• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن. مجید خان نیازی کے خلاف واپڈا یو نین کا احتجاج ، ایم این اے سمیت چا لیس افراد کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست

webmaster by webmaster
مارچ 11, 2019
in لیہ نیوز
0
کروڑ لعل عیسن. مجید خان نیازی کے خلاف واپڈا یو نین  کا احتجاج ، ایم این اے سمیت چا لیس افراد کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست

لیہ {صبح پا کستان }تحصیل کروڑ میں ایس ڈی او واپڈا نے ایم این اے سمیت 40 سے زائد افراد کے خلاف انداراج ایف آئی آر کی درخواست گذار دی ۔ تحصیل کروڑ لعل عیسن میں تحریک انصاف کےممبر قومی اسمبلی عبدالمجید خان نیازی کے سیکرٹری اور واپڈا اہلکاروں کے درمیان لڑائی جھگڑے گالم گلوچ کے بعد دفتر میدان جنگ بنا رہا ممبر قو می اسمبلی کے سیکرٹری کے ناروا اور نا مناسب رویہ کے خلاف واپڈا اہلکاران نے لیہ ڈویژن میں تمام دفاتر کو تالا لگا کر ہڑتال کا اعلان کر تے ہو ءے تمام دفاتر میں تا لے لگا دیءے ہیں ۔ جبکہ دوسری طرف ایس ڈی او واپڈا نے ایم این اے عبدالمجید خان نیازی اور اسکے سیکریڑی سمیت چالیس سے زائد افراد کے خلاف انداراج ایف آئی آر کی درخواست گذار دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اندراج مقدمہ کے لءے پو لیس کو دی جانے والی درخواست میں الزام لگایا گیا ہے کہ واپڈا کروڑ آفس میں عبدالمجید خان نیازی ایم این اے،محمد قیصر خان بلوچ،سلیمان حیدر،محمد اجمل ،محمد شاہد شاہ و40سے زائد دیگر لوگوں مسلح ہوکر واپڈا کروڑ کے دفتر میں داخل ہوکر محمد ظفراللہ لائن سپر نٹنڈ نٹ،جمعہ خان لائن مین کو گالیاں و ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرنا شروع کردیا جن کو باقی ملازمین شاہد افضل لائن مین،محمد آذر حکیم،عثمان خورشید لائن سپر نٹنڈنٹ،افتخار عابد،محمد جاوید لائن مین ساتھیوں کو چھڑوانے کیلئے کوشش کی تو محمد قیصر و دیگر نامعلوم افراد نے ان کے اوپر بھی دھاوا بول دیا اسلحہ کے زور پر ملازمین کو خوب مارا پیٹا،فرنیچر کو توڑا اور ریکارڈ کو پھاڑنا شروع کردیا ملازمین کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا کر حبس بے جا میں رکھ کر موبائل فون چھین لئے اور خوب مارتے رہے،اسی اثنا میں عبدالمجید خان نیازی ایم این اے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ دفتر میں داخل ہوکر ملازمین کو خود ٹھپر مارتے اور گالیاں دینے کے علاوہ اسلحہ کے زور پر ملازمین کو کان پکڑوا کر مرغا بناتے رہے ،ایس ڈی او واپڈا نے وجہ عناد یہ بتائی کہ عملہ عبدالمجید نیازی کے بلوں کی ریکوری اور حالیہ بارش کے دوران ٹرانسفارمر کا جل جانا بتایا تھانہ میں ایس ڈی او واپڈا کروڑ کی طرف سے دی گئی درخواست میں زیر دفعہ 186ت پ،353ت پ،506ت پ،148ت پ،7ATAکے تحت مقدمہ درج کرکے ایف آئی آر مہیا کرنے کی استدعا کی ہے،

واپڈا یو نین کے زونل وائس چیئرمین محمد حماد خان ،ڈویژنل صدر ملک الطاف پیارے بھائی نے اس واقعہ کی بھر پور مذ مت کرتے ہو ءے کہا کہ  ایم این اے عبدالمجید خان نیازی کا ساتھیوں سمیت واپڈا دفترکروڑمیں داخل ہوکر اہلکاروں پر تشدد،تضحیک کرنا کسی صورت برداشت نہیں ہم عوام کو حکومتی پالیسی کے مطابق واپڈا کی سہولیات بہم پہنچا رہے ہیں واپڈا اہلکار اپنی جانوں کو خطرات میں ڈال کر لوگوں کو سہولیات دیتے ہیں ان سہولیات کے متبادل ہم پر تشدد کرنا اور تضحیک کرنا ناقابل برداشت ہے جب تک اس کا ازالہ اور ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں نہیں لایا جاتا ہائیڈروورکر یونین ہڑتال پر رہے گی جس کا دائرہ کار وسیع بھی کیا جاسکتا ہے۔

