• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پو لیس نے ضلع بھر میں منعقدہ مجالس پر بھر پور سکیورٹی ، قیام امن اور شہریوں کے تحفظ کیلئے تمام تر اقدامات کیے ہوئے ہیں ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء

webmaster by webmaster
ستمبر 23, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ پو لیس نے ضلع بھر میں منعقدہ مجالس پر بھر پور سکیورٹی ، قیام امن اور شہریوں کے تحفظ کیلئے تمام تر اقدامات کیے ہوئے ہیں ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء
لیہ( صبح پا کستان )ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں منعقدہ مجالس پر بھر پور سکیورٹی ،جلوس روٹ پر موجود مالک مکان /دوکان دار سے سرٹیفیکیٹ حاصل کرلیے گئے ہیں، قیام امن اور شہریوں کے تحفظ کیلئے تمام تر اقدامات کیے ہوئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر)محمد علی ضیاء نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قیام امن کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے اور محرم الحرام کے پر امن انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا انہوں نے کہا کہ ضلع بھر میں منعقدہ مجالس پر بھر پور سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے اور مجالس کے آغاز سے قبل سول ڈیفنس کے عملہ سے سوئپنگ کرائی جارہی ہے انہوں نے کہا کہ ضلع میں عزاداری کے 133جلوسوں پر بھی سکیورٹی کے تمام تر انتظامات کیے گئے ہیں تمام جلوسوں کو تھری لئیر سکیورٹی فراہم کی جائے گی جبکہ جلوسوں کی مانیٹرنگ کیلئے خود ساختہ جدید آلات سے لیس کمانڈ & کنٹرول وین اور ڈرون کیمرے کا بھی استعمال کیا جائے گا جبکہ جلوس روٹ پر موجود مالک مکان /دوکان دار سے سرٹیفکیٹ حاصل کرلئے گئے ہیں ڈی پی او نے کہا کہ قیام امن اور عوام کو تحفظ فراہم کرنا پولیس اولین ذمہ داری ہے عوام کی پولیس سے وابستہ توقعات پر پورا اترنے کیلئے ضلعی پولیس کا ہر اہلکار ان حساس ایام میں مستعد ہو کر ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے

 

Post Views: 14
Tags: layyah news
Previous Post

راجن پور ۔محرم الحرام مقدس مہینہ ہے،اسلام امن ،بھائی چارے اور محبت کا درس دیتا ہے ، ہم سب مسلمان ہیں، ہم سب ایک ہیں ،میونسپل امن کانفرنس کے سیمینار سے اسسٹنٹ کمشنر راجن پور شاہد محبوب،ڈی ایس پی رمیض بخاری،چیئرمین ایم سی کنور کمال اختر کا خطاب

Next Post

حضرت امام حسین علیہ السلام کا مشن ہمارے لیے مشعل راہ ہے , تحریر . منصوراحمد سکھانی

Next Post
حضرت امام حسین علیہ السلام کا مشن ہمارے لیے مشعل راہ ہے ,  تحریر . منصوراحمد سکھانی

حضرت امام حسین علیہ السلام کا مشن ہمارے لیے مشعل راہ ہے , تحریر . منصوراحمد سکھانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ( صبح پا کستان )ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں منعقدہ مجالس پر بھر پور سکیورٹی ،جلوس روٹ پر موجود مالک مکان /دوکان دار سے سرٹیفیکیٹ حاصل کرلیے گئے ہیں، قیام امن اور شہریوں کے تحفظ کیلئے تمام تر اقدامات کیے ہوئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کیپٹن (ر)محمد علی ضیاء نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قیام امن کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے اور محرم الحرام کے پر امن انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا انہوں نے کہا کہ ضلع بھر میں منعقدہ مجالس پر بھر پور سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے اور مجالس کے آغاز سے قبل سول ڈیفنس کے عملہ سے سوئپنگ کرائی جارہی ہے انہوں نے کہا کہ ضلع میں عزاداری کے 133جلوسوں پر بھی سکیورٹی کے تمام تر انتظامات کیے گئے ہیں تمام جلوسوں کو تھری لئیر سکیورٹی فراہم کی جائے گی جبکہ جلوسوں کی مانیٹرنگ کیلئے خود ساختہ جدید آلات سے لیس کمانڈ & کنٹرول وین اور ڈرون کیمرے کا بھی استعمال کیا جائے گا جبکہ جلوس روٹ پر موجود مالک مکان /دوکان دار سے سرٹیفکیٹ حاصل کرلئے گئے ہیں ڈی پی او نے کہا کہ قیام امن اور عوام کو تحفظ فراہم کرنا پولیس اولین ذمہ داری ہے عوام کی پولیس سے وابستہ توقعات پر پورا اترنے کیلئے ضلعی پولیس کا ہر اہلکار ان حساس ایام میں مستعد ہو کر ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے
 
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.