• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جھوٹے گواہوں نے نظام عدل کو خراب کردیا، چیف جسٹس

webmaster by webmaster
اکتوبر 22, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وکیل کو ڈاکٹر سے زیادہ پروفیشنل ہونا چاہیے، جج کو کبھی شرمندہ نہ کریں : چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جھوٹے گواہوں نے نظام عدل کو خراب کردیا۔

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے قتل کے مجرم کی عمر قید کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے جھوٹی گواہی کی بنا پر ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم ذولفقار حسین شاہ کو بری کردیا۔

ذولفقار حسین شاہ پر 2011 میں اقرار حسین شاہ کو ڈسٹرکٹ سرگودھا میں قتل کرنے کا الزام تھا۔ ٹرائل کورٹ نے ذولفقار حسین شاہ کو سزائے موت سنائی اور ہائیکورٹ نے سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا تھا۔

چیف جسٹس نے کہا کہ جھوٹے گواہوں نے نظام عدل کو خراب کر دیا ہے، دونوں گواہان موقع پر موجود نہیں تھے، انہوں نے عدالت کو گمراہ کیا اور خود سے کہانی بنا کر پیش کی۔

عدالت نے قرار دیا کہ جھوٹے گواہوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، انہیں نہیں چھوڑیں گے، قانون میں قتل کے مقدمے میں جھوٹی گواہی کی سزا عمر قید ہے۔

عدالت نے نوٹسز جاری کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا کو دونوں گواہوں کو 28 اکتوبر کو سپریم کورٹ میں پیش کرنے کا حکم دیا۔

Post Views: 37
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

بہاولپور،پولیس نے جے یو آئی (ف) کے 2 رہنماﺅں کو گرفتار کر لیا

Next Post

لیہ ۔ چیئرمین تاجر مزدو اتحاد ملک محمد سلیم ریلہ نے ملک گیر تاجر ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا

Next Post
لیہ ۔ چیئرمین تاجر مزدو اتحاد ملک محمد سلیم ریلہ نے ملک گیر تاجر ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا

لیہ ۔ چیئرمین تاجر مزدو اتحاد ملک محمد سلیم ریلہ نے ملک گیر تاجر ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جھوٹے گواہوں نے نظام عدل کو خراب کردیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے قتل کے مجرم کی عمر قید کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے جھوٹی گواہی کی بنا پر ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم ذولفقار حسین شاہ کو بری کردیا۔ ذولفقار حسین شاہ پر 2011 میں اقرار حسین شاہ کو ڈسٹرکٹ سرگودھا میں قتل کرنے کا الزام تھا۔ ٹرائل کورٹ نے ذولفقار حسین شاہ کو سزائے موت سنائی اور ہائیکورٹ نے سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا تھا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ جھوٹے گواہوں نے نظام عدل کو خراب کر دیا ہے، دونوں گواہان موقع پر موجود نہیں تھے، انہوں نے عدالت کو گمراہ کیا اور خود سے کہانی بنا کر پیش کی۔ عدالت نے قرار دیا کہ جھوٹے گواہوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، انہیں نہیں چھوڑیں گے، قانون میں قتل کے مقدمے میں جھوٹی گواہی کی سزا عمر قید ہے۔ عدالت نے نوٹسز جاری کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا کو دونوں گواہوں کو 28 اکتوبر کو سپریم کورٹ میں پیش کرنے کا حکم دیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.