• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔دانش سکول گرلز ونگ کے زیر اہتما م عالمی یوم خواتین کے سلسلے میں تقریب

webmaster by webmaster
مارچ 11, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔دانش سکول گرلز ونگ کے زیر اہتما م  عالمی یوم خواتین کے سلسلے میں تقریب

ڈیرہ غازیخان۔دانش سکول گرلز ونگ کے زیر اہتما م گزشتہ روز عالمی یوم خواتین کے سلسلے میں تقریب

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان):دانش سکول گرلز ونگ ڈیرہ غازی خان کے زیر اہتما م گزشتہ روز عالمی یوم خواتین کے سلسلے میں تقریب کا اہتمام کیا گیا مہمان خصوصی رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین صلاحیتوں کے حوالے سے کسی سے کم نہیں۔خواتین نے ہر شعبہ زندگی میں اپنی صلاحتیوں کا لوہا منوایا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی حکومت خواتین کی فلاح،بہبود اور حقوق کے تحفظ کے لئے اقدامات کررہی ہیں۔حقوق کے دفاع کے لئے آگاہی ضروری ہے اورحکومتی سطح پر خواتین کا دن منانے کا مقصد بھی شعور اجاگرکرنا ہے۔پرنسپل دانش سکول شبنم حسیب نے کہا کہ ادارہ میں بچیوں کی تعلیم و تربیت کے ساتھ کردار سازی اور خود اعتمادی پر بھی توجہ دی جاتی ہیں۔طالبات نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں۔تقریب میں طالبات نے تقاریر،ٹیبلوز اور خاکے پیش کرکے خوب داد وصول کی۔تقریب میں اساتذہ،والدین اور طالبات کی کثیر تعداد موجود تھی .

Post Views: 22
Tags: DG khan news
Previous Post

راجن پور ۔ دارالمواخات کے تحت بے روزگار غریب نوجوانوں کو روز گار فراہم کیا جائے گا ۔ڈپٹی کمشنر

Next Post

کروڑ لعل عیسن. مجید خان نیازی کے خلاف واپڈا یو نین کا احتجاج ، ایم این اے سمیت چا لیس افراد کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان):دانش سکول گرلز ونگ ڈیرہ غازی خان کے زیر اہتما م گزشتہ روز عالمی یوم خواتین کے سلسلے میں تقریب کا اہتمام کیا گیا مہمان خصوصی رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین صلاحیتوں کے حوالے سے کسی سے کم نہیں۔خواتین نے ہر شعبہ زندگی میں اپنی صلاحتیوں کا لوہا منوایا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی حکومت خواتین کی فلاح،بہبود اور حقوق کے تحفظ کے لئے اقدامات کررہی ہیں۔حقوق کے دفاع کے لئے آگاہی ضروری ہے اورحکومتی سطح پر خواتین کا دن منانے کا مقصد بھی شعور اجاگرکرنا ہے۔پرنسپل دانش سکول شبنم حسیب نے کہا کہ ادارہ میں بچیوں کی تعلیم و تربیت کے ساتھ کردار سازی اور خود اعتمادی پر بھی توجہ دی جاتی ہیں۔طالبات نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں۔تقریب میں طالبات نے تقاریر،ٹیبلوز اور خاکے پیش کرکے خوب داد وصول کی۔تقریب میں اساتذہ،والدین اور طالبات کی کثیر تعداد موجود تھی .
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.