• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاکستان نے دہشت گردی کے ظلم کو سب سے زیادہ برداشت کیا، امریکہ کا پاکستانی قربانیوں کو نظر انداز کرنا مایوس کن :ترجمان دفتر خارجہ

webmaster by webmaster
اگست 23, 2017
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پاکستان نے دہشت گردی کے ظلم کو سب سے زیادہ برداشت کیا، امریکہ کا پاکستانی قربانیوں کو نظر انداز کرنا مایوس کن :ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک )ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے ظلم کو سب سے زیادہ برداشت کیا مگر امریکی پالیسی میں پاکستان کی قربانیوں کو نظرانداز کیا جانا مایوس کن ہے،قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد حکومت پاکستان کا تفصیلی ردعمل جاری کیا جائے گا،افغانستان میں 17 سالہ فوجی ایکشن بھی ملک کو پرامن نہیں بنا پایا، افغانستان کے مسئلے کا حل فوجی نہیں بلکہ صرف افغانیوں کی قیادت میں سیاسی مذاکرات ہی افغانستان میں دیرپا امن لاسکتا ہے۔
امریکی صدر کی افغان پالیسی پر دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں ترجمان نفیس ذکریا کا کہنا تھا کہ پاکستان نے صدر ٹرمپ کے بیان کا نوٹس لیا ہے، صدر ٹرمپ کی نئی پالیسی پر وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تفصیلی غور کیا گیا اور اس حوالے سے 24اگست کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوگا، قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد حکومت پاکستان کا تفصیلی ردعمل جاری کیا جائے گا۔
ترجمان کے مطابق پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں دیں اور اس بات کا اعتراف عالمی سطح پر بھی کیا جا چکا ہے، پاکستان اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں کرنے دیتا جب کہ محفوظ پناہ گاہوں کے غلط دعوے کے بجائے امریکا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا ساتھ دے جب کہ مسئلہ کشیمرکا حل نہ ہونا خطے میں امن کے لیے بنیادی رکاوٹ ہے۔
نفیس زکریا نے کہا کہ دہشت گردی کا خطرہ ہم سب کو یکساں ہے لیکن پاکستان نے دہشت گردی کے ظلم کو سب سے زیادہ برداشت کیا، اور یہ مایوس کن ہے کہ امریکی پالیسی میں پاکستان کی قربانیوں کو نظرانداز کیا گیا لیکن پاکستان عالمی برادری کے ساتھ مل کر جنوبی ایشیا میں قیام امن اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے اور دہشت گردی کی طاقتوں کوشکست دینے اورامن کے فروغ کے لیے کردار ادا کرتا رہے گا۔

source…
http://dailypakistan.com.pk/national/23-Aug-2017/630595

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔میونسپل کمیٹی حدود میں غیر قانونی ہاؤسنگ کالونیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،تمام ہاؤسنگ سکیموں کو ضابطہ کے دائرہ کار میں لاکر رجسٹرڈ کیا جائے گا ۔سب انجینئر پلاننگ میونسپل کمیٹی جام عبدالرؤف

Next Post

لیہ ۔انسدادِ ملاوٹ مہم کے تحت کاروائی ، ایونٹس ہوٹل سیلبریشن ہوٹل ،اکبر سموسہ اینڈ بریانی شاپ سیل

Next Post
لیہ ۔انسدادِ ملاوٹ مہم کے تحت کاروائی ، ایونٹس ہوٹل سیلبریشن ہوٹل ،اکبر سموسہ اینڈ بریانی شاپ سیل

لیہ ۔انسدادِ ملاوٹ مہم کے تحت کاروائی ، ایونٹس ہوٹل سیلبریشن ہوٹل ،اکبر سموسہ اینڈ بریانی شاپ سیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

اسلام آباد (مانیٹرننگ ڈیسک )ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے ظلم کو سب سے زیادہ برداشت کیا مگر امریکی پالیسی میں پاکستان کی قربانیوں کو نظرانداز کیا جانا مایوس کن ہے،قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد حکومت پاکستان کا تفصیلی ردعمل جاری کیا جائے گا،افغانستان میں 17 سالہ فوجی ایکشن بھی ملک کو پرامن نہیں بنا پایا، افغانستان کے مسئلے کا حل فوجی نہیں بلکہ صرف افغانیوں کی قیادت میں سیاسی مذاکرات ہی افغانستان میں دیرپا امن لاسکتا ہے۔ امریکی صدر کی افغان پالیسی پر دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں ترجمان نفیس ذکریا کا کہنا تھا کہ پاکستان نے صدر ٹرمپ کے بیان کا نوٹس لیا ہے، صدر ٹرمپ کی نئی پالیسی پر وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تفصیلی غور کیا گیا اور اس حوالے سے 24اگست کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوگا، قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد حکومت پاکستان کا تفصیلی ردعمل جاری کیا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں دیں اور اس بات کا اعتراف عالمی سطح پر بھی کیا جا چکا ہے، پاکستان اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں کرنے دیتا جب کہ محفوظ پناہ گاہوں کے غلط دعوے کے بجائے امریکا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا ساتھ دے جب کہ مسئلہ کشیمرکا حل نہ ہونا خطے میں امن کے لیے بنیادی رکاوٹ ہے۔ نفیس زکریا نے کہا کہ دہشت گردی کا خطرہ ہم سب کو یکساں ہے لیکن پاکستان نے دہشت گردی کے ظلم کو سب سے زیادہ برداشت کیا، اور یہ مایوس کن ہے کہ امریکی پالیسی میں پاکستان کی قربانیوں کو نظرانداز کیا گیا لیکن پاکستان عالمی برادری کے ساتھ مل کر جنوبی ایشیا میں قیام امن اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے اور دہشت گردی کی طاقتوں کوشکست دینے اورامن کے فروغ کے لیے کردار ادا کرتا رہے گا۔

source... http://dailypakistan.com.pk/national/23-Aug-2017/630595

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.