• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پولیس فلیگ مارچ ، ڈی ایس پی چوبارہ سعادت علی چوہان کی قیادت میں فلیگ مارچ کا آغاز پولیس لائن لیہ سے شروع ہوا جو کہ فوارہ چوک ،لیہ کی مرکزی شاہراہ چوبارہ روڈ، اسلم موڑ،کلمہ چوک،جمن شاہ،کوٹ سلطان ،پہاڑ پور، شوگر مل موڑ،کوٹلہ حاجی شاہ،دربار راجن شاہ ، کروڑ لعل عیسن سے ہوتا ہوا جھرکل پہنچا اور کروڑ شہر سے ہوتا ہوا واپس پولیس لائن لیہ اختتام پزیر ہوا

webmaster by webmaster
ستمبر 24, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ پولیس فلیگ مارچ ، ڈی ایس پی چوبارہ سعادت علی چوہان کی قیادت میں فلیگ مارچ کا آغاز پولیس لائن لیہ سے شروع ہوا جو کہ فوارہ چوک ،لیہ کی مرکزی شاہراہ چوبارہ روڈ، اسلم موڑ،کلمہ چوک،جمن شاہ،کوٹ سلطان ،پہاڑ پور، شوگر مل موڑ،کوٹلہ حاجی شاہ،دربار راجن شاہ ، کروڑ لعل عیسن سے ہوتا ہوا جھرکل پہنچا اور کروڑ شہر سے ہوتا ہوا واپس پولیس لائن لیہ اختتام پزیر ہوا

لیہ( صبح پا کستان ) لیہ پولیس کی طرف سے فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت ڈی ایس پی چوبارہ سعادت علی چوہان نے کی۔فلیگ مارچ میں ضلع ہذا کے ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز، پولیس لائن اور تھانہ جات کی موبائل گاڑیاں، ایلیٹ فورس اور ٹریفک پولیس نے حصہ لیا۔ فلیگ مارچ کے آغاز پر ڈی ایس پی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلیگ مارچ کا مقصد لیہ پولیس کی طرف سے اپنی تیاری اور عزم کا اظہار کرنا ہے کہ پولیس محرم الحرام کے دنوں میں اپنی ذمہ داریاں بطریق احسن نبھانے کے لئے پر عزم ہے۔ اور اس کے ساتھ عوام کو احساس تحفظ فراہم کرنا اور معاشرے کے تمام طبقات کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس دلانا ہے کہ تمام باشعور عوام ان حساس ایام میں مذہبی رواداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے امن و اماں کو یقینی بنائیں۔ اپنے ارد گرد مشکوک اور تحریب کار عناصر کی نشاندہیء کرکے ان کے بارہ میں پولیس کو معلومات دیں۔ فلیگ مارچ کا آغاز پولیس لائن لیہ سے شروع ہوا جو کہ فوارہ چوک ،لیہ کی مرکزی شاہراہ چوبارہ روڈ، اسلم موڑ،کلمہ چوک،جمن شاہ،کوٹ سلطان ،پہاڑ پور، شوگر مل موڑ،کوٹلہ حاجی شاہ،دربار راجن شاہ ، کروڑ لعل عیسن سے ہوتا ہوا جھرکل پہنچا اور کروڑ شہر سے ہوتا ہوا واپس پولیس لائن لیہ اختتام پزیر ہوا

Post Views: 36
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔میپکوٹیم کا چھاپہ ،2 بجلی چورپکڑے گئے ،مقدمات درج ،1لاکھ50ہزار روپے جرمانہ

Next Post

لیہ ۔ محرم الحرام کے دوران میونسپل سروسز کی فراہمی کے لیے ضلع کی پانچ میونسپل کمیٹیوں میں موثر پلان ترتیب دیدیا گیا ، نالہ جات ،سیور ،مین ہول کور ،تجاوزات اور وال چاکنگ کے خاتمے،جلوسوں کے روٹس پر ڈیوٹی دینے، بجلی کی فراہمی ،ایمرجینسی لائٹس کے لیے منظم بنیادوں پر مانیٹرنگ کی جا رہی ہے ۔چیئرمین حافظ محمد جمیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ( صبح پا کستان ) لیہ پولیس کی طرف سے فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت ڈی ایس پی چوبارہ سعادت علی چوہان نے کی۔فلیگ مارچ میں ضلع ہذا کے ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز، پولیس لائن اور تھانہ جات کی موبائل گاڑیاں، ایلیٹ فورس اور ٹریفک پولیس نے حصہ لیا۔ فلیگ مارچ کے آغاز پر ڈی ایس پی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلیگ مارچ کا مقصد لیہ پولیس کی طرف سے اپنی تیاری اور عزم کا اظہار کرنا ہے کہ پولیس محرم الحرام کے دنوں میں اپنی ذمہ داریاں بطریق احسن نبھانے کے لئے پر عزم ہے۔ اور اس کے ساتھ عوام کو احساس تحفظ فراہم کرنا اور معاشرے کے تمام طبقات کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس دلانا ہے کہ تمام باشعور عوام ان حساس ایام میں مذہبی رواداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے امن و اماں کو یقینی بنائیں۔ اپنے ارد گرد مشکوک اور تحریب کار عناصر کی نشاندہیء کرکے ان کے بارہ میں پولیس کو معلومات دیں۔ فلیگ مارچ کا آغاز پولیس لائن لیہ سے شروع ہوا جو کہ فوارہ چوک ،لیہ کی مرکزی شاہراہ چوبارہ روڈ، اسلم موڑ،کلمہ چوک،جمن شاہ،کوٹ سلطان ،پہاڑ پور، شوگر مل موڑ،کوٹلہ حاجی شاہ،دربار راجن شاہ ، کروڑ لعل عیسن سے ہوتا ہوا جھرکل پہنچا اور کروڑ شہر سے ہوتا ہوا واپس پولیس لائن لیہ اختتام پزیر ہوا

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.