لیہ ( صبح پا کستان ) انسدادِ ملاوٹ مہم کے تحت ا سسٹنٹ کمشنر عابد کلیار کا اچانک معائنہ غیر...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان)سب انجینئر پلاننگ میونسپل کمیٹی لیہ جام عبدالرؤف نے کہا کہ عوام کو بہتررہائشی سہولیات مہیا کرنے...
Read moreDetailsکوٹ سلطان(صبح پا کستان)ملک دشمن قوتیں ملکی ترقی میں رکاوٹیں ڈال رہی ہیں،بیرونی ایجنڈے پرعمل پیراہوکرسیاست کرنے والے ملک دشمن...
Read moreDetailsلیہ (صبح پاکستان) صدر ملتان بار شیر زماں کی گرفتاری کے حکم کے خلاف وکلاء کا احتجاج جاری ، ضلع...
Read moreDetailsملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس اور حساس اداروں نے ملتان میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 4مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈسٹرکٹ الیکشن کمشن کے زیر اہتمام میونسپل کارپوریشن میں ووٹرز ایجوکیشن کے حوالے سے آگاہی سیمینار اور...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلعی تنطیم کے عہدیداران کی ناتجربہ کاری و نااہلی پیپلز پارٹی کے بنیادی کارکنان کو نظر انداز کرکے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان ) لیہ کی 5یونیورسٹیوں کے سب کیمپس کو بلاتصد یق و ان نوٹیفائیڈ قرار دیئے جانے اور...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) اتحاد بین المسلمین کے فروغ ،امن و امان کے قیام اورمثالی بھائی چارے کے لیے تمام...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈیرہ غازیخان ڈویژن کی پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کو فعال کر دیاگیاہے .حکومت پنجاب کی طرف سے14رکنی...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)لیہ میں پٹواریوں کی ہڑتال کا سلسلہ گزشتہ دو ماہ سے جاری ہے، گزشتہ روزپٹواریوں نے احتجاجی ریلی نکالی اورپریس کلب کے باہر دھرنا دیا،ریونیوبورڈلاہور کے دفتر کے گھیراؤ کا اعلان۔ ضلع بھر کے پٹواریوں نے تحصیل آفس لیہ سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی۔ریلی میں پٹواریوں کی بڑی تعدا د شریک ہوئی جنہوں نے پنجاب حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔مظاہرین نے پریس کلب پہنچ کر دھرنا دیا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے صدر انجمن پٹواریاں ملک قدیر جھکڑ، جنرل سیکرٹری ملک محمد اسلم نے کہا کہ پنجاب حکومت پٹواریوں کے منہ سے نوالا چھیننا چاہتی ہے اور ہمیں جبری ریٹائرڈ کیا جارہا ہے جو ہمیں کسی صورت منظور نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعلی پنجاب نے ہمارے مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی کروائی مگر ان پر عملدارمد کی بجائے ہمیں جبری ریکارڈ کیاجارہاہے۔پٹواریوں نے اعلان کیا کہ اگر ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے تو عید کے بعد ریونیو بورڈ لاہور کے دفتر کا گھیراؤ کیا جائے گااور احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک عملدارمد نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہاکہ ہمارے گریڈ اپ گریڈ کرنے کے ساتھ ہمارے بچوں کے لئے نوکریوں کا کوٹہ سمیت دیگر مطالبات تھے جن پر عملدارمد نہیں ہو رہا۔ مظاہرین نے وزیر اعلی پنجاب سے فوری مطالبات کی منظوری کامطالبہ کیاہے۔
