• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔میونسپل کمیٹی حدود میں غیر قانونی ہاؤسنگ کالونیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،تمام ہاؤسنگ سکیموں کو ضابطہ کے دائرہ کار میں لاکر رجسٹرڈ کیا جائے گا ۔سب انجینئر پلاننگ میونسپل کمیٹی جام عبدالرؤف

webmaster by webmaster
اگست 22, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔میونسپل کمیٹی حدود میں غیر قانونی ہاؤسنگ کالونیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،تمام ہاؤسنگ سکیموں کو ضابطہ کے دائرہ کار میں لاکر رجسٹرڈ کیا جائے گا ۔سب انجینئر پلاننگ میونسپل کمیٹی جام عبدالرؤف

لیہ( صبح پا کستان)سب انجینئر پلاننگ میونسپل کمیٹی لیہ جام عبدالرؤف نے کہا کہ عوام کو بہتررہائشی سہولیات مہیا کرنے کیلئے میونسپل کمیٹی حدود میں غیر قانونی ہاؤسنگ کالونیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا ہے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیمیں میونسپل حدود میں مکمل بند کردی جائیں گی،تمام ہاؤسنگ سکیموں کو ضابطہ کے دائرہ کار میں لاکر رجسٹرڈ کیا جائے گا جس میں ہاؤسنگ کالونی کیلئے حکومت کی طرف سے جاری کردہ یارڈ سٹک کے مطابق رقبہ اور اس میں دی جانے والی سہولیات جس میں میونسپل یونٹ،ڈسپنسری،پارک،سیوریج سکیم،مسجد،روڈز،سٹریٹ لائٹ،کیمونٹی ہال،پلے گراؤنڈ و دیگر تمام سہولیات دینے والی ہاؤسنگ سکیموں کو میونسپل حدود میں بنانے کی اجازت دی جائے گی،سب انجیئر پلاننگ نے کہا کہ گذشتہ مالی سال کے دوران عمارتوں کے نقشوں کی فیسوں سمیت دیگر مدات میں 74لاکھ کا ریونیو جمع کیا گیا رواں مالی سال کے دوران ان مدات میں1کروڑ 50لاکھ روپے کا ٹارگٹ رکھا گیا ہے جس پر میونسپل کمیٹی کے ملازمین کام کررہے ہیں میونسپل حدود میں بننے والے رہائشی و کمرشل بغیر نقشہ منظوری عمارتوں کے مالکان کو نوٹس جاری کئے جا رہے ہیں اور قانون کے مطابق ان کی تعمیرات کو بھی روکا جارہا ہے جس پر شہری قانون کا احترام کرتے ہوئے عمارتوں کی تعمیر کیلئے نقشوں کی منظوری کرارہے ہیں میونسپل کمیٹی کا شعبہ پلاننگ میں بغیر کسی رکاوٹ کے شہریوں کے کام کئے جارہے ہیں

Post Views: 12
Tags: layyah news
Previous Post

پنجاب کے ہرگھر میں ہیپاٹائٹس پھیل رہاہے،کسی ہسپتال میں مفت ادویات مل جائیں تو سزاکے لئے تیار ہوں : دوست محمد کھوسہ

Next Post

پاکستان نے دہشت گردی کے ظلم کو سب سے زیادہ برداشت کیا، امریکہ کا پاکستانی قربانیوں کو نظر انداز کرنا مایوس کن :ترجمان دفتر خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

لیہ( صبح پا کستان)سب انجینئر پلاننگ میونسپل کمیٹی لیہ جام عبدالرؤف نے کہا کہ عوام کو بہتررہائشی سہولیات مہیا کرنے کیلئے میونسپل کمیٹی حدود میں غیر قانونی ہاؤسنگ کالونیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا ہے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیمیں میونسپل حدود میں مکمل بند کردی جائیں گی،تمام ہاؤسنگ سکیموں کو ضابطہ کے دائرہ کار میں لاکر رجسٹرڈ کیا جائے گا جس میں ہاؤسنگ کالونی کیلئے حکومت کی طرف سے جاری کردہ یارڈ سٹک کے مطابق رقبہ اور اس میں دی جانے والی سہولیات جس میں میونسپل یونٹ،ڈسپنسری،پارک،سیوریج سکیم،مسجد،روڈز،سٹریٹ لائٹ،کیمونٹی ہال،پلے گراؤنڈ و دیگر تمام سہولیات دینے والی ہاؤسنگ سکیموں کو میونسپل حدود میں بنانے کی اجازت دی جائے گی،سب انجیئر پلاننگ نے کہا کہ گذشتہ مالی سال کے دوران عمارتوں کے نقشوں کی فیسوں سمیت دیگر مدات میں 74لاکھ کا ریونیو جمع کیا گیا رواں مالی سال کے دوران ان مدات میں1کروڑ 50لاکھ روپے کا ٹارگٹ رکھا گیا ہے جس پر میونسپل کمیٹی کے ملازمین کام کررہے ہیں میونسپل حدود میں بننے والے رہائشی و کمرشل بغیر نقشہ منظوری عمارتوں کے مالکان کو نوٹس جاری کئے جا رہے ہیں اور قانون کے مطابق ان کی تعمیرات کو بھی روکا جارہا ہے جس پر شہری قانون کا احترام کرتے ہوئے عمارتوں کی تعمیر کیلئے نقشوں کی منظوری کرارہے ہیں میونسپل کمیٹی کا شعبہ پلاننگ میں بغیر کسی رکاوٹ کے شہریوں کے کام کئے جارہے ہیں

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.