لیہ (صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ نے محکمہ مال کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ دریابردگی کے متاثرین کو رہائشی سہولیات کی فراہمی کے لیے سرکاری اراضی کی نشاندہی کرنے کا عمل جلدمکمل کیا جائے اسی طرح انہوں نے اُٹھ مارکے مقام پر سٹڈ بند پر پتھر ڈالنے کی رفتار کو بھی بڑھانے کی ہدایت کی۔یہ ہدایات انہوں نے تمام سپر و حفاظتی بندوں کے ترقیاتی کاموں کو مکمل کرنے اور دریا بردگی سے متاثر ہ کاشت کاروں سے گفتگو کرتے ہوئے دیں۔صوبائی وزیر نے متاثر ین سے کہا کہ دریاے سند ھ کے کٹاؤ سے متاثرین کو متبادل رہائشی سہولیات دینے اور دریائی کٹاو روکنے کے لیے سرعت سے اقدامات عمل میں لاے جارہے ہیں ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








