظم سے استعفیٰ کے مطالبہ کردیا ،نواز شریف دیانتدار نہیں رہے ،اقتدار کی بجائے ، اقدارکی سیاست کے نعرے کی لاج رکھیں ۔سردار غلام فرید خان میرانی اور دیگر رہنماؤں کی پریس کا نفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

لیہ(صبح پا کستان)انسداد ملاوٹ مہم کے دوران جعلی و مضر صحت آئسکریم بیچنے والوں نے میڈیا ورکرز کو یرغمال بنا لیا تھانہ سٹی لیہ میں تین نامزد اور 50سے 60نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ سٹی لیہ میں زیر دفعہ 342ت پ مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا،تفصیل کے مطابق اخبارات و ٹی وی چینل کے نمائندگان جن میں احسن شہزاد باجوہ،ظہور احمد درانی،غلام جیلانی ڈسٹرکٹ سینٹری انسپکٹر محمد ایوب کے انسداد ملاوٹ مہم کے سلسلہ میں جعلی و مضر صحت آئس کریم سٹور خبیب اینڈ کو کی چیکنگ کے دوران میڈیا کوریج کیلئے پہنچے تو ملک عاشق حسین ،ملک داؤد ،محبوب احمد ہمراہ پچاس ساٹھ لوگ اسلحہ و ڈنڈوں سے لیس ہوکر ڈسٹرکٹ سینٹری انسپکٹر اور اس کے عملہ سے ساز باز کرکے ان کو وہاں سے نکال کر صحافیوں کو یرغمال بنا لیا اور ڈرانے دھمکانے کے ساتھ ساتھ قتل کردینے کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں میڈیا کوریج کیلئے لائے گئے ٹی وی چینلز کے لوگوز وکیمرہ چھین لئے چار گھنٹے یرغمال بنائے رکھنے کے بعد دیگر لوگوں و پولیس کی مداخلت پر صحافیوں کو چھوڑا گیا جس پر صحافی ظہور االناصر کی درخواست پر تھانہ سٹی لیہ میں زیر دفعہ 342ت پ ایف آئی آر نمبری 322/17درج کردی گئی ،درج کی گئی ایف آئی آر پر چیئرمین ایگزیکٹو باڈی ڈسٹرکٹ پریس کلب و ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ لیہ عبدالرحمن فریدی،صدرڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ محسن عدیل چوہدری و دیگر پریس کلب کے ممبران و عہدیداران نے ڈی پی او لیہ کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء سے ملزمان کی فوری گرفتاری اور دی گئی درخواست کے مطابق دیگر دفعات کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.