Post Views: 24
Tags: karor laeasan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔دانش سکول گرلز ونگ کے زیر اہتما م عالمی یوم خواتین کے سلسلے میں تقریب

Next Post

کوٹ سلطان . بارش کے سبب لیہ مائنر میں 100فٹ چوڑا شکاف ، گندم کی فصل متا ثر ، گھروں میں پانی گھس گیا

Next Post

کوٹ سلطان . بارش کے سبب لیہ مائنر میں 100فٹ چوڑا شکاف ، گندم کی فصل متا ثر ، گھروں میں پانی گھس گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ {صبح پا کستان }تحصیل کروڑ میں ایس ڈی او واپڈا نے ایم این اے سمیت 40 سے زائد افراد کے خلاف انداراج ایف آئی آر کی درخواست گذار دی ۔ تحصیل کروڑ لعل عیسن میں تحریک انصاف کےممبر قومی اسمبلی عبدالمجید خان نیازی کے سیکرٹری اور واپڈا اہلکاروں کے درمیان لڑائی جھگڑے گالم گلوچ کے بعد دفتر میدان جنگ بنا رہا ممبر قو می اسمبلی کے سیکرٹری کے ناروا اور نا مناسب رویہ کے خلاف واپڈا اہلکاران نے لیہ ڈویژن میں تمام دفاتر کو تالا لگا کر ہڑتال کا اعلان کر تے ہو ءے تمام دفاتر میں تا لے لگا دیءے ہیں ۔ جبکہ دوسری طرف ایس ڈی او واپڈا نے ایم این اے عبدالمجید خان نیازی اور اسکے سیکریڑی سمیت چالیس سے زائد افراد کے خلاف انداراج ایف آئی آر کی درخواست گذار دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اندراج مقدمہ کے لءے پو لیس کو دی جانے والی درخواست میں الزام لگایا گیا ہے کہ واپڈا کروڑ آفس میں عبدالمجید خان نیازی ایم این اے،محمد قیصر خان بلوچ،سلیمان حیدر،محمد اجمل ،محمد شاہد شاہ و40سے زائد دیگر لوگوں مسلح ہوکر واپڈا کروڑ کے دفتر میں داخل ہوکر محمد ظفراللہ لائن سپر نٹنڈ نٹ،جمعہ خان لائن مین کو گالیاں و ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرنا شروع کردیا جن کو باقی ملازمین شاہد افضل لائن مین،محمد آذر حکیم،عثمان خورشید لائن سپر نٹنڈنٹ،افتخار عابد،محمد جاوید لائن مین ساتھیوں کو چھڑوانے کیلئے کوشش کی تو محمد قیصر و دیگر نامعلوم افراد نے ان کے اوپر بھی دھاوا بول دیا اسلحہ کے زور پر ملازمین کو خوب مارا پیٹا،فرنیچر کو توڑا اور ریکارڈ کو پھاڑنا شروع کردیا ملازمین کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا کر حبس بے جا میں رکھ کر موبائل فون چھین لئے اور خوب مارتے رہے،اسی اثنا میں عبدالمجید خان نیازی ایم این اے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ دفتر میں داخل ہوکر ملازمین کو خود ٹھپر مارتے اور گالیاں دینے کے علاوہ اسلحہ کے زور پر ملازمین کو کان پکڑوا کر مرغا بناتے رہے ،ایس ڈی او واپڈا نے وجہ عناد یہ بتائی کہ عملہ عبدالمجید نیازی کے بلوں کی ریکوری اور حالیہ بارش کے دوران ٹرانسفارمر کا جل جانا بتایا تھانہ میں ایس ڈی او واپڈا کروڑ کی طرف سے دی گئی درخواست میں زیر دفعہ 186ت پ،353ت پ،506ت پ،148ت پ،7ATAکے تحت مقدمہ درج کرکے ایف آئی آر مہیا کرنے کی استدعا کی ہے، واپڈا یو نین کے زونل وائس چیئرمین محمد حماد خان ،ڈویژنل صدر ملک الطاف پیارے بھائی نے اس واقعہ کی بھر پور مذ مت کرتے ہو ءے کہا کہ  ایم این اے عبدالمجید خان نیازی کا ساتھیوں سمیت واپڈا دفترکروڑمیں داخل ہوکر اہلکاروں پر تشدد،تضحیک کرنا کسی صورت برداشت نہیں ہم عوام کو حکومتی پالیسی کے مطابق واپڈا کی سہولیات بہم پہنچا رہے ہیں واپڈا اہلکار اپنی جانوں کو خطرات میں ڈال کر لوگوں کو سہولیات دیتے ہیں ان سہولیات کے متبادل ہم پر تشدد کرنا اور تضحیک کرنا ناقابل برداشت ہے جب تک اس کا ازالہ اور ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں نہیں لایا جاتا ہائیڈروورکر یونین ہڑتال پر رہے گی جس کا دائرہ کار وسیع بھی کیا جاسکتا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.