• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

فتح پور : تجاوزات کی بھرمار ایم ایم روڈ کروڑ روڈ پر ریڑھی بانوں کا قبضہ

webmaster by webmaster
مارچ 12, 2019
in لیہ نیوز
0
فتح پور : تجاوزات کی بھرمار ایم ایم روڈ کروڑ روڈ پر ریڑھی بانوں کا قبضہ

فتح پور : تجاوزات کے بھرمار ایم ایم روڈ کروڑ روڈ پر ریڑھی بانوں کا قبضہ

فتح پور(صبح پا کستان)فتح پور میں تجاوزات مافیا چھاگیا۔انتظامیہ اہلکار مال بنانے میں مصروفایم ایم روڈ کروڑ روڈ پر ریڑھی بان کا قبضہ۔ بازار صابر بازار غازی بازار ودیگر مراکز پر نا جائز تجاوزات کے انبار ۔عملہ کاروائی کی بجائے بھتہ وصولی تک محدود۔ڈی سی لیہ فوری آپریشن کروائیں۔عوامی وسماجی حلقوں کا مطالبہ۔تفصیل کے مطابق فتح پورشہر میں تجاوزات مافیہ نے اپنا قبضہ کیا ہوا ہے اور ایم ایم روڈ۔ سروس روڈ۔ کروڑ روڈ۔ پر ریڑھی بان مالکان کا قبضہ ہے جس کی وجہ سے عوام کی آمدورفت میں شید مشکلات کا سامنا ہے۔جبکہ مین بازار ۔صابر بازار۔غازی بازار و دیگر مراکز میں نا جائز تجاوزات کے انبار لگے ہوئے ہیں اور میونسپل انتظامیہ کے اہلکار تجاوزات مافیہ کیخلاف کاروائی کرنے کی بجائے مال پانی بنانے میں مصروف رہتے ہیں۔شہر کے سروس روڈ کو سبزی فروٹ مافیا نے اپنی ملکیت بنا کر اسی پر قبضہ کیا ہوا ہے۔اور شہر کے منفرد بازاروں میں دوکانداروں نے کئی کئی فٹ کے تھڑے تعمیر کرکے اس پر ناجائز تجاوزات قائم کر رکھی ہیں۔بلکہ موتی بازار۔صابر بازار۔مسلم بازار میں دوکانوں کے باہر اضافی غیر قانونی کیبن تعمیر کرکے کرایہ پر دے رکھے ہیں اور ہزاروں روپے کرایہ وصول کر رہے ہیں میونسپل انتظامیہ نے علم ہونے کے باوجود چشم پوشی اختیار کر رکھی ہے جس پر شہر کے عوامی و سماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر لیہ سے فوری طور ناجائز تجاوزات کیخلاف آپریشن کرنے اور تجاوزات مافیا کا قبضہ ختم کرنے کا پرزور مطالبہ کیا ہے۔

Post Views: 51
Tags: fateh pur news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔جماعت اسلامی نے بلدیاتی انتخابات کے لئے کمیٹیاں قائم کر دیں

Next Post

پنجاب اسمبلی ارکان کی تنخواہ اورمراعات 83ہزار سے بڑھا کر 2لاکھ کرنے کی تجویز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
فتح پور(صبح پا کستان)فتح پور میں تجاوزات مافیا چھاگیا۔انتظامیہ اہلکار مال بنانے میں مصروفایم ایم روڈ کروڑ روڈ پر ریڑھی بان کا قبضہ۔ بازار صابر بازار غازی بازار ودیگر مراکز پر نا جائز تجاوزات کے انبار ۔عملہ کاروائی کی بجائے بھتہ وصولی تک محدود۔ڈی سی لیہ فوری آپریشن کروائیں۔عوامی وسماجی حلقوں کا مطالبہ۔تفصیل کے مطابق فتح پورشہر میں تجاوزات مافیہ نے اپنا قبضہ کیا ہوا ہے اور ایم ایم روڈ۔ سروس روڈ۔ کروڑ روڈ۔ پر ریڑھی بان مالکان کا قبضہ ہے جس کی وجہ سے عوام کی آمدورفت میں شید مشکلات کا سامنا ہے۔جبکہ مین بازار ۔صابر بازار۔غازی بازار و دیگر مراکز میں نا جائز تجاوزات کے انبار لگے ہوئے ہیں اور میونسپل انتظامیہ کے اہلکار تجاوزات مافیہ کیخلاف کاروائی کرنے کی بجائے مال پانی بنانے میں مصروف رہتے ہیں۔شہر کے سروس روڈ کو سبزی فروٹ مافیا نے اپنی ملکیت بنا کر اسی پر قبضہ کیا ہوا ہے۔اور شہر کے منفرد بازاروں میں دوکانداروں نے کئی کئی فٹ کے تھڑے تعمیر کرکے اس پر ناجائز تجاوزات قائم کر رکھی ہیں۔بلکہ موتی بازار۔صابر بازار۔مسلم بازار میں دوکانوں کے باہر اضافی غیر قانونی کیبن تعمیر کرکے کرایہ پر دے رکھے ہیں اور ہزاروں روپے کرایہ وصول کر رہے ہیں میونسپل انتظامیہ نے علم ہونے کے باوجود چشم پوشی اختیار کر رکھی ہے جس پر شہر کے عوامی و سماجی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر لیہ سے فوری طور ناجائز تجاوزات کیخلاف آپریشن کرنے اور تجاوزات مافیا کا قبضہ ختم کرنے کا پرزور مطالبہ کیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.