• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔میپکوٹیم کا چھاپہ ،2 بجلی چورپکڑے گئے ،مقدمات درج ،1لاکھ50ہزار روپے جرمانہ

webmaster by webmaster
ستمبر 24, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔میپکوٹیم کا چھاپہ ،2 بجلی چورپکڑے گئے ،مقدمات درج ،1لاکھ50ہزار روپے جرمانہ

لیہ(صبح پا کستان)میپکوٹیم کا چھاپہ ،2 بجلی چورپکڑے گئے ،مقدمات درج ،1لاکھ50ہزار روپے جرمانہ ،تفصیل کے مطابق میپکو ایس ڈی او سیکنڈ سب ڈویژن لیہ انجینئر علی حسن جاوید ، لائن سپریٹنڈنٹ عبدالکریم خان ،ملک سجاد حسین ،نسیم خان قیصرانی نے لیہ شہر میں پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما شیخ بدر منیر کے گھر پر چھاپہ مارا جہاں وہ ڈائریکٹ کنڈی لگا کر بجلی چوری کرتے پکڑے گئے ،جنہیں 60ہزار روپے جرمانہ ،جبکہ محلہ گڑیانوی میں عرفان خان کو بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جس سے90ہزار روپے جرمانہ وصول کر کے مقدمات درج کر لئے گئے ،ایس ڈی او انجینئر علی حسن جاوید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجلی چور قومی مجرمان ہیں انہیں کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا ،عوام بجلی چوری کے خلاف قومی مہم کا حصہ بن کر اپنا قومی فریضہ سر انجام دیں ،انہوں نے کہا کہ بجلی چور خواہ کتنا ہی با اثر کیوں نہ ہو قانون کی گرفت نہیں بچ سکتا ۔

Post Views: 34
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹڑ ہسپتال میں آوارہ کتوں کا راج ، مریض اور ان کے لواحقین شدید پریشان و خوفزدہ

Next Post

لیہ ۔ پولیس فلیگ مارچ ، ڈی ایس پی چوبارہ سعادت علی چوہان کی قیادت میں فلیگ مارچ کا آغاز پولیس لائن لیہ سے شروع ہوا جو کہ فوارہ چوک ،لیہ کی مرکزی شاہراہ چوبارہ روڈ، اسلم موڑ،کلمہ چوک،جمن شاہ،کوٹ سلطان ،پہاڑ پور، شوگر مل موڑ،کوٹلہ حاجی شاہ،دربار راجن شاہ ، کروڑ لعل عیسن سے ہوتا ہوا جھرکل پہنچا اور کروڑ شہر سے ہوتا ہوا واپس پولیس لائن لیہ اختتام پزیر ہوا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ(صبح پا کستان)میپکوٹیم کا چھاپہ ،2 بجلی چورپکڑے گئے ،مقدمات درج ،1لاکھ50ہزار روپے جرمانہ ،تفصیل کے مطابق میپکو ایس ڈی او سیکنڈ سب ڈویژن لیہ انجینئر علی حسن جاوید ، لائن سپریٹنڈنٹ عبدالکریم خان ،ملک سجاد حسین ،نسیم خان قیصرانی نے لیہ شہر میں پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما شیخ بدر منیر کے گھر پر چھاپہ مارا جہاں وہ ڈائریکٹ کنڈی لگا کر بجلی چوری کرتے پکڑے گئے ،جنہیں 60ہزار روپے جرمانہ ،جبکہ محلہ گڑیانوی میں عرفان خان کو بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جس سے90ہزار روپے جرمانہ وصول کر کے مقدمات درج کر لئے گئے ،ایس ڈی او انجینئر علی حسن جاوید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجلی چور قومی مجرمان ہیں انہیں کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا ،عوام بجلی چوری کے خلاف قومی مہم کا حصہ بن کر اپنا قومی فریضہ سر انجام دیں ،انہوں نے کہا کہ بجلی چور خواہ کتنا ہی با اثر کیوں نہ ہو قانون کی گرفت نہیں بچ سکتا ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.