کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) تھانہ کروڑ میں تعینات اے ایس آئی بشیر احمد جو کہ رات بطور ڈیوٹی افسر ڈیوٹی پر مامور تھا کہ تقریباً 2 بجرات اچانک دل کا دورہ پڑنے پر انہیں ڈیی ایچ کیو ہسپتال لیہ لایا گیا جو کہ تقریباً 5 بجے صبح اپنے خالق حقیقی سے جا ملے (انا للہ واناالیہ راجعون )
بشیر احمد نے 1987 میں محکمہ پولیس کو جوائن کیا اور 30 سال تک محکمہ پولیس کے مختلف شعبوں میں خدمات سرانجام دیں لیہ پولیس کے تمام افسران و اہلکاران انکی پیشہ وارانہ خدمات کو سراہتے ہوئے بھر پور خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کی مغفرت فرمائے امین
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








