• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔ ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کا انٹرمیڈیٹ امتحانات کے دوران امتحانی مرکز کا اچانک دورہ

webmaster by webmaster
اکتوبر 22, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان ۔ ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کا انٹرمیڈیٹ امتحانات کے دوران امتحانی مرکز کا اچانک دورہ

ڈیرہ غازی خان ( بیورورپورٹ) ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن طلحہ حسین فیصل کا انٹرمیڈیٹ ضمنی 2019کے امتحانات کے دوران امتحانی مرکز کا اچانک دورہ ،امتحانی عمل سے مطمئین انتظامات تسلی بخش قرار تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ ضمنی 2019کے امتحانات کے دوران ایڈیشنل سیکرٹری ایچ ای ڈی طلحہ حسین فیصل نے سرپرائز وزٹ کیا اور موقع پر سپروائزری سٹاف کی حاضری سمیت نظم و ضبط اور طلبہ و طالبات کے لیے دی گئی سہولیات کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ ڈیرہ غازی خان جیسے دور افتادہ ضلع میں بھی طلبہ و طالبات کو تمام تر سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں اور امتحانی عمل کے انتظامات احسن طریقہ سے کیے گئے ہیں بعد ازاں چیئر مین بورڈ ڈاکٹر کشور ناہید رانا نے کہا کہ انکا مقصد صاف شفاف اور غیر جانبدار امتحان منعقد کراکے اسی طرح شفافیت کے لیے نتاءج دینا ہے جس کے لیے وہ اور انکی پوری ٹیم اپنی صلاحیتوں کو بھر پور اندا ز میں بروئے کار لا رہے ہیں اور انشاء اللہ امتحانی عمل اور نتاءج دونوں میں مزید بہتری آئے گی ۔ اس موقع پر چیئر مین بورڈ ڈاکٹر کشور ناہید رانا سیکرٹری بورڈ وسیم اختر اور ریذیڈنٹ انسپکٹر پروفیسر عزیز اللہ غوری بھی انکے ہمراہ موجود تھے

Post Views: 22
Tags: DG khan news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن میں وزیر اعظم میگا سپورٹس ایونٹ کی تقریب تقسیم انعامات

Next Post

بہاولپور،پولیس نے جے یو آئی (ف) کے 2 رہنماﺅں کو گرفتار کر لیا

Next Post
بہاولپور،پولیس نے جے یو آئی (ف) کے 2 رہنماﺅں کو گرفتار کر لیا

بہاولپور،پولیس نے جے یو آئی (ف) کے 2 رہنماﺅں کو گرفتار کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازی خان ( بیورورپورٹ) ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن طلحہ حسین فیصل کا انٹرمیڈیٹ ضمنی 2019کے امتحانات کے دوران امتحانی مرکز کا اچانک دورہ ،امتحانی عمل سے مطمئین انتظامات تسلی بخش قرار تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ ضمنی 2019کے امتحانات کے دوران ایڈیشنل سیکرٹری ایچ ای ڈی طلحہ حسین فیصل نے سرپرائز وزٹ کیا اور موقع پر سپروائزری سٹاف کی حاضری سمیت نظم و ضبط اور طلبہ و طالبات کے لیے دی گئی سہولیات کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ ڈیرہ غازی خان جیسے دور افتادہ ضلع میں بھی طلبہ و طالبات کو تمام تر سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں اور امتحانی عمل کے انتظامات احسن طریقہ سے کیے گئے ہیں بعد ازاں چیئر مین بورڈ ڈاکٹر کشور ناہید رانا نے کہا کہ انکا مقصد صاف شفاف اور غیر جانبدار امتحان منعقد کراکے اسی طرح شفافیت کے لیے نتاءج دینا ہے جس کے لیے وہ اور انکی پوری ٹیم اپنی صلاحیتوں کو بھر پور اندا ز میں بروئے کار لا رہے ہیں اور انشاء اللہ امتحانی عمل اور نتاءج دونوں میں مزید بہتری آئے گی ۔ اس موقع پر چیئر مین بورڈ ڈاکٹر کشور ناہید رانا سیکرٹری بورڈ وسیم اختر اور ریذیڈنٹ انسپکٹر پروفیسر عزیز اللہ غوری بھی انکے ہمراہ موجود تھے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.