لیہ (صبح پا کستان ) کوٹ سلطان میں گند گی کے ڈھیروں اور سیوریج کے گندے پا نی کے جو...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان) 19 سال سے انصاف کا منتظر مایوس بیٹے کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے چیف...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )وارڈ نمبر 6،5بستی جوتہ،شاہ نواز موڑ کی 7روز سے سیوریج لائن بند گلی محلے،سڑک پر گندے پانی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )پنجاب بھر کی طرح ضلع لیہ میں ایپکا پراسیکیوشن یونٹ کی مطالبات کے حق میں قلم...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) محلہ عید گاہ میں مسلم لیگی کو نسلر غلام مرتضی قریشی کی مبینہ جنسی ہراسمنٹ...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) عید گاہ کے کو نسلر غلام مر تضی قر یشی کی 12 سالہ بچی سے...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)پنجاب میں درسی کتاب میں حدیث نبویﷺ کو قول لکھنا قابل گرفت جرم ہے اس...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ).وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا 17مارچ کو ڈیرہ غازیخان کا دورہ متوقع ہے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت ماڈل کیٹل مارکیٹ چوک اعظم اور چک نمبر 464ٹی ڈی اے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) ڈویژنل سپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام انٹرڈسٹرکٹ فٹبال چمپین شپ کامیچ ضلع لیہ کی فٹ...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان )وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ خدارا عدلیہ ،پاک فوج اور پارلیمان مل بیٹھیں کیونکہ یہ بڑی دکھی قوم ہے اور اگر ہم نے اس ملک کے لیے کچھ نہ کیا تو آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی۔ان کا کہنا تھا کہ میٹرو ملتان میں کرپشن کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان فل کورٹ بنچ تشکیل دے دیں اگر ایک دھیلے کی کرپشن ثابت ہو گئی تو میں سیاست چھوڑ دوں گا ۔ ڈیری غازی خان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے چیف جسٹس سے میٹرو ملتان کا نوٹس لینے کی درخواست کی ،میں جسٹس ثاقب نثار سے کہتا ہوں کہ وہ عمران خان کی درخواست کو فی الفور منظور کرلیں ۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کا جھوٹ دن رات بولنا پاکستان دشمنی ہے ،آج عوام کو گواہ بنا کر کہتا ہوں اگر شہباز شریف کے خلاف کرپشن ثابت ہو گئی تو ہمیشہ کے لیے سیاست چھوڑ دوں گا ،اگر نیازی صاحب جھوٹے نکلے تو پھر ان کی سزا قوم تجویز کردے ۔شہباز شریف نے کہا کہ اگلے چند دنوں میں چیف جسٹس کو خط لکھ کر میٹر وملتان کی تحقیقات کی درخواست کروںگا یا پھر دوسرا طریقہ یہ ہے کہ میٹرو ملتان کے حوالے سے نیب میں انکوائری چل رہی ہے ،نیب وہ رپورٹ منظر عام پر لے آئیں،اگر کرپشن ثابت نہ ہوئی تو آپ کان پکڑیں ،کسی درگاہ پر جائیں اور اللہ اللہ کریں کیونکہ سیاست آپ کے بس کا کام نہیں ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ عدلیہ اہم ادارہ ہے ،پاک فوج نے سرحدوں پر بہت قربانیاں دیں اور دہشت گردی کے خلاف کامیاب آپریشن کیا ،میں پارلیمان ،فوج اور عدلیہ سے کہتا ہوں کہ خدارا مل بیٹھیں ،یہ بڑی دکھی قوم ہے ،اگر ہم نے اس ملک کے لیے کام نہ کیا تو آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی ۔