لیہ(صبح پا کستان )سر کل آفیسر انٹی کرپشن ظفر عباس چانڈیہ ،مجسٹریٹ فسٹ کلاس کروڑ سید احسن منظور ،اے ایس آئی عبدالحمید،مہر فیاض اور قدیر احمد پر مشتمل خصوصی چھاپہ مار ٹیم نے ذوالفقار علی سرگانی کی درخواست پر ریڈ کر کے پٹواری موضع لسکانی والاآصف حسین کو پانچ ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر گرفتار کر لیا۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









