لیہ(صبح پا کستان)لیہ شوگر ملز لیہ انتظامیہ کا حکومت کی طرف سے دیئے گئے ریٹ 180روپے فی من کی بجائے...
Read moreDetailsٰلیہ(نمائندہ جنگ)ڈپٹی جنرل سیکرٹری جمیعت علما اسلام مولانا امجد خان نے پر یس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) صوبہ بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی یوم تحفظ القدس منایا گیا۔ اس سلسلہ میں...
Read moreDetailsملتان( صبح پا کستان ) ملتان کے جلسہ کے لئے ہم نے دن رات ایک کر دیا، جلسہ میں عوام...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں 15 دسمبر جمعتہ المبارک یوم القدس کے طور پر منایا جائے گاجس میں ضلع...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان( صبح پا کستان )میونسپل کارپوریشن کی حدود میں قائم بوسیدہ عمارتوں کا سروے مکمل کرکے ان کے...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) تھانہ کروڑ میں تعینات اے ایس آئی بشیر احمد جو کہ رات بطور ڈیوٹی...
Read moreDetailsملتان (مانیٹرنگ ڈیسک )ملتان میں وکلا برادری نے سیشن کورٹ میں گھس کر شدید ہنگامہ آرائی کی ہے اور اس...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی محمد اشرف چشتی کے بھائی ناصر محمود مرحوم کی رسم قل خوانی ادا...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)معذور افراد معاشرے و حکومت کی اجتماعی توجہ کے مستحق ہیں انہیں روزگار کی فراہمی کے ذریعے...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان )فروغ تعلیم کے ساتھ فروغ بزنس کے لئے سرکاری تعلیمی ادارے متحرک گورنمنٹ پرائمری سکول میں ایگری فارم زرعی کمپنی کا بزنس پروگرام اہلیان علاقہ سراپا اجتجاج ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 474ٹی ڈی اے میں گزشتہ روز ایگری فارم زرعی کمپنی کا بزنس پروگرام منعقد کیا گیا جس میں ڈیگ سپیکر کا استعمال بھی کیا گیامحکمہ تعلیم ضلع لیہ کے آفیسران نے ذمہ داران کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے لیت و لعل سے کام لینا شروع کر دیا اہلیان علاقہ نے اجتجاج کرتے ہوئے کہا کہ اگر ذمہ داران کے خلاف کاروائی نہ کی گئی تو نجی کمپنیوں سمیت کاروباری حلقوں کو سرکاری اداروں تعلیمی اداروں میں پروگرامز کرنے کا سلسلہ شروع ہوجائے گا عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے ارباب اختیار سے نوٹس لیکر بلا امتیاز کاروائی کرنے کا کامطالبہ کیا ہے ۔