لیہ ۔ صبح پا کستان کے پرو گرام ہیلپ لائن ود انجم صحرائی کے زیر اہتمام دریاءے سندھ کے کٹاءو سے بے گھرمتا ثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی مہم جاری ۔ متا ثرین سے اظہار یکجہتی کے لءے کٹاءو سے متا ثرہ علاقوں کے دورے ،حکو مت کٹاءو سے متا ثرہ بے گھر افراد کو متبادل رہائشی زمینیں دی جا ئیں ۔ متا ثرین کا مطا لبہ
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









