• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم ،چھ ماہ سے ضلع کونسل اجلاس نہ ہونے پر اپوزیشن ارکان کا چیئرمین ضلع کونسل سے استعفی ٰ کا مطالبہ

webmaster by webmaster
جنوری 1, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم ،چھ ماہ سے ضلع کونسل اجلاس نہ ہونے پر اپوزیشن ارکان کا چیئرمین ضلع کونسل سے استعفی ٰ کا مطالبہ

لیہ(صبح پا کستان)فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم ،چھ ماہ سے ضلع کونسل اجلاس نہ ہونے پر اپوزیشن ارکان کا چیئرمین ضلع کونسل سے استعفی ٰ کا مطالبہ،سٹے کے باوجود یونین کونسلز کے ترقیاتی سکیمیوں کے ورک آرڈر جاری کرنے و ٹینڈر پراسس کرنے پر چیئرمین ضلع کونسل و افسران ضلع کونسل کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان،چیئرمین یونین کونسلزثنا اللہ گجر،محی الدین سہیڑ،سید منور عباس شاہ،دریزدانی تنگوانی،جام منظور حسین،قاضی صاحبزادہ طارق سلطان ،محمد شفیق رندھاوا،فیروز علی سواگ ودیگر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ ہاؤس کا اعتماد کھو چکا ہے ،6ماہ سے زائد عرصہ گذر جانے کے بعد ہاؤس کا اجلاس نہ ہونے کی وجہ سے چیئرمین غیر فعال ہوچکا ہے چیئرمین ضلع کونسل 9جنوری تک استعفیٰ دے اگر ایسا نہ ہواتو ضلع کونسل و ڈی سی آفس کا اپنی اپنی یونین کونسلز کی عوام کے ساتھ گھیراؤ کیا جائے گا،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ 25پچیس لاکھ کی وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے ہر یونین کونسل کو ترقیاتی سکیموں کیلئے فنڈز جاری کئے لیکن چیئرمین ضلع کونسل،ایم این ایز،ایم پی ایز اپنی من مانی کرکے ہمارے فنڈز خود استعمال کررہے ہیں جس کیلئے 11یونین کونسلز کے چیئرمین نے عدالت سے رجوع کرکے سٹے آرڈر جاری کروایا ہے ،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ،مسلم لیگ ن کے ممبران اسمبلی ضلع لیہ کے فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم کررہے ہیں ،چیئرمین ضلع کونسل بزدل شخص ہے ،مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر ہارے ہوئے ممبران کو غیر قانونی طریقے سے فنڈز جاری کئے جا رہے ہیں جو کہ سراسر غیر قانونی ہے اور اس غیر قانونی ایکٹ کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہوا ہے اگر سٹے کے دوران چیئرمین ضلع کونسل و دیگر سرکاری اہلکار ٹینڈر کراتے ہیں تو عدالت کا دروازہ بھی کھٹکٹھائیں گے اور عوام کو ساتھ لیکر سڑکوں پر نکل کر احتجاج کریں گے ،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ و مسلم لیگی ممبران اسمبلی سیاسی تعصب کی بنیاد پر ہماری یونین کونسلز کو نظر انداز کررہے ہیں ،فنڈز کی تقسیم میں چیئرمین ضلع کونسل اور وائس چیئرمین ضلع کونسل کے درمیان بھی جھگڑا چل رہا ہے ایک سال گذر جانے کے بعد بھی ضلع لیہ کی عوام کا استحصال ہورہا ہے جو صرف اور صرف چیئرمین ضلع کونسل کی نااہلی ہے،اگر ہمارے مطالبات منظور نہ ہوئے تو چیئرمین ضلع کونسل کو کرسی پر نہیں بیٹھنے دیں گے۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔وزیر اعلیٰ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام اختتام پذیر ،40سے زائد کھلاڑیوں کی ٹریننگ کیمپ میں شرکت

