چوک اعظم ( صبح پا کستان )اندرون شہر مارکیٹ میں ناجائز تجاوزات کی آڑ میں میونسپل کمیٹی کے اہلکاران آفیسران کی تاجروں سے بدتمیزی انجمن تاجران کاتھ مرچنٹ جنرل سٹور اورصرافہ یونین سمیت عوامی سماجی تنظیمیں سراپا اجتجاج ڈپٹی کمشنر لیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
تفصیل کے مطابق گزشتہ روز اندرون شہر عقب اعظم جامع مسجد مارکیٹ صدر بازار میں بغیر کسی نوٹس کے ناجائز تجاوزات کی آڑ میں میونسپل کمیٹی کے چیف آفیسر اور اہلکاران میاں حمید فتح پوری غلام مرتضی بلوچ کی تاجروں سے بدتمیزی انجمن تاجران کاتھ مرچنٹ جنرل سٹور اورصرافہ یونین سمیت عوامی سماجی تنظیمیں سراپا اجتجاج ڈپٹی کمشنر لیہ سے نوٹس لیکر کاروائی کرنے کا مطالبہ
محمد عمر شاکر ۔ پریس رپورٹر
03136522265