• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب کے ہرگھر میں ہیپاٹائٹس پھیل رہاہے،کسی ہسپتال میں مفت ادویات مل جائیں تو سزاکے لئے تیار ہوں : دوست محمد کھوسہ

webmaster by webmaster
اگست 22, 2017
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پنجاب کے ہرگھر میں ہیپاٹائٹس پھیل رہاہے،کسی ہسپتال میں مفت ادویات مل جائیں تو سزاکے لئے تیار ہوں : دوست محمد کھوسہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر گھر میں ہیپاٹائٹس پھیل رہا ہے،اگر صوبے کے کسی ہسپتال میں مفت ادویات مل جائیں تو عوام سزا تیار کریں میں بھگتنے کیلئے تیار ہوں۔
نجی ٹی و ی اب تک نیوزکے پروگرام’’بے نقاب ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے دوست محمد کھوسہ کا کہنا تھا کہ کیا پنجاب پولیس کا رویہ تبدیل ہو گیا ہے؟لیکن میرے خیال میں پولیس کی وردی تبدیل ہونے سے رویے تبدیل نہیں ہوتے۔پنجاب میں سرکاری سکولوں کامعیا ر بھی ٹھیک نہیں ہے کیونکہ یہاں ہر روز نئے سکول کھل رہے ہیں اور ان سکولوں میں من پسند ہاں میں ہاں ملانے والے بیوروکریٹس کو لگایا جارہا ہے۔انہوں نے کہاکہ پنجاب میں شہباز شریف کا ون مین شو ہے، انہوں نے کچھ ذمہ داریاں حمزہ شہبازکوبھی دی ہوئی ہیں اور جو لوگ کام کرنے والے ہیں انکو باہر رکھا جاتا ہے۔ دنیاکے کسی بھی منصوبے سے اورنج لائن ٹرین کاموازنہ کرلیں اوردنیامیں موجودمیٹروماڈلزکی قیمت اورہماریپراجیکٹس کی قیمت دیکھ لیں۔ہمارے پاس قابل لوگ موجود ہونے کے باوجود میٹروپراجیکٹ صرف ترکی اورچائناکی ہیومن ریسورس سے کام کروارہے ہیں۔

source…
http://dailypakistan.com.pk/lahore/21-Aug-2017/629907

Post Views: 38
Tags: National News
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ آئندہ عام انتخابات میں کار کردگی کی بنیادپرمسلم لیگ ن ملک بھرسے کلین سویپ کرے گی ،عشائیہ کی تقریب سے صوبائی وزیرڈیزاسٹرمنیجمنٹ مہراعجازاحمداچلانہ کا خطاب

Next Post

لیہ ۔میونسپل کمیٹی حدود میں غیر قانونی ہاؤسنگ کالونیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،تمام ہاؤسنگ سکیموں کو ضابطہ کے دائرہ کار میں لاکر رجسٹرڈ کیا جائے گا ۔سب انجینئر پلاننگ میونسپل کمیٹی جام عبدالرؤف

Next Post
لیہ ۔میونسپل کمیٹی حدود میں غیر قانونی ہاؤسنگ کالونیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،تمام ہاؤسنگ سکیموں کو ضابطہ کے دائرہ کار میں لاکر رجسٹرڈ کیا جائے گا ۔سب انجینئر پلاننگ میونسپل کمیٹی جام عبدالرؤف

لیہ ۔میونسپل کمیٹی حدود میں غیر قانونی ہاؤسنگ کالونیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،تمام ہاؤسنگ سکیموں کو ضابطہ کے دائرہ کار میں لاکر رجسٹرڈ کیا جائے گا ۔سب انجینئر پلاننگ میونسپل کمیٹی جام عبدالرؤف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر گھر میں ہیپاٹائٹس پھیل رہا ہے،اگر صوبے کے کسی ہسپتال میں مفت ادویات مل جائیں تو عوام سزا تیار کریں میں بھگتنے کیلئے تیار ہوں۔ نجی ٹی و ی اب تک نیوزکے پروگرام’’بے نقاب ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے دوست محمد کھوسہ کا کہنا تھا کہ کیا پنجاب پولیس کا رویہ تبدیل ہو گیا ہے؟لیکن میرے خیال میں پولیس کی وردی تبدیل ہونے سے رویے تبدیل نہیں ہوتے۔پنجاب میں سرکاری سکولوں کامعیا ر بھی ٹھیک نہیں ہے کیونکہ یہاں ہر روز نئے سکول کھل رہے ہیں اور ان سکولوں میں من پسند ہاں میں ہاں ملانے والے بیوروکریٹس کو لگایا جارہا ہے۔انہوں نے کہاکہ پنجاب میں شہباز شریف کا ون مین شو ہے، انہوں نے کچھ ذمہ داریاں حمزہ شہبازکوبھی دی ہوئی ہیں اور جو لوگ کام کرنے والے ہیں انکو باہر رکھا جاتا ہے۔ دنیاکے کسی بھی منصوبے سے اورنج لائن ٹرین کاموازنہ کرلیں اوردنیامیں موجودمیٹروماڈلزکی قیمت اورہماریپراجیکٹس کی قیمت دیکھ لیں۔ہمارے پاس قابل لوگ موجود ہونے کے باوجود میٹروپراجیکٹ صرف ترکی اورچائناکی ہیومن ریسورس سے کام کروارہے ہیں۔

source... http://dailypakistan.com.pk/lahore/21-Aug-2017/629907

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.