• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔پیپلز پارٹی ممبر سازی مہم کیمپ ، عہدیداران کا جنوبی پنجاب میں سب سے زیادہ ممبر بنانے کا دعوی

webmaster by webmaster
مارچ 20, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔پیپلز پارٹی ممبر سازی مہم کیمپ ، عہدیداران کا جنوبی پنجاب میں سب سے زیادہ ممبر بنانے کا دعوی

لیہ(صبح پا کستان)پیپلز پارٹی کی ممبر سازی مہم جاری، عہدیداران کا جنوبی پنجاب میں سب سے زیادہ ممبر بنانے کا دعوی، 31مارچ تک مہم جاری رہی گی۔ پاکستان بھر کی طرح لیہ میں بھی پیپلز پارٹی کی ممبر سازی مہم جاری ہے، گزشتہ روز لیہ میں ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر پی پی پی عہدیداران نے ممبر سازی کیمپ لگایا۔ کیمپ میں شہری جن میں مرد و خواتین، نوجوان بزرگ رکنیت حاصل کر تے رہے۔ کیمپ میں ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی ملک رمضان جٹ بھلر، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جاوید اقبال کنجال، ضلعی انفارمیشن سیکرٹری قاضی احسان اللہ، سٹی صدر شیخ خرم طارق ممبر سازی فارم کرتے رہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیدوار ایم این اے ملک رمضان جٹ بھلر نے کہا کہ پیپلز پارٹی چاروں صوبوں کی جماعت ہے، انہوں نے کہا کہ ملک کے لئے قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر بھٹو شہید کی قربانیاں آج بھی شہریوں کو یاد ہیں اور آصف علی زرداری کی جمہوری روایات اور چیئر مین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی نوجوان کی قیادت میں پاکستان عوام متحد ہو کر ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے کردار ادا کر ے گی۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں پیپلز پارٹی کی ممبر سازی مہم میں ضلع لیہ ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے ، ملک رمضان نے کہا کہ پیپلز پارٹی موثر عوامی رابطہ مہم کے ذریعہ اگلی حکومت بنائے گی۔ ضلعی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جاویداقبال کنجال نے کہا کہ لیہ میں پیپلز پارٹی کی رکنیت حاصل کرنے والوں میں نوجوان اور خواتین کی اکثریت ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ نوجوان پی پی پی کے ساتھ ہیں، سٹی صدر شیخ خرم طارق، سٹی جنرل سیکرٹری عمر کیانی، انفارمیشن سیکرٹری کاشف باجوہ، علی شمسی ، رانا امتیاز ضلعی صدر پیپلز لیبر بیوروطاہرخان ،رفیق درانی اور دیگر عہدیدارن نے ممبر سازی حاصل کرنے والے افراد کو رجسٹر ڈ کیا۔ پیپلزپارٹی عہدیدران نے بتایا کہ رکنیت سازی مہم کا سلسلہ 31مارچ تک جاری رہے گا جس میں ضلع بھر سے شہریوں کو پی پی پی کا رکن بنایا جائے گا۔

Tags: layyah newss
Previous Post

لیہ ۔عمران خان کی کرپشن کے خلاف مہم نے عوام کو ملک لو ٹنے والوں کے خلاف منظم کیا

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے 17مارچ کو چوٹی کے متوقع دورہ کے انتظامات مکمل ،پنڈال، پارکنگ ، سکیورٹی اور دیگر آلات نصب کر دیئے گئے ہیں . فل ڈریس ریہرسل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ(صبح پا کستان)پیپلز پارٹی کی ممبر سازی مہم جاری، عہدیداران کا جنوبی پنجاب میں سب سے زیادہ ممبر بنانے کا دعوی، 31مارچ تک مہم جاری رہی گی۔ پاکستان بھر کی طرح لیہ میں بھی پیپلز پارٹی کی ممبر سازی مہم جاری ہے، گزشتہ روز لیہ میں ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر پی پی پی عہدیداران نے ممبر سازی کیمپ لگایا۔ کیمپ میں شہری جن میں مرد و خواتین، نوجوان بزرگ رکنیت حاصل کر تے رہے۔ کیمپ میں ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی ملک رمضان جٹ بھلر، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جاوید اقبال کنجال، ضلعی انفارمیشن سیکرٹری قاضی احسان اللہ، سٹی صدر شیخ خرم طارق ممبر سازی فارم کرتے رہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیدوار ایم این اے ملک رمضان جٹ بھلر نے کہا کہ پیپلز پارٹی چاروں صوبوں کی جماعت ہے، انہوں نے کہا کہ ملک کے لئے قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر بھٹو شہید کی قربانیاں آج بھی شہریوں کو یاد ہیں اور آصف علی زرداری کی جمہوری روایات اور چیئر مین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی نوجوان کی قیادت میں پاکستان عوام متحد ہو کر ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے کردار ادا کر ے گی۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں پیپلز پارٹی کی ممبر سازی مہم میں ضلع لیہ ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے ، ملک رمضان نے کہا کہ پیپلز پارٹی موثر عوامی رابطہ مہم کے ذریعہ اگلی حکومت بنائے گی۔ ضلعی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جاویداقبال کنجال نے کہا کہ لیہ میں پیپلز پارٹی کی رکنیت حاصل کرنے والوں میں نوجوان اور خواتین کی اکثریت ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ نوجوان پی پی پی کے ساتھ ہیں، سٹی صدر شیخ خرم طارق، سٹی جنرل سیکرٹری عمر کیانی، انفارمیشن سیکرٹری کاشف باجوہ، علی شمسی ، رانا امتیاز ضلعی صدر پیپلز لیبر بیوروطاہرخان ،رفیق درانی اور دیگر عہدیدارن نے ممبر سازی حاصل کرنے والے افراد کو رجسٹر ڈ کیا۔ پیپلزپارٹی عہدیدران نے بتایا کہ رکنیت سازی مہم کا سلسلہ 31مارچ تک جاری رہے گا جس میں ضلع بھر سے شہریوں کو پی پی پی کا رکن بنایا جائے گا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.