لیہ(صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری عبدالقیوم کے لیہ سے تبادلہ کے موقع پر ان کے اعزاز میں...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان )نامعلوم شخص نو مولود بچی کو کوڑے پر پھینک گئے پولیس کاروائی کے بعد کمیونٹی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) پولیس اہلکاران کو میڈیکل سہولیات کی دستیابی ،ضلعی پولیس اور ڈاکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے درمیان تاریخی...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) مرکزی چیئر مین علماء امن کمیٹی پاکستان مفتی ڈاکٹر عقیل الرحمن نے کہا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) پولیس کی سال 2017 ء کی کارکردگی ،3936درج ہونے والے مقدمات میں 6293ملزمان گرفتارکرکے4کروڑ 39لاکھ 17ہزار584روپے مالیت...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) پراجیکٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت پنجاب اصلاح آ ب پاشی پی آئی پی آئی پی ڈاکٹر عائشہ سعید...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )وزیر اعلی پنجاب کے ہیلتھ ریفارم پروگرامز کے تحت بہتر کارکردگی کے حامل 78ڈاکٹرز و پیرا...
Read moreDetailsملتان( صبح پا کستان )آل پاکستان مسلم لیگ جنوبی پنجاب کی نائب صدروامیدوار ایم این اے این اے 149میڈم نوشین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم ،چھ ماہ سے ضلع کونسل اجلاس نہ ہونے پر اپوزیشن ارکان کا چیئرمین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )وزیر اعلیٰ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام اختتام پذیر ہوگیا،40سے زائد کھلاڑیوں کی ٹریننگ کیمپ میں شرکت،قومی و مقامی...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) کمیونٹی پولیسنگ کے اہداف کے حصول کیلئے عوام سے قریبی رابطہ کو فروغ دیا جارہا ہے پولیس پر عوامی اعتما د کی بحالی کیلئے بھر پور اقدامات عمل میں لائے جارہے ہیں پولیس آفیشلز کی فلاح بہبود کیلئے بھی بھرپور اقدامات کیے جارہے ہیں یہ بات ڈی پی او لیہ ناصر مختار راجپوت نے گزشتہ دن ممبران اسمبلی سے منعقدہ میٹنگ کے دوران کہی میٹنگ میں ممبران صوبائی اسمبلی چوہدری اشفاق ،سردار شہاب الدین سیہڑ ،وائس چیئر مین ضلع کونسل نور محبوب میلوانہ اور پولیس افسران موجود تھے ممبران اسمبلی نے امن و امان کے حوالے سے مختلف تجاویز دی جبکہ عوام کے مسائل کے حل او رقریبی رابطہ کے فروغ کیلئے ڈی پی او کے اقدامات کو سراہا ڈی پی او لیہ نے ماہ دسمبر کی ضلعی پولیس کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی اورکہا کہ عوام کے ساتھ ملکر جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کی جارہی ہے اور جرائم کی نشاندہی کیلئے پرسنل واٹس نمبر کا اجراء کیا گیا ہے اور پولیس کو در پیش چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کیلئے تما م صاحب الرائے طبقات سے باہمی رابطے ،تعاون ومشاورت کے ذریعے لائحہ عمل ترتیب دیا جارہا ہے انہوں نے مزید کہا کہ ممبران اسمبلی کی تجویز کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے مزید اقدامات کیے جائیں گے
