• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔درسی کتاب میں حدیث نبویﷺ کو قول لکھنا قابل گرفت جرم ہے اس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں فوری تصحیح کی جائے ، ذمہ داران کے خلاف کاروائی اور درسی کتب میں تصحیح نہ کی گئی تو پنجاب بھر کا پرائیویٹ تعلیمی سیکٹر سراپا احتجاج ہو گا ۔ ضیاء السلام زاہد قریشی سنٹرل چیئرمین آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن

webmaster by webmaster
مارچ 10, 2018
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان ۔درسی کتاب میں حدیث نبویﷺ کو قول لکھنا قابل گرفت جرم ہے اس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں فوری تصحیح کی جائے ، ذمہ داران کے خلاف کاروائی اور درسی کتب میں تصحیح نہ کی گئی تو پنجاب بھر کا پرائیویٹ تعلیمی سیکٹر سراپا احتجاج ہو گا ۔ ضیاء السلام زاہد قریشی سنٹرل چیئرمین آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)پنجاب میں درسی کتاب میں حدیث نبویﷺ کو قول لکھنا قابل گرفت جرم ہے اس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں فوری تصحیح کی جائے اور ذمہ داران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں ۔ یہ بات ضیاء السلام زاہد قریشی سنٹرل چیئرمین آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے اپنی احتجاجی بیان میں کہی ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے سال 2018-19 کے لیے صوبہ بھر میں مفت تقسیم کی جانے والی کلاس پنجم کی کتاب اسلامیات کے صفحہ نمبر 8 پر حدیث مبارکہ( الدنیا مزرعۃ الاخرۃدنیا آخرت کی کھیتی ہے)کو حدیث نبوی ﷺ کی بجائے مشہور قول لکھ کر صریحاً جرم کیا ہے حالانکہ سال 2017-18 ؁ء کی کتاب میں واضح طور پر اِن الفاظ کو حدیث مبارکہ تحریر کیا گیا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کا جرم کوئی مسلمان نہیں کر سکتا یقیناًپنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں کسی اہم پوسٹ پر کوئی قادیانی تعینات ہو گا جس نے اس طرح کا قبیح کام سرانجام دیا ہے ۔ضیاء السلام زاہد قریشی کا مزید کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کی ذمہ داری ہے کہ وہ نسل نو ع کی تربیت کے لیے جاری شدہ سلیبس میں کوئی بھی خلاف شریعت مواد شامل نہ ہونے دے لیکن حکومت پنجاب اس ذمہ داری کو سر انجام دینے میں مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئی ہے ۔ اگر فوری طور پر ذمہ داران کے خلاف کاروائی اور درسی کتب میں تصحیح نہ کی گئی تو پنجاب بھر کا پرائیویٹ تعلیمی سیکٹر سراپا احتجاج ہو گا ۔

Post Views: 40
Tags: DG khan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان. وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا 17مارچ کو ڈیرہ غازیخان کا دورہ متوقع ،چوٹی زیریں میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ،انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے ڈپٹی کمشنر محمد ابراہیم جنید کی زیر صدارت اجلاس

Next Post

لیہ. عید گاہ کے کو نسلر غلام مر تضی قر یشی کی 12 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کو شش ، پو لیس نے مقد مہ درج کر کے تفشیش شروع کر دی ، ملزم فرار ، ملزم کو جلد گرفتار کر لیں گے ، پو لیس ذراءع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)پنجاب میں درسی کتاب میں حدیث نبویﷺ کو قول لکھنا قابل گرفت جرم ہے اس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں فوری تصحیح کی جائے اور ذمہ داران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں ۔ یہ بات ضیاء السلام زاہد قریشی سنٹرل چیئرمین آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے اپنی احتجاجی بیان میں کہی ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے سال 2018-19 کے لیے صوبہ بھر میں مفت تقسیم کی جانے والی کلاس پنجم کی کتاب اسلامیات کے صفحہ نمبر 8 پر حدیث مبارکہ( الدنیا مزرعۃ الاخرۃدنیا آخرت کی کھیتی ہے)کو حدیث نبوی ﷺ کی بجائے مشہور قول لکھ کر صریحاً جرم کیا ہے حالانکہ سال 2017-18 ؁ء کی کتاب میں واضح طور پر اِن الفاظ کو حدیث مبارکہ تحریر کیا گیا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کا جرم کوئی مسلمان نہیں کر سکتا یقیناًپنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں کسی اہم پوسٹ پر کوئی قادیانی تعینات ہو گا جس نے اس طرح کا قبیح کام سرانجام دیا ہے ۔ضیاء السلام زاہد قریشی کا مزید کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کی ذمہ داری ہے کہ وہ نسل نو ع کی تربیت کے لیے جاری شدہ سلیبس میں کوئی بھی خلاف شریعت مواد شامل نہ ہونے دے لیکن حکومت پنجاب اس ذمہ داری کو سر انجام دینے میں مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئی ہے ۔ اگر فوری طور پر ذمہ داران کے خلاف کاروائی اور درسی کتب میں تصحیح نہ کی گئی تو پنجاب بھر کا پرائیویٹ تعلیمی سیکٹر سراپا احتجاج ہو گا ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.