لیہ {صبح پا کستان } ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیرصدارت پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پا کستان )کنٹرولر سول ڈیفنس/ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع میں غیر قانونی آئل یونٹس...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )تھانہ کروڑ پولیس نے تیز دھار آلہ سے شہری کوبے دردی سے قتل کرنے والا سفاک...
Read moreDetailsڈیرہ غا زیخان (صبح پا کستان):سپیشل سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب سرفراز حسین مگسی نے ڈائریکٹر زراعت مہر عابد حسین کے...
Read moreDetailsلیہ،( صبح پا کستان )ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر یوم پاکستان کی مرکزی تقریب کا انعقاد ہوا۔محکمہ تعلیم کے زیر...
Read moreDetailsپنجاب پولیس ڈیرہ غازی خان نے سرحدی تھانہ وہوا کی جھنگی چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا بڑا حملہ پسپا...
Read moreDetailsلیّہ ( صبح پاکستان)جی پی او لیہ کے قریب فائرنگ کا واقعہ ,ایک شخص جاں بحق , مرنے والے کی...
Read moreDetailsلیہ۔(صبح پا کستان )معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے پرائس کنٹرول و کموڈیٹیز مینجمنٹ سلمیٰ بٹ ایک روزہ دورہ پر لیہ...
Read moreDetailsڈیرہ غا زیخان (صبح پا کستان):غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں پرائم منسٹر لیپ ٹاپ سکیم فیز تھری کے تحت...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان}سولر انرجی نیٹ میٹرنگ ٹیرف میں 17 روپے کی کمی کا حکومتی فیصلہ قابل افسو س اور...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsڈیرہ غا زیخان (صبح پا کستان): کمشنر ڈی جی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری نے دارالاطفال کا دورہ کیا اور یتیم بچوں کے ساتھ دو گھنٹے سے زائد کا وقت گزارا ۔ عیدی،عید ملبوسات اور تحاءف تقسیم کیے ۔ بچوں کےلئے پرتکلف افطار ڈنر کا بھی اہتمام کیا گیا ۔ سوشل ویلفیئر و پنجاب بیت المال کی زیر نگرانی ماڈل چلڈرن ہومز میں مقیم یتیم بچوں سے ملاقاتیں کیں ۔ مہندی،چوڑیاں اور دیگر عید اشیاء ملنے پر بچیاں خوشی سے نہال ہوگئیں ۔ کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے بچوں کے ساتھ روزہ افطار کیا ۔ بچوں کیلئے رہائش اور سہولیات بھی دیکھی ۔ کمشنر نے کہا کہ محکمہ سوشل ویلفیئر کی زیر نگرانی ماڈل چلڈرن ہومز میں مقیم یتیم بچوں کی کفالت سرکاری فراءض کے ساتھ صدقہ جاریہ میں حصہ شامل کرنا ہے ۔ بچوں کو معیاری رہائش،تعلیم،تربیت اور خوراک دی جارہی ہے،کمشنر کوبتایا گیا کہ ماڈل چلڈرن ہومز میں 39 بچیاں اور 37 لڑکے مقیم ہیں ۔ اس موقع پر ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر مہر مظہر عباس،ڈپٹی ڈائریکٹر ذکاء الدین بزدار،انچارج محمد ابراہیم،اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلال متین،سی ای او ایجوکیشن محمود الحسن اور محکمہ کے دیگر افسران کے علاوہ ندیم غوث،شبلی شب خیز غوری،طارق علی خان کاکڑ اور ایڈوائزری کمیٹی کے دیگر اراکین بھی موجود تھے ۔