• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بہاولپور،پولیس نے جے یو آئی (ف) کے 2 رہنماﺅں کو گرفتار کر لیا

webmaster by webmaster
اکتوبر 22, 2019
in جنوبی پنجاب
0
بہاولپور،پولیس نے جے یو آئی (ف) کے 2 رہنماﺅں کو گرفتار کر لیا

بہاولپور ۔ پولیس نے آزادی مارچ کےخلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے دو رہنماﺅ ں کو گرفتار کر لیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے آزادی مارچ سے نمٹنے کیلئے کریک ڈاون شروع کر دیا ہے،جنوبی پنجاب میں جے یو آئی (ف) کے دو رہنماﺅں کو گرفتارکر لیا گیا ہے، دونوں رہنماﺅں کو بہاولپور کے علاقے خیرپور ٹامسوالی سے گرفتار کیا گیا ہے،جے یو آئی (ف) کے گرفتار رہنماﺅں کے نام مولاناصدیق طارق ،مولانا حبیب اللہ رشیدہیں،مولانا صدیق طارق ممبر مرکزی جنرل کونسل اورجے یو آئی (ف) کے ضلعی نائب امیرہیں۔

Post Views: 50
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: bhawalpur news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔ ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کا انٹرمیڈیٹ امتحانات کے دوران امتحانی مرکز کا اچانک دورہ

Next Post

جھوٹے گواہوں نے نظام عدل کو خراب کردیا، چیف جسٹس

Next Post
وکیل کو ڈاکٹر سے زیادہ پروفیشنل ہونا چاہیے، جج کو کبھی شرمندہ نہ کریں : چیف جسٹس آف پاکستان

جھوٹے گواہوں نے نظام عدل کو خراب کردیا، چیف جسٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
بہاولپور ۔ پولیس نے آزادی مارچ کےخلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے دو رہنماﺅ ں کو گرفتار کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے آزادی مارچ سے نمٹنے کیلئے کریک ڈاون شروع کر دیا ہے،جنوبی پنجاب میں جے یو آئی (ف) کے دو رہنماﺅں کو گرفتارکر لیا گیا ہے، دونوں رہنماﺅں کو بہاولپور کے علاقے خیرپور ٹامسوالی سے گرفتار کیا گیا ہے،جے یو آئی (ف) کے گرفتار رہنماﺅں کے نام مولاناصدیق طارق ،مولانا حبیب اللہ رشیدہیں،مولانا صدیق طارق ممبر مرکزی جنرل کونسل اورجے یو آئی (ف) کے ضلعی نائب امیرہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.