• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔وزیر اعلیٰ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام اختتام پذیر ،40سے زائد کھلاڑیوں کی ٹریننگ کیمپ میں شرکت

webmaster by webmaster
جنوری 1, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔وزیر اعلیٰ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام اختتام پذیر ،40سے زائد کھلاڑیوں کی ٹریننگ کیمپ میں شرکت

لیہ(صبح پا کستان )وزیر اعلیٰ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام اختتام پذیر ہوگیا،40سے زائد کھلاڑیوں کی ٹریننگ کیمپ میں شرکت،قومی و مقامی کھلاڑیوں کا نوجوانوں کو ٹریننگ سیشن، الفتح فٹبال گراؤنڈ ٹی ڈی اے کالونی لیہ میں ایک ہفتہ کا ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں 16سال سے 19سال کی عمر کے فٹبال کے کھلاڑیوں نے شرکت کی جن کو جدید فٹبال کے بارے میں آگاہی دی گئی اور پریکٹیکل ٹریننگ کرائی گئی ٹریننگ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر خواجہ سیف الدین نے سرپرستی کی کنسلٹنٹ مہر زاہد شاہین سمراء،ڈسٹرکٹ کوچ محمد اسلم گوگا،نیشنل فٹبالرمحمد سعید،،کوچ ملتان ریلوے ظہیر عباس عرف پپی شاہ،انٹر نیشنل فٹبالر پاکستان ریلوے محمد سلیم،نیشنل کھلاڑی پاکستان ریلوے زوہیب سلیم و دیگر قومی کھلاڑیوں نے شرکت کی اور نوجوان کھلاڑیوں کی فٹبال ٹرکس بارے آگاہی دی اور جدید فٹبال کے نئے قوانین بارے بھی آگاہی دی گئی ۔

Post Views: 14
Tags: layyah news
Previous Post

امریکا خود ابہام کا شکار ہے اس لیے پاکستان کو نشانہ بنا رہا ہے:شیری رحمان

Next Post

لیہ ۔فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم ،چھ ماہ سے ضلع کونسل اجلاس نہ ہونے پر اپوزیشن ارکان کا چیئرمین ضلع کونسل سے استعفی ٰ کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

لیہ(صبح پا کستان )وزیر اعلیٰ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام اختتام پذیر ہوگیا،40سے زائد کھلاڑیوں کی ٹریننگ کیمپ میں شرکت،قومی و مقامی کھلاڑیوں کا نوجوانوں کو ٹریننگ سیشن، الفتح فٹبال گراؤنڈ ٹی ڈی اے کالونی لیہ میں ایک ہفتہ کا ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں 16سال سے 19سال کی عمر کے فٹبال کے کھلاڑیوں نے شرکت کی جن کو جدید فٹبال کے بارے میں آگاہی دی گئی اور پریکٹیکل ٹریننگ کرائی گئی ٹریننگ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر خواجہ سیف الدین نے سرپرستی کی کنسلٹنٹ مہر زاہد شاہین سمراء،ڈسٹرکٹ کوچ محمد اسلم گوگا،نیشنل فٹبالرمحمد سعید،،کوچ ملتان ریلوے ظہیر عباس عرف پپی شاہ،انٹر نیشنل فٹبالر پاکستان ریلوے محمد سلیم،نیشنل کھلاڑی پاکستان ریلوے زوہیب سلیم و دیگر قومی کھلاڑیوں نے شرکت کی اور نوجوان کھلاڑیوں کی فٹبال ٹرکس بارے آگاہی دی اور جدید فٹبال کے نئے قوانین بارے بھی آگاہی دی گئی ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.