• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔چوک اعظم پو لیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی 2ملزمان گرفتا ر

webmaster by webmaster
مارچ 12, 2019
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان) ایس ایچ او چوک اعظم کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،دو ملزمان گرفتار ،99لیٹر شراب ،چالو بٹھی اور آلات کشید برآمد جبکہ کروڑ پولیس نے ایک اشتہاری ملزم بھی گرفتارکر لیا ۔ترجمان لیہ پولیس
تفصیلات کے مطابق تھانہ چوک اعظم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف موئثر کاروائیاں جاری ہیں ،ایس ایچ او ملک یونس نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ مختلف کاروائیوں کے دوران منشیات فروشوں کے قبضہ سے 99لیٹر شراب ،چالو بٹھی اور شراب کشیدکرنے والے آلات برآمد کر لیے جبکہ دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے بند حوالات کیا اور مقدمہ درج کر لیا جبکہ تھانہ کروڑ پولیس نے ایک کاروائی کے دوران اشتہاری ملزم قلندر علی کر گرفتار کر کے بند سلاسل کیا ،ملک یونس کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کو ہر صورت قانون کے شکنجہ میں لائیں گے چاہے وہ کتنے ہی با اثر کیوں نہ ہوں ،ماہ فروری میں منشیات فروشوں کے خلاف بہترین کاروائی کرنے پر ملک یونس آفیسر آف دی منتھ کا ایورڈ بھی وصول کرچکے ہیں ۔

Post Views: 30
Tags: chok azam news
Previous Post

لیپ ٹاپ اسکیم؛ پنجاب حکومت نے شہباز شریف پر کرپشن الزامات بے بنیاد قرار دیدیے

Next Post

کوٹ سلطان ۔جماعت اسلامی نے بلدیاتی انتخابات کے لئے کمیٹیاں قائم کر دیں

Next Post

کوٹ سلطان ۔جماعت اسلامی نے بلدیاتی انتخابات کے لئے کمیٹیاں قائم کر دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ(صبح پا کستان) ایس ایچ او چوک اعظم کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ،دو ملزمان گرفتار ،99لیٹر شراب ،چالو بٹھی اور آلات کشید برآمد جبکہ کروڑ پولیس نے ایک اشتہاری ملزم بھی گرفتارکر لیا ۔ترجمان لیہ پولیس تفصیلات کے مطابق تھانہ چوک اعظم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف موئثر کاروائیاں جاری ہیں ،ایس ایچ او ملک یونس نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ مختلف کاروائیوں کے دوران منشیات فروشوں کے قبضہ سے 99لیٹر شراب ،چالو بٹھی اور شراب کشیدکرنے والے آلات برآمد کر لیے جبکہ دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے بند حوالات کیا اور مقدمہ درج کر لیا جبکہ تھانہ کروڑ پولیس نے ایک کاروائی کے دوران اشتہاری ملزم قلندر علی کر گرفتار کر کے بند سلاسل کیا ،ملک یونس کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کو ہر صورت قانون کے شکنجہ میں لائیں گے چاہے وہ کتنے ہی با اثر کیوں نہ ہوں ،ماہ فروری میں منشیات فروشوں کے خلاف بہترین کاروائی کرنے پر ملک یونس آفیسر آف دی منتھ کا ایورڈ بھی وصول کرچکے ہیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.