ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)29اکتوبر کو ہونے والے انٹری ٹیسٹ کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر واجد علی شا ہ کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتالوں کی کارکردگی پر عدم اطمینان ۔دستیاب...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفا ق احمد چوہدری زہریلی لسی پینے والے متاثرین کے خاندان...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ) پنجاب کے دیگر اضلاع کی طرح ڈیرہ غازیخان میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنرراجن پور اشفاق احمدچوہدری نے کہا ہے کہ محکمہ زراعت کاشتکاروں کے مسائل ترجیح...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) عوام میں ٹریفک قوانین کے متعلق شعور اجاگر کرنے کیلئے ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام واک...
Read moreDetailsملتان (مانیٹرنگ ڈیسک )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے محاذ آرائی سے...
Read moreDetailsراجن پور(صبح پا کستان )وزیر اعلی پنجاب کے یوتھ فیسٹیول پروگرام کے تحت ضلع وتحصیل سطح پر ہونے والے تحریری...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) جسمانی لحاظ سے مضبوط یا مسلح شخص لیڈر نہیں ہوتا ،لیڈر شپ کیلئے وژن،کردار...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک سالانہ امتحانات 2018ء یکم مارچ سے شروع...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان )حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیر ہ غازیخان میں کشمیریوں سے یکجہتی اور بھارتی ظلم و ستم کے خلاف آواز اٹھانے کیلئے یوم سیاہ منایاگیا . تعلیمی اداروں میں تقریبات اور سیمینار منعقد ہوئے . ریلیاں اور واک کا انعقاد کیاگیا. ضلع کونسل ہال سے کچہری چوک تک ریلی نکالی گئی جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر ذکاء الدین ، ڈی ایچ او ڈاکٹر گل حسن ، ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر اطہر سکھانی سمیت مختلف محکموں کے افسران ، این جی اوز کے نمائندے اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد موجود تھے