• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ضلعی پولیس کی سال 2017 ؁ء کی کارکردگی ، 3936 مقدمات کا اندراج ، 6293ملزمان گرفتار ، 4کروڑ 39لاکھ 17ہزار584روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد ،سماج دشمن عناصر کے خلاف بھرپورکاروائی 393مقدمات درج ، بھاری مقدارمیں منشیات برآمد،564مجرمان اشتہاری،37عدالتی مفرور گرفتار،2627افراد کے خلاف انسدادی کاروائی عمل میں لائی گئی ۔ ڈی پی او ناصر مختار راجپوت

webmaster by webmaster
جنوری 2, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ضلعی پولیس کی سال 2017 ؁ء کی کارکردگی ، 3936 مقدمات کا اندراج ، 6293ملزمان گرفتار ، 4کروڑ 39لاکھ 17ہزار584روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد ،سماج دشمن عناصر کے خلاف بھرپورکاروائی 393مقدمات درج ، بھاری مقدارمیں منشیات برآمد،564مجرمان اشتہاری،37عدالتی مفرور گرفتار،2627افراد کے خلاف انسدادی کاروائی عمل میں لائی گئی ۔ ڈی پی او ناصر مختار راجپوت

لیہ(صبح پا کستان) پولیس کی سال 2017 ؁ء کی کارکردگی ،3936درج ہونے والے مقدمات میں 6293ملزمان گرفتارکرکے4کروڑ 39لاکھ 17ہزار584روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد ،سماج دشمن عناصر کے خلاف بھرپورکاروائی 393مقدمات درج کرکے بھاری مقدارمیں منشیات برآمد،564مجرمان اشتہاری،37عدالتی مفرور گرفتارکئے گئے ،2627افراد کے خلاف انسدادی کاروائی عمل میں لائی گئی، انتہائی قلیل مدت میں انقلابی اقدامات ،عوام کے جان ومال کے تحفظ اورقیام امن کیلئے غیرروائتی اندازمیں کام کیاگیا،پولیس ورک میں جدیدٹیکنالوجی کو بھرپور فروغ دیاگیا، کمیونٹی پولیسنگ اورپولیس آفیشلزکی فلاح وبہبود کے ساتھ ساتھ پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد بحال کرنے کیلئے بھی اقدامات ،سماج دشمن عناصر کے خاتمے اور جرائم کی بیخ کنی کیلئے پولیس آفیشلزنے جذبہ خدمت اور جانفشانی سے فرائض سرانجام دیئے ۔ ناصر مختار راجپوت۔
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ ناصر مختار راجپوت نے ضلعی پولیس کی سال 2017 ؁ء کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ امن وامان کے قیام کوضروری بنانے کیلئے ضلعی پولیس تمام دستیاب وسائل بروئے کارلارہی ہے تاکہ عوام بلاخوف وخطرچین کی زندگی بسرکرسکے معاشرے میں قانون کی حکمرانی اور عوام میں احساس تحفظ پیداکرنے کیلئے کوشاں ہیں اورانتہائی قلیل مدت میں انقلابی اقدامات کئے گئے عوام کے جان ومال کے تحفظ اور قیام امن کیلئے غیرروائتی انداز میں کام کیاجار ہا ہے جدت اور شفافیت کو فروغ دینے کیلئے پولیس ورک میں جدیدٹیکنالوجی کو بھرپور فروغ دیاگیادرپیش چیلنجز