• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سیلاب متا ثرین سے اظہار یکجہتی مہم

mohsin by mohsin
جولائی 25, 2017
in Help line with Anjum sehrai
0
سیلاب متا ثرین سے اظہار یکجہتی مہم

شکریہ ۔ جنید ملک , نیوز ون ٹی وی 
شکریہ ۔شو کت جام , وسیب ٹی وی 
شکریہ زاہد واندر ڈسٹرکٹ رپورٹر وسیب ، نیوز ون 
شکریہ ۔ زہرا میمو ریل سروسز ٹرسٹ (ZMS) لیہ 
سیلاب متا ثرین سے اظہار یکجہتی مہم 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زہرا میموریل سروسز کے تعاون سے سیلاب متا ثرین سے اظہار یکجہتی مہم کے سلسلہ میں سیلابی کٹاءو سے ہو نے والے نقصا نات اور بے گھر ہو نے والے متا ثرین کی حا لت زار بارے آ گا ہی اور ڈاکو منٹری رپورٹ بنا نے کے سلسلہ میں نیوز ون ٹی وی کراچی اور وسیب ٹی وی ملتان کے جنید ملک ، شوکت جام اور زاہد واندر پر مشتمل میڈ یا ٹیم نے تحصیل لیہ میں دریا ءے سندھ کے کٹا ءو سے متاثرہ مواضعات کا دورہ کیا
سیلاب متا ثرین سے اظہار یکجہتی کا یہ سفر آج صبح 9.30 بجے یو نین کو نسل بیٹ وساوا شمالی کے مو ضع خان والا میں پتن اٹھ مار سے شروع ہوا اور شام .6.30 بجے شام پتن مو ضع لو ہانچ نشیب پر ختم ہوا ۔۔
اس وقت اٹھ مار پتن پر دریاءی کٹا ءو شدت سے جا ری ہے وہاں مو جود دریاءے سندھ کے کٹا ءو سے متا ثرہ افراد کا کہنا تھا دریاءے سندھ کے کٹاءو نے بستیوں کی بستیاں اجاڑ دی ہیں یہ کٹا ءو کئی سا لوں سے جاری ہے سال 2007 میں بستی منگلہ دریا برد ہو ئی تھی اور ابھی سال 2017 میں بستی کا ٹھیا دریا کے کٹا ءو کا شکار ہو ئی ۔۔۔ دس سال کے اس کٹا ءو میں دریا بردی کا شکار ہو نے والے بے گھر متا ثرہ افراد در بدر ہیں ۔۔
دوران سفر میڈ یا ٹیم کو ایسے مکینوں سے بھی ملنے کا اتفاق ہوا جو دریاءے سندھ کے کٹا ءو سے بے گھر ہو نے کے بعد حفاظتی بندوں پر گارے اور مٹی کے ایک ایک کمرے میں پناہ گزین بنے ہو ءے ہیں ۔ سیلاب متا ثرین کے اپنی مد د آپ کے تحت بناءے ان ایک کمرے کے مکا نوں میں منا سب لیٹرین تک کی سہو لت موجود نہیں ہے جس کی وجہ انسانی فضلہ دریا کے پانی میں حل ہو جاتا ہے اور اسی پانی کو یہ بد قسمت لوگ پینے پر مجبور ہیں .
یہاں ایک اور اندودہناک واقعہ جو میں شیءر کر نا ضروری سمجھتا ہوں وہ یہ کہ جب میڈ یا ٹیم اوٹھ مار پر متا ثرین سے انٹرویو کرنے میں مصروف تھی کہ اسی دوران ایک کشتی جو سواریوں کو لے کر پتن پر آ رہی تھی دریا کے تیز چکر کھا تے پا نی کی منجدھار میں پھنس کر الٹتے الٹے بچی ۔ توازن خراب ہو نے کے سبب کءی افراد جا نور اور ایک مو ٹر سا ءیکل دریا میں گر گءے ، گرنے والے افراد نے بڑی مشکل سے اپنی جان بچا ئی اور جانور اور موٹر ساءیکل کو کئی افراد نے مل کر بڑی مشکل سے دریا کی تیز اور بے قا بو لہروں سے نکا لا ۔
دن بھر کے اس سفر میں کہیں بھی ، کسی بھی جگہ سرکار کے کسی بندے سے ملاقات نہ ہو سکی ارباب اقتدار اور ارباب اختیار کی بے حسی کی یہ داستاں بہر حال ایک معاشرتی المیہ سے کم نہیں ۔
سیلاب متا ثرین سے اظہار یکجہتی مہم کے اس دن بھر کے سفر میں نو جوان سماجی کارکن اور معروف قانون دان عنا ئت اللہ کا شف اور مہر محمد اسلم کلاسرہ بھی ہمارے ساتھ تھے کوٹ سلطان کے نو جوان صحافی جام محمد اشرف نے بھی اس مہم کی کا میابی میں کلیدی کردار ادا کیا ۔ تمام دو ستوں کا شکریہ ۔۔

Tags: adariya by anjum sehrai
Previous Post

لیہ ۔ صبح پا کستان کے پرو گرام ہیلپ لائن ود انجم صحرائی کے زیر اہتمام دریاءے سندھ کے کٹاءو سے بے گھرمتا ثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی مہم جاری ۔ متا ثرین سے اظہار یکجہتی کے لءے کٹاءو سے متا ثرہ علاقوں کے دورے ،حکو مت کٹاءو سے متا ثرہ بے گھر افراد کو متبادل رہائشی زمینیں مہیا کرے۔ متا ثرین کا مطا لبہ

