• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔بوسیدہ عمارتوں کا سروے مکمل کرکے ان کے مالکان کو عمارتیں رضاکارانہ طور پر ہٹانے کے نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ ، خطرناک قرار دی جانے والی عمارتوں کو گرادیا جائے گا

webmaster by webmaster
دسمبر 14, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان ۔بوسیدہ عمارتوں کا سروے مکمل کرکے ان کے مالکان کو عمارتیں رضاکارانہ طور پر ہٹانے کے نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ ، خطرناک قرار دی جانے والی عمارتوں کو گرادیا جائے گا

ڈیرہ غازی خان( صبح پا کستان )میونسپل کارپوریشن کی حدود میں قائم بوسیدہ عمارتوں کا سروے مکمل کرکے ان کے مالکان کو عمارتیں رضاکارانہ طور پر ہٹانے کے نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ ،نوٹس پر عملدرآمد نہ کرنے والے بلڈنگ مالکان کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی،میئر ڈی جی خان کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ ۔
مزید تفصیلات کے مطابق میئر میونسپل کارپوریشن شاہد حمید چانڈیہ کی زیر صدارت کارپوریشن آفیسران کا اجلاس منعقد ہوا ،جس میں میئر ڈی جی خان نے متعلقہ شعبہ جات کے آفیسران کو ہدایت کی کہ میونسپل کارپوریشن کی حدود میں قائم ایسی تمام عمارتوں کا جلد از جلد سروے مکمل کیا جائے کہ جو عمارتیں بوسیدہ ہو کر گرنے کے در پے ہیں ،میئر ڈی جی خان شاہد حمید چانڈیہ نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ بوسیدہ عمارتوں کے وجود میں رہنے سے نہایت زیادہ اہم ہے، لہذا کسی بھی نا خوشگوار حادثے کے رونما ہونے سے قبل ہی ایسی عمارتیں کہ جو انسانی جانوں کیلئے خطرے کی گھنٹیاں بجارہی ہیں انہیں فی الفور ہٹا دیا جائے،میئر ڈی جی خان شاہدحمید چانڈیہ نے اس ٹاسک کی تکمیل کیلئے چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن چوہدری محمد اسلم کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے یہ کمیٹی فوری طورپر میونسپل کارپوریشن کی حددود میں آنے والی تمام بوسیدہ اور خطرناک عمارتوں کا سروے مکمل کرکے ان کے مالکان کو تحریری طورپر نوٹسز جاری کرے گی جس میں ان عمارتوں کے مالکان سے رضاکارانہ طورپر اپنی بوسیدہ اور خطرناک عمارتیں ہٹانے کا کہا جائے گا،نوٹس پر عملدرآمد نہ کرنے والے افراد کے خلاف بمطابق قانونی کاروائی عمل میں لائے جانے کے ساتھ ساتھ خطرناک قرار دی جانے والی عمارتوں کو گرادیا جائے گا۔

Post Views: 21
Tags: DG khan news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔ اے ایس آئی بشیر احمددل کا دورہ پڑنے پر انتقال کر گئے

Next Post

لیہ ۔ انٹی کرپشن ان ایکشن ، پٹواری پانچ ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

Next Post

لیہ ۔ انٹی کرپشن ان ایکشن ، پٹواری پانچ ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ڈیرہ غازی خان( صبح پا کستان )میونسپل کارپوریشن کی حدود میں قائم بوسیدہ عمارتوں کا سروے مکمل کرکے ان کے مالکان کو عمارتیں رضاکارانہ طور پر ہٹانے کے نوٹسز جاری کرنے کا فیصلہ ،نوٹس پر عملدرآمد نہ کرنے والے بلڈنگ مالکان کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی،میئر ڈی جی خان کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ ۔ مزید تفصیلات کے مطابق میئر میونسپل کارپوریشن شاہد حمید چانڈیہ کی زیر صدارت کارپوریشن آفیسران کا اجلاس منعقد ہوا ،جس میں میئر ڈی جی خان نے متعلقہ شعبہ جات کے آفیسران کو ہدایت کی کہ میونسپل کارپوریشن کی حدود میں قائم ایسی تمام عمارتوں کا جلد از جلد سروے مکمل کیا جائے کہ جو عمارتیں بوسیدہ ہو کر گرنے کے در پے ہیں ،میئر ڈی جی خان شاہد حمید چانڈیہ نے کہا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ بوسیدہ عمارتوں کے وجود میں رہنے سے نہایت زیادہ اہم ہے، لہذا کسی بھی نا خوشگوار حادثے کے رونما ہونے سے قبل ہی ایسی عمارتیں کہ جو انسانی جانوں کیلئے خطرے کی گھنٹیاں بجارہی ہیں انہیں فی الفور ہٹا دیا جائے،میئر ڈی جی خان شاہدحمید چانڈیہ نے اس ٹاسک کی تکمیل کیلئے چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن چوہدری محمد اسلم کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے یہ کمیٹی فوری طورپر میونسپل کارپوریشن کی حددود میں آنے والی تمام بوسیدہ اور خطرناک عمارتوں کا سروے مکمل کرکے ان کے مالکان کو تحریری طورپر نوٹسز جاری کرے گی جس میں ان عمارتوں کے مالکان سے رضاکارانہ طورپر اپنی بوسیدہ اور خطرناک عمارتیں ہٹانے کا کہا جائے گا،نوٹس پر عملدرآمد نہ کرنے والے افراد کے خلاف بمطابق قانونی کاروائی عمل میں لائے جانے کے ساتھ ساتھ خطرناک قرار دی جانے والی عمارتوں کو گرادیا جائے گا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.