سے پروفیشنل طریقے سے نمٹاگیا ، کمیونٹی پولیسنگ اور پولیس آفیشلز کی فلاح وبہبودکیلئے بھی بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں انھوں نے کہا کہ جرائم کوکنٹرول کرنے کیلئے کئے گئے اقدامات کے مثبت تنائج سامنے آئے ہیں علاوہ ازیں عام آدمی کے مسائل کے فوری حل کیلئے روزانہ کی بنیاد پر کمپلینٹ سیل میں سائلین کے مسائل سننے اور مساجد میں کھلی کچہریوں کاانعقاد کیاجارہاہے انھوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہاکہ2017 ؁ء میں کل3936مقدمات درج ہوئے جن میں قتل کے24،اقدام قتل34، ضرر203، پولیس پر حملہ08، دیگرملازمین پر حملہ34، اغواء بالغاں 139،زناء75،مہلک حادثہ64، غیرمہلک حادثہ54، ڈکیتی05، راہزنی42، نقب زنی39، سرقہ عام247، سرقہ مویشی75، سرقہ وہیکل85، بجرم382تعزیرات پاکستان10، جواء32، اسکے علاوہ متفرق2174مقدمات درج ہوئے انھوں نے کہاان مقدمات میں ملوث 6293ملزمان کو گرفتارکرکے چالان عدالت کیاجاچکاہے جبکہ ملزمان کے قبضہ سے 04کروڑ39لاکھ17ہزار584 روپے کی مالیت کا مال مسروقہ برآمدکیاگیاجبکہ اسکے علاوہ16گینگز کے81خطرناک ملزمان کوگرفتارکرکے نہ صرف ان کے خلاف 116مقدمات ٹریس آؤٹ ہوئے بلکہ65لاکھ 36ہزار 300روپے مالیت کا مال مسروقہ بھی برآمدکیااور اسلحہ ناجائز 14پسٹل ،02ریوالور ،01رائفل ،65گولیاں برآمد کی گئیں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 393مقدمات درج کرکے 160بوتلیں شراب،2355لیٹر شراب ،978کپیاں،5100 لیٹرلہن، 61بٹھیاں شراب،56.462 کلوگرام چرس،3.207کلوگرام ہیروئن،9کلوبھنگ ،675گرام افیون ،1049.590کلو گرام پوست برآمدکرکے سماج دشمن عناصر کو کیفرکردار تک پہنچایاگیا جبکہ اسلحہ کے بھی 199مقدمات درج کرکے ناجائز اسلحہ کلاشنکوف،رائفل،پسٹل برآمدکئے گئے جبکہ564 مجرمان اشتہاری جن میں 54سنگین مقدمات میں مطلوب تھے شامل ہیں گرفتارکئے گئے اور 37عدالتی مفرور بھی گرفتارکئے گئے علاوہ ازیں 2627اشخاص کے خلاف انسدادی کاروائی کرتے ہوئے گرفتارکیاگیاڈی پی اونے کہا کہ سماج دشمن عناصر کے خاتمے اور جرائم کی بیخ کنی کیلئے پولیس آفیشلزنے جذبہ خدمت اور جانفشانی سے فرائض سرانجام دیئے اورانشاء اللہ آئندہ بھی پولیس کے جوان اپنے ذمہ داریاں مقدس فریضہ سمجھ کر سرانجام دیتے رہیں گے۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ بدلتے حالات اور تقاضوں کے پیش نظر محکمہ زراعت آبپاشی نظام میں جدید ٹیکنالوجی کو بھر پور فروغ دے رہا ہے ، ڈرپ ایریگیشن سسٹم کے ذریعے پانی اور فرٹیلائزر کی بچت کے ساتھ ساتھ پیداوار کا تناسب فی ایکڑبڑھ رہاہے ، پراجیکٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت پنجاب اصلاح آ ب پاشی ڈاکٹر عائشہ سعید

