• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔پر امن محرم الحرام کے انعقاد کیلئے کوشاں اور جلوسوں کے روٹس پر صفائی لائٹنگ کا مناسب بندوبست کرر ہے۔سید گلزار حسین شاہ

webmaster by webmaster
ستمبر 28, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔پر امن محرم الحرام کے انعقاد کیلئے کوشاں  اور جلوسوں کے روٹس پر صفائی لائٹنگ کا مناسب بندوبست کرر ہے۔سید گلزار حسین شاہ

لیہ(صبح پا کستان)وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی سید گلزار حسین شاہ نے محرم الحرام کے موقع پر بہتر میونسپل سروسز کی فراہمی کے لیے لیہ شہر میں جلوسوں کے روٹس کا چیف آفیسر میونسل کمیٹی اللہ نواز گشکوری،کونسلر افضال احمد خان کے ہمراہ معائنہ کیا،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میونسپل کمیٹی لیہ پر امن محرم الحرام کے انعقاد کیلئے کوشاں ہے اور جلوسوں کے روٹس پر صفائی لائٹنگ کا مناسب بندوبست کررہی ہے،اس موقع پر جلوس روٹس پر آنے والی مساجد اور امام بارگاہوں کے منتظمین سے بھی ملاقاتیں کیں اور ان سے ان علاقوں کی میونسپل سروسز کی فراہمی بارے معلومات اور تجاویز لیں اور چیف آفیسر کو ان تجاویز پر عملدرامد کیلئے حکم دیا۔

Post Views: 45
Tags: layyah news
Previous Post

سوویت یونین کے خلاف جنگ میں حصہ بننا غلط فیصلہ تھا، ہمیں استعمال کیا گیا اور پھر دھتکار دیا گیا: خواجہ آصف

Next Post

دھوری اڈہ ۔ نو سر بازایجنٹ ، لاکھوں روپے لیکرسعودی عرب لے جا کرمزدوری کرواتا رہا تنخواہ کے مطالبہ میں جیل بندکروادیا ، نوسرباز سے لوٹی گئی رقم اور تنخواہ کی رقم کی واپس کرائی جائے ۔محنت کشوں کا اعلی حکام سے مطا لبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026

لیہ(صبح پا کستان)وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی سید گلزار حسین شاہ نے محرم الحرام کے موقع پر بہتر میونسپل سروسز کی فراہمی کے لیے لیہ شہر میں جلوسوں کے روٹس کا چیف آفیسر میونسل کمیٹی اللہ نواز گشکوری،کونسلر افضال احمد خان کے ہمراہ معائنہ کیا،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میونسپل کمیٹی لیہ پر امن محرم الحرام کے انعقاد کیلئے کوشاں ہے اور جلوسوں کے روٹس پر صفائی لائٹنگ کا مناسب بندوبست کررہی ہے،اس موقع پر جلوس روٹس پر آنے والی مساجد اور امام بارگاہوں کے منتظمین سے بھی ملاقاتیں کیں اور ان سے ان علاقوں کی میونسپل سروسز کی فراہمی بارے معلومات اور تجاویز لیں اور چیف آفیسر کو ان تجاویز پر عملدرامد کیلئے حکم دیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.