لیّہ ( صبح پاکستان )ریسکو 1122 کے مطابق گریجویشن کا پیپر دینے کی غرض سے کوٹ ادو کی طرف سے آتے ہوئے دو موٹر سائیکل سوار بہن بھائی کلمہ چوک لیہ کے قریب ہائی ایس وین کو کراس کرتے ہوئے سامنے سے آنے والی موٹر سائیکل کے ساتھ ٹکرا گئے جس کی وجہ سے ایک مریض کو ہیڈ انجری ہوئی اور وہ موقع پر ہی جانبحق ہو گیا اور دوسرے مریض کو دائیں بازو کا فریکچر ہوا زخمی مریض کو سپلنٹنگ، اینٹی سیپٹک ڈریسنگ کی گئی اور درد کا انجکشن لگایا گیا دونوں کو قریبی ہسپتال ڈی ایچ کیو لیہ شفٹ کیا گیا۔
Patients Detail:
1 Buqaira Zafar d.o Zafar Iqbal (age: 23 years)
Injury: Fracture (Radius Ulna) and body pain
2 Talah s.o Zafar Iqbal (age: 26 years)
Injury: Head Injury (Already Dead)
Address: Chah Baloch Abad, Tehsil Kot Addu
Shifted To: DHQ Hospital Layyah