• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

احمد پور کو ضلع اور بہاولپور کی صوبائی حثیت کی بحالی کو یقینی بنایا جائے،محمد اکرم انصاری

webmaster by webmaster
دسمبر 10, 2024
in بہاول پور, جنوبی پنجاب
0
احمد پور کو ضلع اور بہاولپور کی صوبائی حثیت کی بحالی کو یقینی بنایا جائے،محمد اکرم انصاری

بہاولپور ( صبح پا کستان) تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے مرکزی رہنما محمد اکرم انصاری نے گزشتہ روز احمدپورشرقیہ میں سید غلام مجتبی بخاری اور محمد سلیم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے محسن پاکستان کے شہر پر ہر انے والے افیسران نے اپنی من مانی کی ہے ڈیرہ نواب صاحب میلاد چوک پر تاریخی فوارے کو افسروں نے غائب کر دیا جس کا اج تک کوئی پتہ نہ ہے ہر الیکشن میں ہر سیاستدان ہر پارٹی کے سربران جھوٹے وعدے اور کھوکھلے نعروں سے عوام کو بے وقوف بناتے ہیں 2023 کے الیکشن میں دو صوبوں کی قرارداد سے عوام کو بےوقوف بنایا ہے آج تک نہ جنوبی پنجاب تکمیل میں ایا اور نہ ہی بہاولپور کی صوبائی بحالی کو یقینی بنایا 2023 کے الیکشن میں احمد پور کو ضلع بنانے کا جھانسہ دیا گیا چند روز پہلے احمد پور کے صحافیوں نے چند چیزوں کی نشاندہی میں ہسپتال میں ڈاکٹروں کی کمی سکولوں کی ضرورت شہر بھر میں سیوریج کے پانی کے ناقص انتظام پر بھی نشاندائی کی اور احمدپور کو ضلع بنائے جانے پر وزیراعظم شہباز شریف کو اپنا وعدہ یاد دلایا مرحوم ڈاکٹر وسیم اختر ہر بار اسمبلی میں دو صوبوں کی قرارداد کو حکومت کو یاد کرواتے رہے لیکن جھوٹے وعدے کبھی وفا نہیں دیتے وعدے صرف الیکشن تک محدود رہتے ہیں احمد پور شرقیہ کی عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈیرہ نواب میلاد چوک پر تاریخی فوارہ نصب کیا جائے اور احمد پور کو ضلع کا درجہ دیا جائے اور بہاولپور کی صوبائی حثیت کی بحالی کو یقینی بنایا جائے انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بنگلہ دیش نہیں ہے پاکستان ہے جہاں مجسمے کی بے حرمتی کی جائے مجسمے کی بے حرمتی قابل مذمت ہے ملک میں افرا تفریحی کرنے والے ملک کے خیر خواہ نہ ہیں پورے ملک کو پریشان کیا ہوا ہے عوام بے روزگاری سے پریشان ہے اقتدار کے لیے ہوس پڑی ہوئی ہے اداروں پر حملہ قابل مذمت ہے

Previous Post

کرپشن کے خلاف ہر سطح پر جدوجہد کے لیے پرعزم ہیں ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف

Next Post

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شی جی تان ہسپتال کا دورہ!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

بہاولپور ( صبح پا کستان) تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے مرکزی رہنما محمد اکرم انصاری نے گزشتہ روز احمدپورشرقیہ میں سید غلام مجتبی بخاری اور محمد سلیم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے محسن پاکستان کے شہر پر ہر انے والے افیسران نے اپنی من مانی کی ہے ڈیرہ نواب صاحب میلاد چوک پر تاریخی فوارے کو افسروں نے غائب کر دیا جس کا اج تک کوئی پتہ نہ ہے ہر الیکشن میں ہر سیاستدان ہر پارٹی کے سربران جھوٹے وعدے اور کھوکھلے نعروں سے عوام کو بے وقوف بناتے ہیں 2023 کے الیکشن میں دو صوبوں کی قرارداد سے عوام کو بےوقوف بنایا ہے آج تک نہ جنوبی پنجاب تکمیل میں ایا اور نہ ہی بہاولپور کی صوبائی بحالی کو یقینی بنایا 2023 کے الیکشن میں احمد پور کو ضلع بنانے کا جھانسہ دیا گیا چند روز پہلے احمد پور کے صحافیوں نے چند چیزوں کی نشاندہی میں ہسپتال میں ڈاکٹروں کی کمی سکولوں کی ضرورت شہر بھر میں سیوریج کے پانی کے ناقص انتظام پر بھی نشاندائی کی اور احمدپور کو ضلع بنائے جانے پر وزیراعظم شہباز شریف کو اپنا وعدہ یاد دلایا مرحوم ڈاکٹر وسیم اختر ہر بار اسمبلی میں دو صوبوں کی قرارداد کو حکومت کو یاد کرواتے رہے لیکن جھوٹے وعدے کبھی وفا نہیں دیتے وعدے صرف الیکشن تک محدود رہتے ہیں احمد پور شرقیہ کی عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈیرہ نواب میلاد چوک پر تاریخی فوارہ نصب کیا جائے اور احمد پور کو ضلع کا درجہ دیا جائے اور بہاولپور کی صوبائی حثیت کی بحالی کو یقینی بنایا جائے انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بنگلہ دیش نہیں ہے پاکستان ہے جہاں مجسمے کی بے حرمتی کی جائے مجسمے کی بے حرمتی قابل مذمت ہے ملک میں افرا تفریحی کرنے والے ملک کے خیر خواہ نہ ہیں پورے ملک کو پریشان کیا ہوا ہے عوام بے روزگاری سے پریشان ہے اقتدار کے لیے ہوس پڑی ہوئی ہے اداروں پر حملہ قابل مذمت ہے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.