• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم .19 سال سے انصاف کے منتظر باپ کی بیٹے کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے چیف جسٹس اور آرمی چیف سے اپیل

webmaster by webmaster
مارچ 20, 2018
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم .19 سال سے انصاف کے منتظر باپ کی بیٹے کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے چیف جسٹس اور آرمی چیف سے اپیل

چوک اعظم (صبح پا کستان) 19 سال سے انصاف کا منتظر مایوس بیٹے کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے چیف جسٹس اور آرمی چیف سے اپیل انیس سال قبل ملک اللہ بخش ڈونہ کے بیٹے اور لیہ کے معروف نیورو سرجن ڈاکٹر طاہر نعمان ڈونہ کے بھائی عمران ڈونہ کو قتل کردیاتھامرحوم کی آج 19ویں برسی ہے
تفصیل کے مطابق چوک اعظم کے ریٹائرڈ ڈسپنسر ملک اللہ بخش ڈونہ کے بیٹے اور لیہ کے معروف نیورو سرجن ڈاکٹر طاہر نعمان ڈونہ کے بھائی محمد عمران ڈونہ کو شرپسندوں نے 19 سال قبل قتل کر دیا تھا انصاف کے لئے در بدر دھکے کھانے والا آپنے بیٹے کے قتل کےغم اور ملزمان کے دکھ نے مریض بنادیا ملک اللہ بخش ڈونہ نے پولیس اور دیگر اداروں پر عدم اعتماد کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ساقب نثار اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملزمان کی گرفتاری اور انصاف کی اپیل کی ہے ملک اللہ بخش ڈونہ نے میڈیا کے نمائندوں سے بات جیت کرتے ہوئے کہا کہ میں آپنے بیٹے کی 19ویں برسی منا رہا ہوں اور ملزم آج بھی قانون کی گرفت سے آزاد ہیں خواہش ہے میری ذندگی میں بیٹے کے قاتل گرفتار ہوجائیں اور انھیں سزا مل جائے

Post Views: 30
Tags: chokazam news
Previous Post

لیہ ۔ بستی جوتہ،شاہ نواز موڑ کی 7روز سے سیوریج لائن بند ،مکینوں کا میونسپل کمیٹی کے خلاف احتجاج

Next Post

رائے ونڈ تبلیغی مرکز کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر خود کش دھماکہ ،4 اہلکاروں سمیت9 افراد شہید ،35 سے زائد زخمی ، شہادتوں میں اضافے کا خدشہ

Next Post
رائے ونڈ تبلیغی مرکز کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر خود کش دھماکہ ،4 اہلکاروں سمیت9 افراد شہید ،35 سے زائد زخمی ، شہادتوں میں اضافے کا خدشہ

رائے ونڈ تبلیغی مرکز کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر خود کش دھماکہ ،4 اہلکاروں سمیت9 افراد شہید ،35 سے زائد زخمی ، شہادتوں میں اضافے کا خدشہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

چوک اعظم (صبح پا کستان) 19 سال سے انصاف کا منتظر مایوس بیٹے کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے چیف جسٹس اور آرمی چیف سے اپیل انیس سال قبل ملک اللہ بخش ڈونہ کے بیٹے اور لیہ کے معروف نیورو سرجن ڈاکٹر طاہر نعمان ڈونہ کے بھائی عمران ڈونہ کو قتل کردیاتھامرحوم کی آج 19ویں برسی ہے تفصیل کے مطابق چوک اعظم کے ریٹائرڈ ڈسپنسر ملک اللہ بخش ڈونہ کے بیٹے اور لیہ کے معروف نیورو سرجن ڈاکٹر طاہر نعمان ڈونہ کے بھائی محمد عمران ڈونہ کو شرپسندوں نے 19 سال قبل قتل کر دیا تھا انصاف کے لئے در بدر دھکے کھانے والا آپنے بیٹے کے قتل کےغم اور ملزمان کے دکھ نے مریض بنادیا ملک اللہ بخش ڈونہ نے پولیس اور دیگر اداروں پر عدم اعتماد کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ساقب نثار اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملزمان کی گرفتاری اور انصاف کی اپیل کی ہے ملک اللہ بخش ڈونہ نے میڈیا کے نمائندوں سے بات جیت کرتے ہوئے کہا کہ میں آپنے بیٹے کی 19ویں برسی منا رہا ہوں اور ملزم آج بھی قانون کی گرفت سے آزاد ہیں خواہش ہے میری ذندگی میں بیٹے کے قاتل گرفتار ہوجائیں اور انھیں سزا مل جائے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.