• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ موضع خان والا اٹھ مہار کے مقام پر جاری مسلسل دریائی کٹاؤ جاری ، دس ماہ سے جاری کٹاؤکے باعث مکانات کے ساتھ ساتھ کروڑوں روپے کی فصلات تباہ ، ضلعی انتظامیہ و پنجاب حکومت کی لاپرواہی کے خلاف مکینوں کا شدید احتجاج ، دریا برد ہونے والی اراضی کے متبادل تھل میں زمین فراہم کی جائے تاکہ آنے والی نسلوں کامستقبل محفوظ بنایا جا سکے ۔متا ثرین کٹا ؤکا مطالبہ

webmaster by webmaster
جولائی 25, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ موضع خان والا اٹھ مہار کے مقام پر جاری مسلسل دریائی کٹاؤ جاری ، دس ماہ سے جاری کٹاؤکے باعث مکانات کے ساتھ ساتھ کروڑوں روپے کی فصلات تباہ ، ضلعی انتظامیہ و پنجاب حکومت کی لاپرواہی کے خلاف مکینوں کا شدید احتجاج ، دریا برد ہونے والی اراضی کے متبادل تھل میں زمین فراہم کی جائے تاکہ آنے والی نسلوں کامستقبل محفوظ بنایا جا سکے ۔متا ثرین کٹا ؤکا مطالبہ

لیہ(صبح پا کستان) دریائے سندھ میں پانی کے اتار چڑھاؤ سے کٹاؤ شدت اختیار کر گیا، سینکڑوں گھروں پر محیط دو انسانی آبادیاں دریا برد ہو گئیں، لاکھوں روپے کی فصلات تباہ ، ضلعی انتظامیہ و پنجاب حکومت کی لاپرواہی کے خلاف مکینوں کا شدید احتجاج، گو نواز گو، گو شوباز گوکے نعرے لگائے۔ موضع خان والا اٹھ مہار کے مقام پر جاری مسلسل دریائی کٹاؤ نے دو بستیاں جن میں بستی منگلا اور بستی کاٹھی کو مکمل طور پر صفحہ ہستی سے مٹا دیا۔ شدید دریائی کٹاؤ کے باعث گھنٹوں میں کئی کئی فٹ اراضی دریا برد ہو رہی ہے۔ دریائی کٹاؤ کے باعث بے یار و مدد گار مکینوں کو اپنے اجڑے گھروں کا سامان اٹھانے میں بھی مشکلات کا سامنا ہے اور زندگی بھر کی محنت سے تعمیر کئے گئے مکانات قیمتی سامان کے ساتھ دریا برد ہوتے دیکھ کر مکین آنسو بہانے پر مجبور ہیں۔ بکھری احمد خان، شاہ والا کے مقام پر بھی دریائی کٹاؤ جاری ہے جس سے مکینوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ مکینوں نے اٹھ مہا ر کے مقام پر ضلعی انتظامیہ، مقامی سیاستدانوں، صوبائی وزیر برائے قدرتی آفات مہر اعجاز اچلانہ اور پنجاب حکومت کی لاپرواہی اور امداد کو نہ پہنچنے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے گو نواز گو ، گوشوباز گو کے نعرے لگائے۔ مکینوں نے مطالبہ کیا کہ دس ماہ سے جاری کٹاؤکے باعث ان کے مکانات تباہ ہونے کے ساتھ ساتھ کروڑوں روپے کی فصلات تباہ ہو چکی ہیں مگر اشک شوئی کو کوئی نہیں پہنچا۔ مکینوں نے مطالبہ کیا کہ دریا برد ہونے والی اراضی کے متبادل تھل میں زمین فراہم کی جائے تاکہ آنے والی نسلوں کامستقبل محفوظ بنایا جا سکے۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ دریاے سند ھ کے کٹاؤ سے متاثرین کو متبادل رہائشی سہولیات دینے اور دریائی کٹاو روکنا حکو مت کی تر جیح ہے ، دریا بردگی سے متاثر ہ کاشت کاروں سےصوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ کی گفتگو

Next Post

لیہ ۔ صبح پا کستان کے پرو گرام ہیلپ لائن ود انجم صحرائی کے زیر اہتمام دریاءے سندھ کے کٹاءو سے بے گھرمتا ثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی مہم جاری ۔ متا ثرین سے اظہار یکجہتی کے لءے کٹاءو سے متا ثرہ علاقوں کے دورے ،حکو مت کٹاءو سے متا ثرہ بے گھر افراد کو متبادل رہائشی زمینیں مہیا کرے۔ متا ثرین کا مطا لبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

لیہ(صبح پا کستان) دریائے سندھ میں پانی کے اتار چڑھاؤ سے کٹاؤ شدت اختیار کر گیا، سینکڑوں گھروں پر محیط دو انسانی آبادیاں دریا برد ہو گئیں، لاکھوں روپے کی فصلات تباہ ، ضلعی انتظامیہ و پنجاب حکومت کی لاپرواہی کے خلاف مکینوں کا شدید احتجاج، گو نواز گو، گو شوباز گوکے نعرے لگائے۔ موضع خان والا اٹھ مہار کے مقام پر جاری مسلسل دریائی کٹاؤ نے دو بستیاں جن میں بستی منگلا اور بستی کاٹھی کو مکمل طور پر صفحہ ہستی سے مٹا دیا۔ شدید دریائی کٹاؤ کے باعث گھنٹوں میں کئی کئی فٹ اراضی دریا برد ہو رہی ہے۔ دریائی کٹاؤ کے باعث بے یار و مدد گار مکینوں کو اپنے اجڑے گھروں کا سامان اٹھانے میں بھی مشکلات کا سامنا ہے اور زندگی بھر کی محنت سے تعمیر کئے گئے مکانات قیمتی سامان کے ساتھ دریا برد ہوتے دیکھ کر مکین آنسو بہانے پر مجبور ہیں۔ بکھری احمد خان، شاہ والا کے مقام پر بھی دریائی کٹاؤ جاری ہے جس سے مکینوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ مکینوں نے اٹھ مہا ر کے مقام پر ضلعی انتظامیہ، مقامی سیاستدانوں، صوبائی وزیر برائے قدرتی آفات مہر اعجاز اچلانہ اور پنجاب حکومت کی لاپرواہی اور امداد کو نہ پہنچنے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے گو نواز گو ، گوشوباز گو کے نعرے لگائے۔ مکینوں نے مطالبہ کیا کہ دس ماہ سے جاری کٹاؤکے باعث ان کے مکانات تباہ ہونے کے ساتھ ساتھ کروڑوں روپے کی فصلات تباہ ہو چکی ہیں مگر اشک شوئی کو کوئی نہیں پہنچا۔ مکینوں نے مطالبہ کیا کہ دریا برد ہونے والی اراضی کے متبادل تھل میں زمین فراہم کی جائے تاکہ آنے والی نسلوں کامستقبل محفوظ بنایا جا سکے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.