• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ . پاک فوج اور ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج

webmaster by webmaster
دسمبر 9, 2024
in جنوبی پنجاب, لیہ نیوز
0
کروڑ . پاک فوج اور ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج

کروڑ (صبح پاکستان) پاک فوج اور ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ کرنے والے شہری شیخ ذکاراحمد ایڈووکیٹ کے خلاف تھانہ کروڑ میں مقدمہ درج!

ایک اخباری رپورٹ کے مطابق پاکستان بھر میں سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈہ/جعلی خبریں اور اشتعال پھیلانے پر سرکاری حکام نے مزید تیرہ افراد کے خلاف مقدمات/ایف آئی آر درج کی ہیں۔ ذرائع نے تصدیق کی کہ سائبر کرائمز سے نمٹنے والے متعلقہ محکموں کی جانب سے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی تیز کردی گئی ہے۔

حکومت نے سوشل میڈیا پر ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف مختلف پوسٹس کے ذریعے اشتعال انگیزی پھیلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ان افراد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں جن میں سلیم اختر، سلمان ناصر، ساجد حسین، محمد خالد خورشید، عاصم ایوب اور بابر مظفر شامل ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ الزامات کا سامنا کرنے والے دیگر افراد میں شیر عظیم خان، مبین شاہ، علی حیدر، نادر حسین، چوہدری ذوالفقار، جمیل مرزا اور محمد باسط ملک شامل ہیں۔ ملزمان کا تعلق گوجرانوالہ، سیالکوٹ، گجرات، لیہ، رحیم یار خان، مظفر گڑھ، بہاولنگر، گلگت، غذر اور ژوب کے اضلاع سے ہے۔ اس سے قبل 19 دیگر افراد کے خلاف مقدمات درج کیے جا چکے ہیں۔

Post Views: 15
Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف سے مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ کی ملاقات

Next Post

لیہ: انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایت پر یوتھ انٹرن شپ پروگرام کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

کروڑ (صبح پاکستان) پاک فوج اور ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ کرنے والے شہری شیخ ذکاراحمد ایڈووکیٹ کے خلاف تھانہ کروڑ میں مقدمہ درج!

ایک اخباری رپورٹ کے مطابق پاکستان بھر میں سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈہ/جعلی خبریں اور اشتعال پھیلانے پر سرکاری حکام نے مزید تیرہ افراد کے خلاف مقدمات/ایف آئی آر درج کی ہیں۔ ذرائع نے تصدیق کی کہ سائبر کرائمز سے نمٹنے والے متعلقہ محکموں کی جانب سے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی تیز کردی گئی ہے۔

حکومت نے سوشل میڈیا پر ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف مختلف پوسٹس کے ذریعے اشتعال انگیزی پھیلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ان افراد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں جن میں سلیم اختر، سلمان ناصر، ساجد حسین، محمد خالد خورشید، عاصم ایوب اور بابر مظفر شامل ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ الزامات کا سامنا کرنے والے دیگر افراد میں شیر عظیم خان، مبین شاہ، علی حیدر، نادر حسین، چوہدری ذوالفقار، جمیل مرزا اور محمد باسط ملک شامل ہیں۔ ملزمان کا تعلق گوجرانوالہ، سیالکوٹ، گجرات، لیہ، رحیم یار خان، مظفر گڑھ، بہاولنگر، گلگت، غذر اور ژوب کے اضلاع سے ہے۔ اس سے قبل 19 دیگر افراد کے خلاف مقدمات درج کیے جا چکے ہیں۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.