• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مظفر گڑھ ۔نوجوانوں تیار ہوجاوملک میں انقلاب لائیں گے، ظالم خاندان نے 40 سال میں اپنے سوا کوئی لیڈر بننے نہیں دیا،عمران خان کے ساتھ اس لیے کھڑا ہوں کہ وہ غریبوں کے لیے کچھ کرے گا:شیخ رشید

webmaster by webmaster
اکتوبر 27, 2017
in جنوبی پنجاب
0
مظفر گڑھ ۔نوجوانوں تیار ہوجاوملک میں انقلاب لائیں گے، ظالم خاندان نے 40 سال میں اپنے سوا کوئی لیڈر بننے نہیں دیا،عمران خان کے ساتھ اس لیے کھڑا ہوں کہ وہ غریبوں کے لیے کچھ کرے گا:شیخ رشید

مظفر گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ اس لیے کھڑا ہوں کہ وہ غریبوں کے لیے کچھ کرے گا،عمران کیساتھ مل کر اس ملک میں انقلاب لائیں گے۔

مظفر گڑھ میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نوجوانوں تیار ہوجاوملک میں انقلاب لائیں گے۔ظالم خاندان نے 40 سال میں اپنے سوا کوئی لیڈر بننے نہیں دیا،40 سال بعد شہباز شریف کی باری آئی اسے بھی موقع نہیں دیا گیا،نواز شریف کہتا تھا شیخ رشید اسمبلی میں نہیں ہوگا،میں کہتا تھا نواز شریف نہیں ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ میں مذاق نہیں کرتا، 20 سے 25 ارکان کے نام جیب میں پڑے ہیں وہ تمام ارکان جوگرز پہنے بیٹھے ہیں جیسے ہی ان کو کوئی اشارہ ملا وہ ان کو چھوڑ دیں گے۔ملک میں سیاسی خلاپیدا ہوگیا ہے،تیاری کریں لوٹنے والوں کے ساتھ وہ کریں گے کہ تاریخ یاد رکھے گی۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کہہ رہا ہے نیب کرپٹ ہے، ابھی توحدیبیہ کیس کھلا ہی نہیں جب کیس کھلے گا تو ان کو پتا لگ جائے گا۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ دنیامیں غربت اور بے ایمان سیاستدان جنوبی پنجاب میں ہیں،پنجاب میں سرائیکی صوبہ اور بہاولپور صوبہ بننا چاہیے۔شیخ رشید کہتے ہیں کہ پاکستان میں ڈیزل سمیت سب چور ہیں،70 سال میں جو بھی آیا اس نے ہمیں لوٹا،نئی مردم شماری کے نتیجے میں 30 سے 50 نشستیں بڑھ سکتی ہیں۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/26-Oct-2017/666657

Post Views: 47
Tags: muzaffar garh News
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ اکتوبر کو ہونے والے انٹری ٹیسٹ کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل ،کسی طالب علم کو موبائل فون لے جانے کی اجازت نہیں ہو گی . غیر متعلقہ افراد کے داخلہ پر پابندی ، دفعہ 144نافذ

Next Post

لیہ ۔معروف شاعرنسیم لیہ کی ستائیسویں برسی کے موقع پر ادبی تقریب ،مہمان اعزاز دخترنسیم لیہ آئینہ مثال تھیں

Next Post
لیہ ۔معروف شاعرنسیم لیہ کی ستائیسویں برسی کے موقع پر ادبی تقریب ،مہمان اعزاز دخترنسیم لیہ آئینہ مثال تھیں

لیہ ۔معروف شاعرنسیم لیہ کی ستائیسویں برسی کے موقع پر ادبی تقریب ،مہمان اعزاز دخترنسیم لیہ آئینہ مثال تھیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

مظفر گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ اس لیے کھڑا ہوں کہ وہ غریبوں کے لیے کچھ کرے گا،عمران کیساتھ مل کر اس ملک میں انقلاب لائیں گے۔

مظفر گڑھ میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نوجوانوں تیار ہوجاوملک میں انقلاب لائیں گے۔ظالم خاندان نے 40 سال میں اپنے سوا کوئی لیڈر بننے نہیں دیا،40 سال بعد شہباز شریف کی باری آئی اسے بھی موقع نہیں دیا گیا،نواز شریف کہتا تھا شیخ رشید اسمبلی میں نہیں ہوگا،میں کہتا تھا نواز شریف نہیں ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ میں مذاق نہیں کرتا، 20 سے 25 ارکان کے نام جیب میں پڑے ہیں وہ تمام ارکان جوگرز پہنے بیٹھے ہیں جیسے ہی ان کو کوئی اشارہ ملا وہ ان کو چھوڑ دیں گے۔ملک میں سیاسی خلاپیدا ہوگیا ہے،تیاری کریں لوٹنے والوں کے ساتھ وہ کریں گے کہ تاریخ یاد رکھے گی۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کہہ رہا ہے نیب کرپٹ ہے، ابھی توحدیبیہ کیس کھلا ہی نہیں جب کیس کھلے گا تو ان کو پتا لگ جائے گا۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ دنیامیں غربت اور بے ایمان سیاستدان جنوبی پنجاب میں ہیں،پنجاب میں سرائیکی صوبہ اور بہاولپور صوبہ بننا چاہیے۔شیخ رشید کہتے ہیں کہ پاکستان میں ڈیزل سمیت سب چور ہیں،70 سال میں جو بھی آیا اس نے ہمیں لوٹا،نئی مردم شماری کے نتیجے میں 30 سے 50 نشستیں بڑھ سکتی ہیں۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/26-Oct-2017/666657

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.