• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔جماعت اسلامی نے بلدیاتی انتخابات کے لئے کمیٹیاں قائم کر دیں

webmaster by webmaster
مارچ 12, 2019
in Local News
0

کوٹ سلطان(صبح پا کستان) جماعت اسلامی نے بلدیاتی انتخابات کے لئے کمیٹیاں قائم کر دیں ،5صوبائی حلقوں کے صدور اور ممبران کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ،مرکز اسلامی لیہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق ضلعی کمیٹی کے صدر مہر حبیب اللہ گرواں ایڈووکیٹ ،جبکہ ممبران میں چوہدری مبشر نعیم اور چوہدری محمد انور گجر کے نام شامل ہیں اسی طرح پی پی 280سے صدر چوہدر ی عبدالمقیت ،ملک الہی بخش ،ڈاکٹر محمد آسف،منور حسین دھول اور محمد جہانگیر ممبران نامزد ،پی پی281سے صدر ڈاکٹر محمد اقبال ،محمد یونس ،عرفان علوی ،زمان خان لاشاری اور اشتیاق احمد حزبی ممبران ،پی پی283سے چوہدری عاصم اقبال گجر صدر ،جبکہ چوہدری زاہد محمود،غلام نبی اور عبداللہ نظامی ممبران نامزد ،پی پی 284سے صدر زاہد محمود وڑائچ صدر ،ثناء اللہ گجر ،میاں تنویر احمد ،انور علی گجر ،ظفر عالم ظفری ممبران ،جبکہ لیہ سٹی سے صدر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری ،ممبران میں رضوان خان ،میاں تنویر احمد ،چوہدری محمد انو راور ملک مقبول الہی ممبران شامل ہیں۔

Post Views: 45
Tags: kot sultan news
Previous Post

لیہ ۔چوک اعظم پو لیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی 2ملزمان گرفتا ر

Next Post

فتح پور : تجاوزات کی بھرمار ایم ایم روڈ کروڑ روڈ پر ریڑھی بانوں کا قبضہ

Next Post
فتح پور : تجاوزات کی بھرمار ایم ایم روڈ کروڑ روڈ پر ریڑھی بانوں کا قبضہ

فتح پور : تجاوزات کی بھرمار ایم ایم روڈ کروڑ روڈ پر ریڑھی بانوں کا قبضہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
کوٹ سلطان(صبح پا کستان) جماعت اسلامی نے بلدیاتی انتخابات کے لئے کمیٹیاں قائم کر دیں ،5صوبائی حلقوں کے صدور اور ممبران کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ،مرکز اسلامی لیہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق ضلعی کمیٹی کے صدر مہر حبیب اللہ گرواں ایڈووکیٹ ،جبکہ ممبران میں چوہدری مبشر نعیم اور چوہدری محمد انور گجر کے نام شامل ہیں اسی طرح پی پی 280سے صدر چوہدر ی عبدالمقیت ،ملک الہی بخش ،ڈاکٹر محمد آسف،منور حسین دھول اور محمد جہانگیر ممبران نامزد ،پی پی281سے صدر ڈاکٹر محمد اقبال ،محمد یونس ،عرفان علوی ،زمان خان لاشاری اور اشتیاق احمد حزبی ممبران ،پی پی283سے چوہدری عاصم اقبال گجر صدر ،جبکہ چوہدری زاہد محمود،غلام نبی اور عبداللہ نظامی ممبران نامزد ،پی پی 284سے صدر زاہد محمود وڑائچ صدر ،ثناء اللہ گجر ،میاں تنویر احمد ،انور علی گجر ،ظفر عالم ظفری ممبران ،جبکہ لیہ سٹی سے صدر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری ،ممبران میں رضوان خان ،میاں تنویر احمد ،چوہدری محمد انو راور ملک مقبول الہی ممبران شامل ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.