لاہور ۔8دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے پریس ونگ کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










