• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

امریکا خود ابہام کا شکار ہے اس لیے پاکستان کو نشانہ بنا رہا ہے:شیری رحمان

webmaster by webmaster
جنوری 2, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
امریکا خود ابہام کا شکار ہے اس لیے پاکستان کو نشانہ بنا رہا ہے:شیری رحمان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ امریکا خود ابہام کا شکار ہے اس لیے پاکستان کو نشانہ بنا رہا ہے ان کے ساتھ معذرت خوا ہانہ رویہ رکھنے کی ضرورت نہیں ہے،آپ وضاحت سے اپنی بات کریں کہ یہ ہمارا جواب ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ کے نئے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹر اور امریکہ میں تعینات سابق سفیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ بھارت کا بیانیہ امریکا میں رچ بس گیا ہے امریکاسے ا لفاظ کی جنگ لڑنے کے بجائے صاف بات کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ناکامیوں کاکئی بارذکرکیا،خارجہ پالیسی میں 4 سال خلا رکھا گیا میدان بالکل خالی چھوڑا ہوا تھا کسی کو زیب نہیں دیتا آج کے دور میں ڈپلومیسی میں ایسا رویہ رکھا جائے ہم نے4سال تک امریکامیں کوئی لابسٹ تعینات نہیں کیانہ وزیرخارجہ رکھا۔شیر ی رحمان کا کہناہے کہ ہم 2011 سے ان پناہ گاہوں کی نشاندہی کررہے ہیں کولیشن سپورٹ فنڈ کی بات ہے تو اپنی امداد اپنے پاس رکھیں،ہم نے آج تک نیٹوسپلائی لائن پرٹریفک چارجز وصول نہیں کیے۔
source…
https://dailypakistan.com.pk/01-Jan-2018/705499

Post Views: 25
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام دوروزہ پرنسپلز اور ڈی ڈی سی ٹریننگ ، ڈپٹی کمشنر نے شرکاء میں اسناد تقسیم کیں

Next Post

لیہ ۔وزیر اعلیٰ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام اختتام پذیر ،40سے زائد کھلاڑیوں کی ٹریننگ کیمپ میں شرکت

Next Post
لیہ ۔وزیر اعلیٰ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام اختتام پذیر ،40سے زائد کھلاڑیوں کی ٹریننگ کیمپ میں شرکت

لیہ ۔وزیر اعلیٰ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام اختتام پذیر ،40سے زائد کھلاڑیوں کی ٹریننگ کیمپ میں شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ امریکا خود ابہام کا شکار ہے اس لیے پاکستان کو نشانہ بنا رہا ہے ان کے ساتھ معذرت خوا ہانہ رویہ رکھنے کی ضرورت نہیں ہے،آپ وضاحت سے اپنی بات کریں کہ یہ ہمارا جواب ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ کے نئے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹر اور امریکہ میں تعینات سابق سفیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ بھارت کا بیانیہ امریکا میں رچ بس گیا ہے امریکاسے ا لفاظ کی جنگ لڑنے کے بجائے صاف بات کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ناکامیوں کاکئی بارذکرکیا،خارجہ پالیسی میں 4 سال خلا رکھا گیا میدان بالکل خالی چھوڑا ہوا تھا کسی کو زیب نہیں دیتا آج کے دور میں ڈپلومیسی میں ایسا رویہ رکھا جائے ہم نے4سال تک امریکامیں کوئی لابسٹ تعینات نہیں کیانہ وزیرخارجہ رکھا۔شیر ی رحمان کا کہناہے کہ ہم 2011 سے ان پناہ گاہوں کی نشاندہی کررہے ہیں کولیشن سپورٹ فنڈ کی بات ہے تو اپنی امداد اپنے پاس رکھیں،ہم نے آج تک نیٹوسپلائی لائن پرٹریفک چارجز وصول نہیں کیے۔ source... https://dailypakistan.com.pk/01-Jan-2018/705499

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.