Next Post

ملتان ۔ ہر ماہ پٹرو لیم مصنوعا ت میں ا ضا فہ کر کے غر یبو ں کے جذ با ت سے کھیلا جارہا ہے حکومت غریب مکا ؤ ایجنڈے پر کام کررہی ہے۔نوشین خان بلوچ ایڈووکیٹ

Next Post
Adv Nosheen khan

ملتان ۔ ہر ماہ پٹرو لیم مصنوعا ت میں ا ضا فہ کر کے غر یبو ں کے جذ با ت سے کھیلا جارہا ہے حکومت غریب مکا ؤ ایجنڈے پر کام کررہی ہے۔نوشین خان بلوچ ایڈووکیٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ(صبح پا کستان)فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم ،چھ ماہ سے ضلع کونسل اجلاس نہ ہونے پر اپوزیشن ارکان کا چیئرمین ضلع کونسل سے استعفی ٰ کا مطالبہ،سٹے کے باوجود یونین کونسلز کے ترقیاتی سکیمیوں کے ورک آرڈر جاری کرنے و ٹینڈر پراسس کرنے پر چیئرمین ضلع کونسل و افسران ضلع کونسل کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان،چیئرمین یونین کونسلزثنا اللہ گجر،محی الدین سہیڑ،سید منور عباس شاہ،دریزدانی تنگوانی،جام منظور حسین،قاضی صاحبزادہ طارق سلطان ،محمد شفیق رندھاوا،فیروز علی سواگ ودیگر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ ہاؤس کا اعتماد کھو چکا ہے ،6ماہ سے زائد عرصہ گذر جانے کے بعد ہاؤس کا اجلاس نہ ہونے کی وجہ سے چیئرمین غیر فعال ہوچکا ہے چیئرمین ضلع کونسل 9جنوری تک استعفیٰ دے اگر ایسا نہ ہواتو ضلع کونسل و ڈی سی آفس کا اپنی اپنی یونین کونسلز کی عوام کے ساتھ گھیراؤ کیا جائے گا،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ 25پچیس لاکھ کی وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے ہر یونین کونسل کو ترقیاتی سکیموں کیلئے فنڈز جاری کئے لیکن چیئرمین ضلع کونسل،ایم این ایز،ایم پی ایز اپنی من مانی کرکے ہمارے فنڈز خود استعمال کررہے ہیں جس کیلئے 11یونین کونسلز کے چیئرمین نے عدالت سے رجوع کرکے سٹے آرڈر جاری کروایا ہے ،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ،مسلم لیگ ن کے ممبران اسمبلی ضلع لیہ کے فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم کررہے ہیں ،چیئرمین ضلع کونسل بزدل شخص ہے ،مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر ہارے ہوئے ممبران کو غیر قانونی طریقے سے فنڈز جاری کئے جا رہے ہیں جو کہ سراسر غیر قانونی ہے اور اس غیر قانونی ایکٹ کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہوا ہے اگر سٹے کے دوران چیئرمین ضلع کونسل و دیگر سرکاری اہلکار ٹینڈر کراتے ہیں تو عدالت کا دروازہ بھی کھٹکٹھائیں گے اور عوام کو ساتھ لیکر سڑکوں پر نکل کر احتجاج کریں گے ،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ و مسلم لیگی ممبران اسمبلی سیاسی تعصب کی بنیاد پر ہماری یونین کونسلز کو نظر انداز کررہے ہیں ،فنڈز کی تقسیم میں چیئرمین ضلع کونسل اور وائس چیئرمین ضلع کونسل کے درمیان بھی جھگڑا چل رہا ہے ایک سال گذر جانے کے بعد بھی ضلع لیہ کی عوام کا استحصال ہورہا ہے جو صرف اور صرف چیئرمین ضلع کونسل کی نااہلی ہے،اگر ہمارے مطالبات منظور نہ ہوئے تو چیئرمین ضلع کونسل کو کرسی پر نہیں بیٹھنے دیں گے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.