Next Post

پاکستانی قوم اپنے وطن کی حفاظت اور قومی تشخص کو برقرار رکھنا جانتی ہے:قومی سلامتی کمیٹی اعلامیہ

Next Post
پاکستانی قوم اپنے وطن کی حفاظت اور قومی تشخص کو برقرار رکھنا جانتی ہے:قومی سلامتی کمیٹی اعلامیہ

پاکستانی قوم اپنے وطن کی حفاظت اور قومی تشخص کو برقرار رکھنا جانتی ہے:قومی سلامتی کمیٹی اعلامیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ(صبح پا کستان) پولیس کی سال 2017 ؁ء کی کارکردگی ،3936درج ہونے والے مقدمات میں 6293ملزمان گرفتارکرکے4کروڑ 39لاکھ 17ہزار584روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد ،سماج دشمن عناصر کے خلاف بھرپورکاروائی 393مقدمات درج کرکے بھاری مقدارمیں منشیات برآمد،564مجرمان اشتہاری،37عدالتی مفرور گرفتارکئے گئے ،2627افراد کے خلاف انسدادی کاروائی عمل میں لائی گئی، انتہائی قلیل مدت میں انقلابی اقدامات ،عوام کے جان ومال کے تحفظ اورقیام امن کیلئے غیرروائتی اندازمیں کام کیاگیا،پولیس ورک میں جدیدٹیکنالوجی کو بھرپور فروغ دیاگیا، کمیونٹی پولیسنگ اورپولیس آفیشلزکی فلاح وبہبود کے ساتھ ساتھ پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد بحال کرنے کیلئے بھی اقدامات ،سماج دشمن عناصر کے خاتمے اور جرائم کی بیخ کنی کیلئے پولیس آفیشلزنے جذبہ خدمت اور جانفشانی سے فرائض سرانجام دیئے ۔ ناصر مختار راجپوت۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ ناصر مختار راجپوت نے ضلعی پولیس کی سال 2017 ؁ء کی کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ امن وامان کے قیام کوضروری بنانے کیلئے ضلعی پولیس تمام دستیاب وسائل بروئے کارلارہی ہے تاکہ عوام بلاخوف وخطرچین کی زندگی بسرکرسکے معاشرے میں قانون کی حکمرانی اور عوام میں احساس تحفظ پیداکرنے کیلئے کوشاں ہیں اورانتہائی قلیل مدت میں انقلابی اقدامات کئے گئے عوام کے جان ومال کے تحفظ اور قیام امن کیلئے غیرروائتی انداز میں کام کیاجار ہا ہے جدت اور شفافیت کو فروغ دینے کیلئے پولیس ورک میں جدیدٹیکنالوجی کو بھرپور فروغ دیاگیادرپیش چیلنجز سے پروفیشنل طریقے سے نمٹاگیا ، کمیونٹی پولیسنگ اور پولیس آفیشلز کی فلاح وبہبودکیلئے بھی بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں انھوں نے کہا کہ جرائم کوکنٹرول کرنے کیلئے کئے گئے اقدامات کے مثبت تنائج سامنے آئے ہیں علاوہ ازیں عام آدمی کے مسائل کے فوری حل کیلئے روزانہ کی بنیاد پر کمپلینٹ سیل میں سائلین کے مسائل سننے اور مساجد میں کھلی کچہریوں کاانعقاد کیاجارہاہے انھوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہاکہ2017 ؁ء میں کل3936مقدمات درج ہوئے جن میں قتل کے24،اقدام قتل34، ضرر203، پولیس پر حملہ08، دیگرملازمین پر حملہ34، اغواء بالغاں 139،زناء75،مہلک حادثہ64، غیرمہلک حادثہ54، ڈکیتی05، راہزنی42، نقب زنی39، سرقہ عام247، سرقہ مویشی75، سرقہ وہیکل85، بجرم382تعزیرات پاکستان10، جواء32، اسکے علاوہ متفرق2174مقدمات درج ہوئے انھوں نے کہاان مقدمات میں ملوث 6293ملزمان کو گرفتارکرکے چالان عدالت کیاجاچکاہے جبکہ ملزمان کے قبضہ سے 04کروڑ39لاکھ17ہزار584 روپے کی مالیت کا مال مسروقہ برآمدکیاگیاجبکہ اسکے علاوہ16گینگز کے81خطرناک ملزمان کوگرفتارکرکے نہ صرف ان کے خلاف 116مقدمات ٹریس آؤٹ ہوئے بلکہ65لاکھ 36ہزار 300روپے مالیت کا مال مسروقہ بھی برآمدکیااور اسلحہ ناجائز 14پسٹل ،02ریوالور ،01رائفل ،65گولیاں برآمد کی گئیں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 393مقدمات درج کرکے 160بوتلیں شراب،2355لیٹر شراب ،978کپیاں،5100 لیٹرلہن، 61بٹھیاں شراب،56.462 کلوگرام چرس،3.207کلوگرام ہیروئن،9کلوبھنگ ،675گرام افیون ،1049.590کلو گرام پوست برآمدکرکے سماج دشمن عناصر کو کیفرکردار تک پہنچایاگیا جبکہ اسلحہ کے بھی 199مقدمات درج کرکے ناجائز اسلحہ کلاشنکوف،رائفل،پسٹل برآمدکئے گئے جبکہ564 مجرمان اشتہاری جن میں 54سنگین مقدمات میں مطلوب تھے شامل ہیں گرفتارکئے گئے اور 37عدالتی مفرور بھی گرفتارکئے گئے علاوہ ازیں 2627اشخاص کے خلاف انسدادی کاروائی کرتے ہوئے گرفتارکیاگیاڈی پی اونے کہا کہ سماج دشمن عناصر کے خاتمے اور جرائم کی بیخ کنی کیلئے پولیس آفیشلزنے جذبہ خدمت اور جانفشانی سے فرائض سرانجام دیئے اورانشاء اللہ آئندہ بھی پولیس کے جوان اپنے ذمہ داریاں مقدس فریضہ سمجھ کر سرانجام دیتے رہیں گے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.