دھوری اڈہ (ممتاز مچھرانی سے )نوسرباز ایجنٹ نے لاکھوں روپے لیکرسعودی عرب لے جا کرمزدوری کرواتا رہا تنخواہ کے مطالبہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی سید گلزار حسین شاہ نے محرم الحرام کے موقع پر بہتر میونسپل سروسز کی...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان)تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے۔خانہ بدوشوں کے بچوں کوسہولیات دی جائیں تو یہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازی خان احمد علی کمبوہ نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے مقدس ایام کے دوران...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) پی پی پی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری پانچ نومبر کو لیہ کا دورہ کریں گے...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) لیہ پولیس کی طرف سے فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت ڈی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)میپکوٹیم کا چھاپہ ،2 بجلی چورپکڑے گئے ،مقدمات درج ،1لاکھ50ہزار روپے جرمانہ ،تفصیل کے مطابق میپکو ایس ڈی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)انتظامیہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہستال لیہ کی نااہلی، سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کے باوجود آوارہ کتے وارڈز گیلریوں...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں منعقدہ...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )محرم الحرام مقدس مہینہ ہے، اس کا احترام ہم سب پر لازم ہے ۔اسلام امن...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)صوبائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجازاحمد اچلانہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کااچانک دورہ۔انہوں نے اس موقع پر مختلف وارڈز میں داخل مریضوں کی عیادت کی اور فراہم کردہ طبی سہولیا ت کے بارے میں معلومات حاصل کی۔جس پر مریضوں اور ان کے تیمارداروں نے اطمینان کا اظہا ر کیا ۔میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر بشیراحمد سمرا نے صوبائی وزیر کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ ہسپتال میں یوم عاشور کے موقع پر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے منظم ڈیوٹی روسٹرترتیب دے کر 24گھنٹے ہسپتال میں سٹاف ،ڈاکٹرزکی موجودگی اور تمام ضروری طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا اور تمام اقسام کی ادویات و افر مقدار میں مہیاکردی گئی ہیں ۔بعدازاں صوبائی وزیر نے زیر تعمیر پی سی آر لیب ،چلڈرن وارڈ و پرانی بلڈنگ میں زیر تعمیر منصوبے کا معائنہ کیا اور کام کی رفتار کا جائز ہ لیا ۔ا س موقع پر چیئرمین یونین کونسل سرشتہ تھل مہر ریاض علی میلوانہ ،وائس چیئرمین مہر سعید میلوانہ بھی ہمراہ تھے۔
