لیہ ( صبح پا کستان ) سابق تحصیل ناظم ملک منظور حسین جو تہ نے علاقہ نشیب میں دریائے سندھ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ملتان بنچ سے ججز کی واپسی غیر آئینی ہے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے ٹرانسپورٹ پنجاب سردار قیصر عباس خان مگسی نے کہاہے کہ حکومت پنجاب شرح...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)نشیبی علاقے کے دریائے سندھ کٹاؤ متاثرین کی حالت قابل رحم ، انسانی فضلہ ملا پانی پینے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) خاتون اے ایس آئی اور عملے کی غفلت، ڈی این اے کے بعد واپسی پر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) دریائے سندھ میں پانی کے اتار چڑھاؤ سے کٹاؤ شدت اختیار کر گیا، سینکڑوں گھروں پر محیط...
Read moreDetailsلیہ: (صبح پا کستان)سالانہ صوبائی ترقیاتی پروگرام کے تحت ضلع لیہ میں 12ارب سے زائد لاگت سے عوامی فلاح وبہبود...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان:(صبح پا کستان) میئر میونسپل کارپوریشن ڈیرہ غازی خان شاہد حمید چانڈیہ نے کہا ہے کہ2008-09 کے دوران...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) مطالبات تسلیم نہ ہونے پر پٹواریوں کا پارہ ہائی ہو گیا،تحصیل آفس سے ڈسٹرکٹ پریس کلب تک...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) زہرا میموریل سروسزٹر سٹ کے تعاون سے سیلاب متا ثرین سے اظہار یکجہتی مہم کے...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چیئر مین یونین کونسل تھل جنڈی و پی پی پی کے رہنما پیر رفاقت علی گیلانی پی ٹی آئی میں شامل، بنی گالا میں عمران خان ، جہانگیر ترین سے ملاقات کے دوران شمولیت کا اعلان کیا۔ بنی گالا میں ملاقات کے دوران سابق ایم این اے ملک نیا زجکھڑ، ضلعی صدر پی ٹی آئی بشارت علی رندھاوا بھی موجود تھے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پیر رفاقت گیلانی کو خوش آمدید کہتے ہوئے پارٹی کے لئے خدمات سرانجام دینے کی ہدایت کی۔ عمران خان سے گفتگو کرتے ہوئے پیر رفاقت گیلانی نے کہا کہ ملک سے کرپشن، رشوت کے خاتمے سمیت ملک کوترقی یافتہ بنانے کے وژن کے ساتھ ہیں اور ہر موقع پر پارٹی کے لئے بڑھ چڑھ کر خدمات سرانجام دیں گے۔ یاد رہے کہ پیر رفاقت گیلانی کچھ عرصہ قبل سابق وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی کی لیہ آمد کے موقع پر منعقدہ جلسے میں پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا اور بعدازاں آزاد حیثیت سے یونین کونسل کے چیئر مین منتخب ہوئے۔ پیر رفاقت گیلانی لیہ شہر سے صوبائی حلقہ پی پی 266سے امیدوار ہیں اور سابق ایم این اے ملک نیاز جکھڑ کے ساتھ پینل بھی بنا چکے ہیں۔