Next Post

لیہ ۔ خاتون اے ایس آئی اور عملے کی غفلت، ڈی این اے کے بعد واپسی پر دوران سفر زیادتی کیس کا ملزم ہتھکڑی سمیت پولیس کو چکمہ دیکر فرار ، پولیس ٹیم کو معطل کردیا گیا

Next Post
لیہ ۔ خاتون اے ایس آئی اور عملے کی غفلت، ڈی این اے کے بعد واپسی پر دوران سفر زیادتی کیس کا ملزم ہتھکڑی سمیت پولیس کو چکمہ دیکر فرار ، پولیس ٹیم کو معطل کردیا گیا

لیہ ۔ خاتون اے ایس آئی اور عملے کی غفلت، ڈی این اے کے بعد واپسی پر دوران سفر زیادتی کیس کا ملزم ہتھکڑی سمیت پولیس کو چکمہ دیکر فرار ، پولیس ٹیم کو معطل کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

شکریہ ۔ جنید ملک , نیوز ون ٹی وی  شکریہ ۔شو کت جام , وسیب ٹی وی  شکریہ زاہد واندر ڈسٹرکٹ رپورٹر وسیب ، نیوز ون  شکریہ ۔ زہرا میمو ریل سروسز ٹرسٹ (ZMS) لیہ  سیلاب متا ثرین سے اظہار یکجہتی مہم  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زہرا میموریل سروسز کے تعاون سے سیلاب متا ثرین سے اظہار یکجہتی مہم کے سلسلہ میں سیلابی کٹاءو سے ہو نے والے نقصا نات اور بے گھر ہو نے والے متا ثرین کی حا لت زار بارے آ گا ہی اور ڈاکو منٹری رپورٹ بنا نے کے سلسلہ میں نیوز ون ٹی وی کراچی اور وسیب ٹی وی ملتان کے جنید ملک ، شوکت جام اور زاہد واندر پر مشتمل میڈ یا ٹیم نے تحصیل لیہ میں دریا ءے سندھ کے کٹا ءو سے متاثرہ مواضعات کا دورہ کیا سیلاب متا ثرین سے اظہار یکجہتی کا یہ سفر آج صبح 9.30 بجے یو نین کو نسل بیٹ وساوا شمالی کے مو ضع خان والا میں پتن اٹھ مار سے شروع ہوا اور شام .6.30 بجے شام پتن مو ضع لو ہانچ نشیب پر ختم ہوا ۔۔ اس وقت اٹھ مار پتن پر دریاءی کٹا ءو شدت سے جا ری ہے وہاں مو جود دریاءے سندھ کے کٹا ءو سے متا ثرہ افراد کا کہنا تھا دریاءے سندھ کے کٹاءو نے بستیوں کی بستیاں اجاڑ دی ہیں یہ کٹا ءو کئی سا لوں سے جاری ہے سال 2007 میں بستی منگلہ دریا برد ہو ئی تھی اور ابھی سال 2017 میں بستی کا ٹھیا دریا کے کٹا ءو کا شکار ہو ئی ۔۔۔ دس سال کے اس کٹا ءو میں دریا بردی کا شکار ہو نے والے بے گھر متا ثرہ افراد در بدر ہیں ۔۔ دوران سفر میڈ یا ٹیم کو ایسے مکینوں سے بھی ملنے کا اتفاق ہوا جو دریاءے سندھ کے کٹا ءو سے بے گھر ہو نے کے بعد حفاظتی بندوں پر گارے اور مٹی کے ایک ایک کمرے میں پناہ گزین بنے ہو ءے ہیں ۔ سیلاب متا ثرین کے اپنی مد د آپ کے تحت بناءے ان ایک کمرے کے مکا نوں میں منا سب لیٹرین تک کی سہو لت موجود نہیں ہے جس کی وجہ انسانی فضلہ دریا کے پانی میں حل ہو جاتا ہے اور اسی پانی کو یہ بد قسمت لوگ پینے پر مجبور ہیں . یہاں ایک اور اندودہناک واقعہ جو میں شیءر کر نا ضروری سمجھتا ہوں وہ یہ کہ جب میڈ یا ٹیم اوٹھ مار پر متا ثرین سے انٹرویو کرنے میں مصروف تھی کہ اسی دوران ایک کشتی جو سواریوں کو لے کر پتن پر آ رہی تھی دریا کے تیز چکر کھا تے پا نی کی منجدھار میں پھنس کر الٹتے الٹے بچی ۔ توازن خراب ہو نے کے سبب کءی افراد جا نور اور ایک مو ٹر سا ءیکل دریا میں گر گءے ، گرنے والے افراد نے بڑی مشکل سے اپنی جان بچا ئی اور جانور اور موٹر ساءیکل کو کئی افراد نے مل کر بڑی مشکل سے دریا کی تیز اور بے قا بو لہروں سے نکا لا ۔ دن بھر کے اس سفر میں کہیں بھی ، کسی بھی جگہ سرکار کے کسی بندے سے ملاقات نہ ہو سکی ارباب اقتدار اور ارباب اختیار کی بے حسی کی یہ داستاں بہر حال ایک معاشرتی المیہ سے کم نہیں ۔ سیلاب متا ثرین سے اظہار یکجہتی مہم کے اس دن بھر کے سفر میں نو جوان سماجی کارکن اور معروف قانون دان عنا ئت اللہ کا شف اور مہر محمد اسلم کلاسرہ بھی ہمارے ساتھ تھے کوٹ سلطان کے نو جوان صحافی جام محمد اشرف نے بھی اس مہم کی کا میابی میں کلیدی کردار ادا کیا ۔ تمام دو ستوں کا شکریہ ۔۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.