• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیپ ٹاپ اسکیم؛ پنجاب حکومت نے شہباز شریف پر کرپشن الزامات بے بنیاد قرار دیدیے

webmaster by webmaster
مارچ 12, 2019
in First Page, لاہور
0
لیپ ٹاپ اسکیم؛ پنجاب حکومت نے شہباز شریف پر کرپشن الزامات بے بنیاد قرار دیدیے

لیپ ٹاپ اسکیم؛ پنجاب حکومت نے شہباز شریف پر کرپشن الزامات بے بنیاد قرار دیدیے

لاہور: پنجاب حکومت نے لیپ ٹاپ کرپشن کیس میں شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیدیا۔

لیپ ٹاپ کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات کو پنجاب حکومت نے بے بنیاد قرار دیدیا، محکمہ ہائر ایجوکیشن کی رپورٹ پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شہباز حکومت نے 2012 سے 2017 کے درمیان 4 لاکھ 14 ہزار 848 لیپ ٹاپ میرٹ کی بنیاد پر تقسیم کیے، لیپ ٹاپس کی تقسیم پنجاب پروکیورمنٹ رولز 2014 کے مطابق کی گئی اور سب سے کم بولی والی فرم منتخب کی گئی۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یہ بات درست نہیں کہ لیپ ٹاپ تقسیم میں سیاستدان اور بیوروکریٹس بدعنوانی کے مرتکب ہوئے اور یہ الزام بھی درست نہیں کہ ہزاروں کی تعداد میں لیپ ٹاپ غائب کیے گئے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ نیب لاہور نے گزشتہ سال مارچ سے ایک انکوائری شروع کررکھی ہے مگر ابھی تک ایک فرد بھی بدعنوانی میں ملوث نہیں پایا گیا۔

Tags: lahore news
Previous Post

چوک اعظم سپورٹس فیسٹول کا آخری روز ..تصویری جھلکیاں

Next Post

لیہ ۔چوک اعظم پو لیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی 2ملزمان گرفتا ر

Next Post

لیہ ۔چوک اعظم پو لیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی 2ملزمان گرفتا ر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026
لاہور: پنجاب حکومت نے لیپ ٹاپ کرپشن کیس میں شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ لیپ ٹاپ کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات کو پنجاب حکومت نے بے بنیاد قرار دیدیا، محکمہ ہائر ایجوکیشن کی رپورٹ پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شہباز حکومت نے 2012 سے 2017 کے درمیان 4 لاکھ 14 ہزار 848 لیپ ٹاپ میرٹ کی بنیاد پر تقسیم کیے، لیپ ٹاپس کی تقسیم پنجاب پروکیورمنٹ رولز 2014 کے مطابق کی گئی اور سب سے کم بولی والی فرم منتخب کی گئی۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یہ بات درست نہیں کہ لیپ ٹاپ تقسیم میں سیاستدان اور بیوروکریٹس بدعنوانی کے مرتکب ہوئے اور یہ الزام بھی درست نہیں کہ ہزاروں کی تعداد میں لیپ ٹاپ غائب کیے گئے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ نیب لاہور نے گزشتہ سال مارچ سے ایک انکوائری شروع کررکھی ہے مگر ابھی تک ایک فرد بھی بدعنوانی میں ملوث نہیں پایا گیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.