لیہ( صبح پا کستان )کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن مدثر ریاض نے ڈپٹی کمشنرلیہ ذیشان جاوید کے ہمراہ تھل جیپ...
Read moreDetailsلیہ{ صبح پا کستان }حکومت مہنگائ بے روزگاری اور عوام کو ریلیف دینے پر مکمل طورپر ناکام ہوچکی ہے عوام...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )کشمیرآوور کے تحت کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کے لیے اجتماع تاج چوک فتح...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان )ڈی پی او لیہ عثمان اعجا ز باجوہ کاپولیس لائن میں جاری اینٹی راءٹ مشقوں...
Read moreDetailsراجن پور (صبح پا کستان)جامعہ شیخ درخواستی ڈیرہ روڈ راجن پور میں جمعیت علماء اسلام س کے مرکزی نائب امیر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چیئرمین تاجر مزدو اتحاد ملک محمد سلیم ریلہ نے ملک گیر تاجر ہڑتال کی حمایت کا اعلان کرتے...
Read moreDetailsبہاولپور ۔ پولیس نے آزادی مارچ کےخلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے دو رہنماﺅ ں کو...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( بیورورپورٹ) ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن طلحہ حسین فیصل کا انٹرمیڈیٹ ضمنی 2019کے امتحانات کے دوران امتحانی...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )ضلع لیہ میں کھیلوں کے فروغ ،کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرنے ، ،سٹیڈیم و گراونڈکی درستی...
Read moreDetailsلیہ( اسمعیل مرانی سے ) 10سال ریگولر سروس مکمل ہونے پر ریسکیو سٹاف کی ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کی تقریب...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
انہوں نے بیوروکریسی کو متنبہ کیا کہ وزیر اعظم عمران کا ویژن ہے کہ سرکاری دفاتر کے دروازے عوام کیلئے کھول دیئے جائیں ان کے مسائل فوری سن کر حل کئے جائیں ،انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان جو وعدہ کرتے ہیں اس کو پورا کرتے ہیں انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ ملک کو کرپشن فری ملک بنانا ہے جس کی طرف وہ گامزن ہیں ،ملک میں انتشار پھیلانے والوں اور کرپشن کرنے والوں کے چہروں سے نقاب اتر چکا ہے ،ملک بھر کی چھوٹی بڑی عدالتیں فوری اور بلاتفریق انصاف کیلئے گامزن ہیں ،جس کیلئے وکلاء شانہ بشانہ ہیں ،آج ڈسٹرکٹ بارلیہ کا وزٹ کیا ہے وکلا ء و بارکے عہدیداران سے ملاقات میں حکومتی ویژن بارے گفتگو کی گئی جس پر مثبت ریسپانس ملا ،انہوں نے کہا کہ صحافت ملک کا چوتھا ستون ہے میڈیا کے تعاون سے ملک کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کیا جاسکتا ہے ملک کی بہتری کیلئے تمام طبقات کو مل جل کر اپنے اپنے طور پر کام کرنا چاہئے،ڈپٹی اٹارنی جنرل ملک محمد خالد اعوان ایڈووکیٹ کا سرپرست عبدالحکیم شوق ،صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن فریدی و دیگر نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ آمد پر شکریہ ادا کیا ۔