لیہ( صبح پا کستان ) سال 1984ء میں ایڈیشنل کمشنر ریونیو کے فیصلے کو 2012ء میں ریونیو اہلکاروں سے ملی...
Read moreDetailsچوک اعظم ( صبح پا کستان )اندرون شہر مارکیٹ میں ناجائز تجاوزات کی آڑ میں میونسپل کمیٹی کے اہلکاران آفیسران...
Read moreDetailsملتان: انسداد دہشت گردی عدالت نے چھوٹو گینگ کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے اس کے 20 کارندوں کو 18،18 مرتبہ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان ( صبھح پا کستان)وفاقی وزیر برائے ماحولیات محترمہ زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ تعلیم ہی وہ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر سیکرٹری سپیشل ہیلتھ کیئر پنجاب...
Read moreDetailsراجن پور (صبح پا کستان) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے کہا ہے کہ سابقہ حکومتوں کی...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر بابربشیر نے بنیادی مرکز صحت سمرانشیب کا معائنہ کیاجس کے دوران انہوں نے...
Read moreDetailsفتح پور(صبح پا کستان)فتح پور میں تجاوزات مافیا چھاگیا۔انتظامیہ اہلکار مال بنانے میں مصروفایم ایم روڈ کروڑ روڈ پر ریڑھی...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان }تحصیل کروڑ میں ایس ڈی او واپڈا نے ایم این اے سمیت 40 سے زائد افراد...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان):دانش سکول گرلز ونگ ڈیرہ غازی خان کے زیر اہتما م گزشتہ روز عالمی یوم خواتین...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے دیگر مقررین نے خوراک میں غذائیت و ضروری اجزاء کی کمی اور اس کے نتیجہ میں انسانی صحت پر ہونے والے منفی اثرات کے بارے میںآگاہ کیا۔ مقررین نے واضح کیا کہ کس طرح ضروری اجزاء بالخصوص فولاد، زنک، وٹامن، فولک ایسڈ کے خوراک میں نہ پائے جانے سے حاملہ خواتین،دودھ پلانے والی مائیں، نومولود بچے، بچوں، بوڑھوں اور جوانوں میں کون کون سی بیماریاں یا کمزوریاں پائی جاتی ہیں۔ مقررین نے بتایا کہ حکومت پاکستان فوڈ فورٹیفیکیشن کے لئے کس قدر سنجیدہ ہے اور اس کہ لئے اب تک کیا کیا مثبت اقداماتاٹھائے جا چکے ہیں۔ڈاکٹر مزمل نے اپنے خطاب میں کہا کہ محکمہ کی جانب سے تربیت یافتہ لیڈی ھیلتھ سپروائزرز اور سکول ہیلتھ و نیوٹریشن سپروائزرز ضلع کے دور دراز اور دیہاتی علاقوں میں بھی فورٹیفائیڈ خوراک بالخصوص فورٹیفائیڈ آٹا و فورٹیفائیڈ تیل و گھی جس پر مسٹر بھرپور کا مونوگرام درج ہے اس کے استعمال و فوائد سے متعلق آگاہی دیں گے۔بعدازاں سوال و جواب کا سیشن بھی منعقدہوا
سیمینار میں محکمہ صحت ،تعلیم،انجمن تاجران ،میڈیا،ریسکیو1122،غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندوں اور ڈی ایف سی محمدزاہد،ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیٹرپبلک ہیلتھ انجینئرنگ حسن غفور،سی ای او تعلیم ملک محمود،ڈاکٹرمزمل کریم،ڈی ڈی سوشل ویلفیئرمشتاق حسین،سیفٹی آفیسرعنایت بلوچ،صدرانجمن تاجران ملک مظفر اقبال دھول،شیخ کمال الدین،سیکرٹری ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ جنیدعرفان نیازی ،ڈی ڈی پاپولیشن جاوید اشرف،عمران علی شاہ ویگرنے شرکت کی۔سیمینار کے انعقاد کے ینتظام و انصرام کیں آگاہی اور ایف ڈی او نے معاونت کی