• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ الیکٹرونک میڈیا ایسویسی ایشن کے زیر اہتمام فتح پور میں احتجاجی اجتماع

webmaster by webmaster
اکتوبر 25, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ الیکٹرونک میڈیا ایسویسی ایشن کے زیر اہتمام فتح پور میں احتجاجی اجتماع

لیہ( صبح پا کستان )کشمیرآوور کے تحت کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کے لیے اجتماع تاج چوک فتح پور میں منعقدہوا ۔ احتجاجی اجتماع کا اہتمام لیہ الیکٹرونک میڈیا ایسویسی ایشن نے کیا تھا ۔ اجتماع میں ممبران اسمبلی محمدطاہر رندھاوا، سیدرفاقت علی گیلانی،شہاب الدین سیہڑ،ڈی پی او عثما ن اعجاز باجوہ،ملک عثمان اولکھ،ظفرعالم ظفری،محسن عدیل،ارشاد رونگھا،ممبر صوبا ئی امن کمیٹی پنجا ب رانا اعجاز سہیل، محمد شہباز ، سید اشفاق شاہ،سید اسحاق شاہ ، مصطفی با بو ، سید الطاف شاہ اور میڈیا نمائندگان نے خطاب کرتے ہوئے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت کی اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نعرے لگائے گئے ۔

شرکاء نے بینرز،پلے کارڈ اُٹھارکھے تھے ۔ احتجاجی اجتماع میں سرکاری و پرائیوٹ سکولوں کے طلبہ ،اساتذہ،سول سوساءٹی اور تاجرنمائندوں اور شہریوں کی کثیرتعداد نے شرکت کی ۔

Post Views: 24
Tags: layyah news
Previous Post

لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کی ضمانت منظور کر لی

Next Post

لیہ ۔ حکومت اسلام آباد میں خند قیں کھودنے کی بجاءے عوام کو ریلیف مہیا کرے ۔اصغر علی گجر

Next Post
لیہ ۔ حکومت اسلام آباد میں خند قیں کھودنے کی بجاءے عوام کو ریلیف مہیا کرے  ۔اصغر علی گجر

لیہ ۔ حکومت اسلام آباد میں خند قیں کھودنے کی بجاءے عوام کو ریلیف مہیا کرے ۔اصغر علی گجر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ( صبح پا کستان )کشمیرآوور کے تحت کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کے لیے اجتماع تاج چوک فتح پور میں منعقدہوا ۔ احتجاجی اجتماع کا اہتمام لیہ الیکٹرونک میڈیا ایسویسی ایشن نے کیا تھا ۔ اجتماع میں ممبران اسمبلی محمدطاہر رندھاوا، سیدرفاقت علی گیلانی،شہاب الدین سیہڑ،ڈی پی او عثما ن اعجاز باجوہ،ملک عثمان اولکھ،ظفرعالم ظفری،محسن عدیل،ارشاد رونگھا،ممبر صوبا ئی امن کمیٹی پنجا ب رانا اعجاز سہیل، محمد شہباز ، سید اشفاق شاہ،سید اسحاق شاہ ، مصطفی با بو ، سید الطاف شاہ اور میڈیا نمائندگان نے خطاب کرتے ہوئے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت کی اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نعرے لگائے گئے ۔ شرکاء نے بینرز،پلے کارڈ اُٹھارکھے تھے ۔ احتجاجی اجتماع میں سرکاری و پرائیوٹ سکولوں کے طلبہ ،اساتذہ،سول سوساءٹی اور تاجرنمائندوں اور شہریوں کی کثیرتعداد نے شرکت کی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.