• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دھوری اڈہ ۔ نو سر بازایجنٹ ، لاکھوں روپے لیکرسعودی عرب لے جا کرمزدوری کرواتا رہا تنخواہ کے مطالبہ میں جیل بندکروادیا ، نوسرباز سے لوٹی گئی رقم اور تنخواہ کی رقم کی واپس کرائی جائے ۔محنت کشوں کا اعلی حکام سے مطا لبہ

webmaster by webmaster
ستمبر 28, 2017
in لیہ نیوز
0
دھوری اڈہ ۔ نو سر بازایجنٹ ، لاکھوں روپے لیکرسعودی عرب لے جا کرمزدوری کرواتا رہا تنخواہ کے مطالبہ میں جیل بندکروادیا ، نوسرباز سے لوٹی گئی رقم اور تنخواہ کی رقم کی واپس کرائی جائے ۔محنت کشوں کا اعلی حکام سے مطا لبہ

دھوری اڈہ (ممتاز مچھرانی سے )نوسرباز ایجنٹ نے لاکھوں روپے لیکرسعودی عرب لے جا کرمزدوری کرواتا رہا تنخواہ کے مطالبہ پر پولیس کوپکڑواکرجیل بندکروادیا ایک ماہ جیل میں گزارنے کے بعد واپسی پاکستان بجھوادیا اب نہ تنخواہ کی رقم ادا کرتا ہے نہ ہی لی گئی رقم واپسی کرتا ہے الٹا جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے اعلیٰ حکام سے تنخواہ اور لی گئی رقم کی واپسی کامطالبہ کیا ہے تفصیل کے مطابق دھوری اڈہ کے نواح چکنمبر424/TDAکے رہائشی محمدجمعیل ولدمحمداسماعیل اور محمدانورولدیامین قوم راجپوت نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بتایاکہ محمدرفیق ولد مختیاراحمدجٹ سکنہ چکنمبر169/TDAجوسعودی عرب بطور ایجنٹ مزدوں کو بھجنے کا کاروبار کرتا ہے ہم سے پانچ لاکھ ساٹھ ہزار روپے ایک آدمی کا طے کیا دوآدمیوں سے گیارہ لاکھ بیس ہزارروپے وصول کیئے اور سعودی عرب میں ایک سوریال روزانہ مزدوری طے کرکے لے گیا جہاں پر محمدجمعیل ولد محمداسماعیل سے آٹھ ماہ کام لیا اور تنخواہ ادا نہ کی جبکہ محمدانور ولد یامین سے تیرہ ماہ کام کروایا تنخواہ کی رقم کے مطالبہ پرسعودی پولیس کے حوالے کرکے جیل میں بند کروادیا ایک ماہ جیل میں رہنے کے بعد واپسی پاکستان بھیج دیا اب نہ توتنخواہ کی رقم ادا کرتا ہے اور نہ ہی ویزہ کی لی گئی رقم الٹاجان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے انھوں نے اعلیٰ حکام سے نوسرباز سے لوٹی گئی رقم اور تنخواہ کی رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے

Post Views: 33
Tags: dhoriadah news
Previous Post

لیہ ۔پر امن محرم الحرام کے انعقاد کیلئے کوشاں اور جلوسوں کے روٹس پر صفائی لائٹنگ کا مناسب بندوبست کرر ہے۔سید گلزار حسین شاہ

Next Post

چوک اعظم ۔جنرل بس اسٹینڈ ویران ،ٹرانسپورٹ مافیاآر ٹی سیکرٹری کے سامنے ڈٹ گیا ، شہر سے میں قائم منی بس کوچز اسٹینڈوں کو بلا امتیاز ختم کر کے جنرل بس اسٹینڈ میں منتقل کرنے کا عوامی مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

دھوری اڈہ (ممتاز مچھرانی سے )نوسرباز ایجنٹ نے لاکھوں روپے لیکرسعودی عرب لے جا کرمزدوری کرواتا رہا تنخواہ کے مطالبہ پر پولیس کوپکڑواکرجیل بندکروادیا ایک ماہ جیل میں گزارنے کے بعد واپسی پاکستان بجھوادیا اب نہ تنخواہ کی رقم ادا کرتا ہے نہ ہی لی گئی رقم واپسی کرتا ہے الٹا جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے اعلیٰ حکام سے تنخواہ اور لی گئی رقم کی واپسی کامطالبہ کیا ہے تفصیل کے مطابق دھوری اڈہ کے نواح چکنمبر424/TDAکے رہائشی محمدجمعیل ولدمحمداسماعیل اور محمدانورولدیامین قوم راجپوت نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بتایاکہ محمدرفیق ولد مختیاراحمدجٹ سکنہ چکنمبر169/TDAجوسعودی عرب بطور ایجنٹ مزدوں کو بھجنے کا کاروبار کرتا ہے ہم سے پانچ لاکھ ساٹھ ہزار روپے ایک آدمی کا طے کیا دوآدمیوں سے گیارہ لاکھ بیس ہزارروپے وصول کیئے اور سعودی عرب میں ایک سوریال روزانہ مزدوری طے کرکے لے گیا جہاں پر محمدجمعیل ولد محمداسماعیل سے آٹھ ماہ کام لیا اور تنخواہ ادا نہ کی جبکہ محمدانور ولد یامین سے تیرہ ماہ کام کروایا تنخواہ کی رقم کے مطالبہ پرسعودی پولیس کے حوالے کرکے جیل میں بند کروادیا ایک ماہ جیل میں رہنے کے بعد واپسی پاکستان بھیج دیا اب نہ توتنخواہ کی رقم ادا کرتا ہے اور نہ ہی ویزہ کی لی گئی رقم الٹاجان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے انھوں نے اعلیٰ حکام سے نوسرباز سے لوٹی گئی رقم اور تنخواہ کی رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.